counter easy hit

country

دوبئی

دوبئی

تحریر: شاہ بانو جس نے دوبئی نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا جنت ہے دنیا میں کیا پلاننگ کی گئی ہے کیا صفائی ہے؟ کیا پوری دنیا کے بہترین ادارے ہیں کیا تفریحی مقامات اور کیا سمندری ساحل گمان ہوتا ہی نہیں کہ آپ کسی اسلامی ملک میں ہیں کیا کمال سسٹم ہے کیا […]

وطن کی عزت اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے، فواد خان

وطن کی عزت اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے، فواد خان

لاہور : بالی ووڈ میں پاکستانی اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ انھیں پاکستان کی عزت اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے۔ انھیں بولڈ کرداروں سے نہیں منفرد پرفارمنس سے شہرت مل رہی ہے۔فواد خان نے کہا کہ میں نے بھارتی فلموں میں کام کر نے کے پہلے ہی دن یہ فیصلہ کر لیا […]

عیدالاضحی: معیشت کو مضبوط کرنے کا بہترین ذریعہ

عیدالاضحی: معیشت کو مضبوط کرنے کا بہترین ذریعہ

تحریر: صادق رضا مصباحی، ممبئی عیدالاضحی کے موقع پرہرسال ہمارے ملک کی چند شرپسند طاقتیں سرگرم عمل ہو جاتی ہیں اور قربانی کے جانوروں کے سلسلے میں مسلمانوں کو پریشان کرنا اپنی مذہبی فریضہ سمجھتی ہیں۔ ریاست مہاراشٹرمیں حکومت نے بڑے جانوروں کی قربانی پر ہی پابندی لگار کھی ہے اس لیے مسلمان چھوٹے جانوروں […]

نظام تعلیم

نظام تعلیم

تحریر : ایس اے بھٹی ہمارے ملک میں جمہوری نظام رائج ہے لیکن اس نظام کی کامیابی کے لئے تعلیم ضروری شرائط میں سے ایک ہے تعلیم و جمہوریت لازم و ملزوم ہے تعلیم کی وجہ سے انسان میں شعور بیدا ر ہو تا ہے اور وہ تعلیم کی بدولت ہی سہی اورغلط میں تمیز […]

انڈوں کے ساتھ ڈنڈے

انڈوں کے ساتھ ڈنڈے

تحریر : روہیل اکبر پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں عوام کے مسیحاؤں نے تنگ آمد بجنگ آمد کے مصداق حکومت کے ظلم ستم سے تنگ آکر دوران احتجاج حکومت کے ایک شریف النفس آدھے وزیر پر انڈوں کی بارش کرنا شروع کردی یہ وہ پڑھا لکھا طبقہ ہے جو احتجاج بھی کرتا ہے تو […]

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ملک میں بلدیاتی نظام نہیں لانا چاہتے، عمران خان

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ملک میں بلدیاتی نظام نہیں لانا چاہتے، عمران خان

پشاور : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم خیبرپختونخوا میں بہترین بلدیاتی نظام لائیں گے اور اختیارات اور وسائل کو نیچے تک لے جائیں گے جب کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ملک میں بلدیاتی نظام نہیں لاناچاہتے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ اور […]

ملک میں اس سال اسکول فیسوں میں اضافہ نہیں ہو گا، وزیراعظم

ملک میں اس سال اسکول فیسوں میں اضافہ نہیں ہو گا، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اس سال پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے وزارت تعلیم اور کیڈ کو ہدایت کی ہے کہ نجی اسکولوں کے انتظامات دیکھنے کے لیے جامع پالیسی مرتب کی جائے۔ وزیراعظم نواز شریف نے وزارت قانون کو ہدایت کی […]

وزارت صحت، لٹیرے اور سستی ادویات

وزارت صحت، لٹیرے اور سستی ادویات

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان بد قسمتی اس ملک و قوم کی وزارت اور عہدوں اور ایو نواں میں بیٹھے لو گ نہا یت ہی بے حس ،ظالم و مکار ،مفاد پر ست اور خود غر ض ہیں ملک کی 68سالہ تاریخ کو اٹھا کر دیکھ لیں ،میرے بہت ہی چاہنے والے ایک دوست […]

