counter easy hit

coal

ساہیوال کول پاور پروجیکٹ کیلئے پہلی ٹرین اتوار کو روانہ ہوگی

ساہیوال کول پاور پروجیکٹ کیلئے پہلی ٹرین اتوار کو روانہ ہوگی

ساہیوال کول پاور پروجیکٹ کے لئے کوئلے کا جہاز کراچی کی بندرگاہ پہنچ گیا ہے جہاں سے مال گاڑی کے ذریعے اسے ساہیوال منتقل کیا جائےگا۔محکمہ ریلوے نے کوئلے کی ترسیل کے لئے مال گاڑی کراچی پہنچا دی ہے اور لوڈنگ کا کام شروع ہوگیا ہے ۔ ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید انور نے جیونیوز […]

تھر اور حب میں کوئلے سے 1650 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائیگی

تھر اور حب میں کوئلے سے 1650 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائیگی

تھر اور حب میں کوئلے سے 1650 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی، ان منصوبوں پر عمل درآمد اور پاور پرچیز کے معاہدوں پر دستخط کردیے گئے ہیں ۔ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف کہتے ہیں قحط اور خشک سالی کے لیے مشہور تھر اب توانائی کا مرکز بنے گا۔ 2019تک بلوچستان کے […]

بھارت : کوئلے کی کان میں حادثہ، 5مزدور ہلاک

بھارت : کوئلے کی کان میں حادثہ، 5مزدور ہلاک

نئی دہلی: ہندوستان کے مشرقی ریاست جھار کھنڈ میں کوئلے کی کان کا بڑا حصہ بیٹھ جانے سے اس میں کام کرنے والے 5 مزدور ہلاک ہوگئے۔ حادثے میں متعدد مزدوروں کے ملبے تلے پھنس جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ریاست جھاڑکنڈ کے ضلع گوڈا میں کوئلے کی کان میں […]

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 32 مزدور ہلاک

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 32 مزدور ہلاک

بیجنگ: چین کے شمالی علاقے انر منگولیا میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 32 مزدور ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمالی علاقے انر منگولیا کی کان میں  مزدور کام کر رہے تھے کہ  گیس بھر جانے سے اچانک دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں 32 مزدور ہلاک […]

چین:کوئلے کی کان میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک 20 لاپتہ

چین:کوئلے کی کان میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک 20 لاپتہ

بیجنگ : چین کے مغربی صوبے میں کوئلے کی کان میں دھماکے ، 13 افراد ہلاک 20 لاپتہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے بعد 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 20 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔پیر کی صبح جنوب مغربی علاقے […]

چین: کوئلے کی کان میں دھماکا، 15 کان کن ہلاک

چین: کوئلے کی کان میں دھماکا، 15 کان کن ہلاک

چین کے شہر چوثنگ میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے پندرہ کان کن ہلاک جبکہ اٹھارہ لاپتہ ہو گئے۔ بیجنگ: (ویب ڈیسک) یہ واقعہ چین کے جنوب مغربی شہر چوثنگ میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق دھماکے کے وقت پینتیس کان کن کوئلے کی کان میں کام کر رہے تھے۔ حادثے میں پندرہ افراد ہلاک […]

گپ شپ

گپ شپ

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی کہتے ہیں کہ اگر آپ کسی عطر والے کے پاس بیٹھیں گے تو آپ سے خوشبو ہی آئے گی اور اگر کسی کوئلہ فروخت کرنے والے کے پاس سے بھی گزریں گے تو اپنا دامن بچا کر گزریں گے، اسی طرح اگر آپ کسی بُرے شخص کی صحبت میں بیٹھیں […]

صحرائے تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکت

صحرائے تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکت

تحریر : رانا اعجاز حسین کوئلے، چائناکلے، کرینٹ پتھر اور نمک کے ذخائر سے بھر پور صحرائی علاقے تھر میں ایک بار پھرقحط سالی اور خوراک کی کمی کے باعث کے موت کا راج ہے۔قطرے قطرے کو ترسے صحرائے تھر کے باشندوں پر بھوک و افلاس نے ڈیرے ڈال دیے ہیں ۔تھر کی پیاسی زمین […]

پنجاب حکومت نے لاہور میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کر دیا

پنجاب حکومت نے لاہور میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کر دیا

لاہور : پنجاب حکومت نے لاہور میں بی آر بی نہر کے قریب کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کردیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے بی آربی نہر کے قریب کول پاورپلانٹ لگانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی، سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا […]

کوئلہ کانوں میں حفاظتی اقدامات

کوئلہ کانوں میں حفاظتی اقدامات

تحریر : فضل خالق خان بلوچستان کے علاقے لورالائی میں واقع کوئلہ کان میں گیس بھر نے اور کان کے منہدم ہونے کے باعث خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے ولے آٹھ محنت کش جاں بحق ہوگئے۔ جنہیں نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں تادم تحریر جاری ہیں لیکن ان بد قسمت مزدورں میں […]

لوئراورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 13 زخمی

لوئراورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 13 زخمی

لوئراورکزئی (یس ڈیسک) ڈولی میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 13 زخمی ہو گئے۔ لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ڈولی میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث روز دار دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں […]