counter easy hit

جہانیاں: ڈاکٹر کی غفلت، 4 ماہ کی بچی دم توڑ گئی

جہانیاں: جہانیاں میں گیسٹرو کے مرض میں مبتلا چار ماہ کی بچی ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث دم توڑ گئی ہے۔

Jehanian: The doctor's negligence, the 4-month-old child broke downتفصیلات کے مطابق پنجاب کے دیگر شہروں کے بعد جہانیاں میں بھی گیسٹرو کی وبا پھوٹ پڑی ہے، جہاں پچاس سے زائد مریضوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ اسی دوران گیسٹرو کے مرض میں مبتلا چار ماہ کی بچی ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے سبب تحصیل ہید کوارٹر اسپتال میں دوم توڑ گئی ہے۔ بچی کے لواحقین نے اسپتال میں ڈاکٹرز کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ورثا کا کہنا ہے کہ بچی کو گیسٹرو کے مرض کے علاج کے لئے اسپتال لایا گیا تها۔ بچی کے ورثا کا کہنا ہے کہ بچی ایک گهنٹہ تک اسپتال کے ایمرجنسی واڈ میں تڑپتی رہی مگرڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز نے چیک نہ کیا، جس کے باعث بچی دم توڑ گئی ہے۔