یکساں اور آسان نظام تعلیم کی ضرورت

یکساں اور آسان نظام تعلیم کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین ہمارے ملک میں رائج نظام تعلیم کے بارے میں بات کرتے وقت معلوم نہیں کیوں ہم اس بات پر پریشان ہوتے ہیں کہ ایف اے اور ایف ایس سی کے امتحان پاس کئے ہوئے اور مسلسل بارہ برس اردو اور انگریزی کو لازمی مضامین کے طور پر پڑھنے والے طلبہ میں […]

ملک کے حالات بہتر ہو رہے ہیں سپر لیگ پاکستان میں ہوتی تو بہت بہتر ہوتا، شاہد آفریدی

ملک کے حالات بہتر ہو رہے ہیں سپر لیگ پاکستان میں ہوتی تو بہت بہتر ہوتا، شاہد آفریدی

لاہور : قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات بہتر ہورہے ہیں سپر لیگ پاکستان میں ہوتی تو بہت بہتر ہوتا۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بہت زبردست کرکٹ ہوئی اور ٹی ٹوئنٹی […]

مسلح افواج کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے، ملک سے دہشتگردوں کا جلد صفایا کیا جائے گا، وزیر اعظم

مسلح افواج کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے، ملک سے دہشتگردوں کا جلد صفایا کیا جائے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے بڈھ بیر میں ایئربیس پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہےاور ملک سے دہشتگردوں کا جلد صفایا کر دیا جائے گا۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ بزدلانہ حملہ دہشتگردوں کے شکست […]

ملک میں عدلیہ آگے، فوج کو پیچھے ہونا چاہئے: پرویز مشرف

ملک میں عدلیہ آگے، فوج کو پیچھے ہونا چاہئے: پرویز مشرف

لاہور : ایک انٹرویو میں پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ وہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت سے بہت خوش ہیں ان کی مدت ملازمت میں توسیع کی جائے۔ فوجی قیادت بدلی تو سب کچھ دھرے کا دھرا رہ جائے گا۔ سابق صدر نے نیا فارمولہ بھی دے دیا کہتے ہیں ملک میں […]

ملک میں کوئی غیر تصدیق شدہ موبائل سم فعال نہیں، حکومت کا دعویٰ

ملک میں کوئی غیر تصدیق شدہ موبائل سم فعال نہیں، حکومت کا دعویٰ

اسلام آباد : سینیٹ میں حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں استعمال کی جانے والی ہر مقامی موبائل سم کی نادرا سے کم از کم ایک مرتبہ تصدیق کرائی جاچکی ہے جس کے بعد اب ملک میں کوئی غیر تصدیق شدہ موبائل سم فعال نہیں۔ چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی […]

اقدار پر مبنی سیاسی پارٹی وجود میں ضروری ہے

اقدار پر مبنی سیاسی پارٹی وجود میں ضروری ہے

تحریر : محمد آصف اقبال نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک بھی ہندوستانی شہریوں کے لیے فی الوقت دلچسپی کا موضوع اگر کچھ ہے تو وہ بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات ہیں۔الیکشن گرچہ بہار میںہیں اس کے باوجود ہر اس مقام پر جہاں بہار کے لوگ رہتے بستے ہیںراست یا بلاواسطہ الیکشن میں […]

جمہوریت، حکمرانوں کا تکیہ کلام

جمہوریت، حکمرانوں کا تکیہ کلام

تحریر : ماجد امجد ثمر جمہوری ریاست کو ہمیشہ مذہب ،ذات پات،نسل اور علاقائی پس ِمنظر سے بالاتر ہو کر مساوی شہری حقوق کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا پڑتا ہے اور خالص جمہوری نظام میں یہ چند خصوصیات لازم شامل ہوتی ہیں جیساکہ شفاف اور منصفانہ انتخابات ،آئین کی بالادستی ،قانون کی حکمرانی اور […]

اسلامی معاشرہ اور سودی نظام

اسلامی معاشرہ اور سودی نظام

تحریر : سجاد علی شاکر سودی نظام معیشت نے ہمارے معاشرے کو برکت سے محروم کر دیا ہے جس معاشرے میں نفسا نفسی، خود غرضی، مکر و فریب اور دھوکہ دہی عام ہوجائے وہاں انسانیت پرسکون زندگی بسر نہیں کر سکتی۔سودی نظام نے ملکی معیشت کو کھوکھلا کر دیا ہے۔ سود ی نظام کی موجودگی […]

