counter easy hit

لوئراورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 13 زخمی

Dead Body

Dead Body

لوئراورکزئی (یس ڈیسک) ڈولی میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 13 زخمی ہو گئے۔

لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ڈولی میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث روز دار دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔

امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