کارکنان کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

کارکنان کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

کراچی : ایم کیو ایم نے کارکنوں کی ہلاکت پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے جب کہ تاجروں سے ٹرانسپورٹ اور کاروبار بھی بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ کراچی میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کارکنان […]

اسلامی یونیورسٹی کے صدر کا کامیاب دورہ مصر

اسلامی یونیورسٹی کے صدر کا کامیاب دورہ مصر

تحریر: عبدالرحمن الازہری بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کو قائم ہوئے تیس سال سے زائد عرصہ ہو چکا ہے۔ اسلامی یونیورسٹی کی تاسیس میں عرب ممالک خصوصاً سعودی عرب، مصر، شام و عراق اور کویت کے ساتھ ساتھ پاکستان کا کردار خاصا نمایاں رہا۔ ملک پاکستان نے اپنے دارالحکومت میں اسلام کے نام پر یونیورسٹی کے […]

یوم دفاع پر آرمی چیف کا دو ٹوک خطاب

یوم دفاع پر آرمی چیف کا دو ٹوک خطاب

تحریر: شہزاد حسین بھٹی ملک بھر میں 1965ء کی جنگ میں افواج پاکستان کی شاندار کارکردگی اور قومی جوش و جذبے کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے 6 ستمبر کو پاکستان اور دنیا بھرمیں جہاں کہیں پاکستانی آباد ہیں پچاسواں یوم دفاع جوش وجذبے سے منایا۔ سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر وفاقی دارالحکومت اسلام […]

میرے ملک کے مسیحا تجھے کیا ہوا؟

میرے ملک کے مسیحا تجھے کیا ہوا؟

تحریر : اقبال زرقاش دور حاضر ایک مادی دور ہے یہاں ہر شے مادیت کے سانچے میں ڈھل چکی ہے دولت کی ہوس نے انسان کو بے حس کر کے رکھ دیا ہے مادیت کی دوڑمیں اجتماعی معاملات پر خاموشی ہمارے معاشرے کا وطیرہ بنتی جا رہی ہے۔ قومی و ملکی مسائل سے لے کر […]

ملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، شاہینوں نے دشمن کو پسپا کیا

ملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، شاہینوں نے دشمن کو پسپا کیا

اسلام آباد : ملک بھر میں یوم فضائیہ بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، یوم فضائیہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کس طرح ہمارے جاں باز دلیر شاہینوں نے دشمن کے حملے کو پسپا کر کے وطن عزیز کی آن بان اور شان کو قائم رکھا۔ شاہین طیاروں کی بادلوں کو […]

وطن عزیز کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے : آرمی چیف

وطن عزیز کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے : آرمی چیف

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یوم دفاع پر پیغام میں کہا ہے کہ ملکی سرحدیں محفوظ ہاتھوں میں ہیں، وطن کے دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، ضرب عضب آپریشن جلد اہداف حاصل کرے گا۔ یوم دفاع پر پیغام میں جنرل راحیل شریف نے کہا کہ چھ ستمبر […]

معاشرتی برائیاں اور موجودہ ملکی صورت الحال

معاشرتی برائیاں اور موجودہ ملکی صورت الحال

تحریر: اقبال زرقاش دور حاضر آویزیش اور کشمکش کا زمانہ ہے گھر گھر میں اختلافات کے بازار گرم ہیں سوشل میڈیا نے نئی نسل کو بے راہ کر رکھا ہے نگاہوں سے حیاء رخصت ہو چکی ہے آئے روز ایسے ایسے دل خراش واقعات رونما ہو رہے ہیں کہ انسان وحشی کا روپ دھار چکا […]

جو کچھ کرنا ہے آپ نے ہی کرنا ہے

جو کچھ کرنا ہے آپ نے ہی کرنا ہے

تحریر: انجینئر افتخار چودھری اس ملک کے ساتھ یہی کچھ ہوتا رہا کسی کو ٦٥ بکسوں کے ساتھ جدہ روانہ کر دیا گیا اور کسی کو جیل۔انصاف یہ نہیں انصاف یہ ہے کہ ان بڑی مچھلیوں کو گرفتار کیا جائے جنہوں نے اس ملک کے وسائل کو شیر مادر سمجھا۔انصاف یہ ہے کہ انہیں جیلوں […]