counter easy hit

Champions

مانچسٹر دھماکے؛ چیمپئنز ٹرافی پر بھی خوف کے سائے چھا گئے

مانچسٹر دھماکے؛ چیمپئنز ٹرافی پر بھی خوف کے سائے چھا گئے

لندن: مانچسٹر دھماکے کے بعد چیمپئنز ٹرافی پر بھی خوف کے سائے چھا گئے، میگا ایونٹ سمیت ویمنز ورلڈ کپ کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشان عائد ہو چکے، بھارت نے آئی سی سی کو خط میں اپنے خدشات ظاہر کردیے، صورتحال کا جائزہ لینے کیلیے ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیا۔ جنوبی افریقی پلیئرز کے خدشات کو سیکیورٹی […]

عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ میں فیل، چیمپئنز ٹرافی سے باہر

عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ میں فیل، چیمپئنز ٹرافی سے باہر

چیف سیلکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہوگئے اس لیے انہیں لندن سے واپس بلایا جارہا ہے ، ان کی جگہ چیمیئنز ٹرافی کے لیے حارث سہیل یا عمر امین کو بھیجا جائے گا۔ چیف سیلکٹر نے بتایا کہ عمر اکمل آسٹریلیا ٹور میں بھی فٹ نہیں تھے،انہیں اپنی […]

گرین شرٹس کو چیمپئنز ٹرافی کا سخت چیلنج درپیش

گرین شرٹس کو چیمپئنز ٹرافی کا سخت چیلنج درپیش

پاکستان ٹیم کااگلا امتحان چیمپئنز ٹرافی ہے تاہم اس ایونٹ کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ ورلڈ کپ 2019ء میں براہ راست رسائی کے لیے گرین شرٹس کو عالمی رینکنگ میں اپنی موجودہ آٹھویں پوزیشن ستمبر تک برقرار رکھنا ہوگی جبکہ دوسری صورت میں اپنی تاریخ میں پہلی بار کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا۔ ویسٹ […]

شعیب ملک چھٹی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر

شعیب ملک چھٹی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر

دبئی:  شعیب ملک آئی سی سی مسلسل چھٹی مرتبہ چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واحد پاکستانی کرکٹر ہیں۔ آئی سی سی نے چیمپئر ٹرافی میں شرکت کرنے والے اسکواڈ کنفرم کر دیئے ہیں۔ 9 پلیئرز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 6 مرتبہ شرکت کر چکے ہیں۔ پاکستان کے شعیب ملک مسلسل چھٹی […]

بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

نئی دلی: بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں ویرات کوہلی کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس کے لئے ویرات […]

چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ پر بھارت میں ہی پھوٹ پڑ گئی

چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ پر بھارت میں ہی پھوٹ پڑ گئی

نئی دہلی: چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ پر بھارت میں ہی پھوٹ پڑگئی، سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی نے کھل کر کسی بھی انتہائی اقدام کی مخالفت کردی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ میں ہی چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کے حوالے سے اختلاف پیدا ہوگئے ہیں، ایک طرف سابق چیئرمین آئی سی سی این سری نواسن کا گروپ […]

جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان، عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان، عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

 لاہور: جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان دینے پر عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستان کپ میں شریک ٹیم پنجاب کے کپتان عمر اکمل نے گزشتہ روز ٹیم کے پیسر جنید خان کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ اچانک لاپتہ ہو گئے ہیں اور ٹیم منیجمنٹ […]

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے ممکنہ 15 رکنی ٹیم منتخب کر لی

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے ممکنہ 15 رکنی ٹیم منتخب کر لی

اب یہ بات تقریباً یقینی ہے کہ ویسٹ انڈیز کےخلاف چار ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی کارکردگی اکمل کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے والی پاکستانی ٹیم میں جگہ نہیں دلاسکے گی۔ سلیکٹرز اور ٹیم انتظامیہ سابق ون ڈے کپتان اظہر علی کو انگلش کنڈیشنز میں اوپنر کی […]

کراچی: ایدھی ہوم میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی

کراچی: ایدھی ہوم میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان آمد پر کراچی میں ایدھی ہوم میں تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے میچ میں جس نے دباؤ برداشت کیا وہی ٹیم کامیاب رہے گی۔ فیصل ایدھی نے آئی سی سی […]

قائداعظم ٹرافی: واپڈا پہلی بار چیمپئن

قائداعظم ٹرافی: واپڈا پہلی بار چیمپئن

اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ اوپنر سلمان بٹ نے دونوں اننگز میں سنچریاں بنا کر اپنی ٹیم واپڈا کو تاریخ میں پہلی بار قائد اعظم ٹرافی کا ٹائٹل جتوا دیا ہے۔ واپڈا کو کامیابی کیلئے444 رنز کا ہدف ملا، لیکن واپڈا کی ٹیم یہ بڑا جھٹکا سہہ گئی۔ سلمان بٹ نے فائنل کی دونوں اننگز […]

ایشین ہاکی چیمپئنز، پرعزم پاکستان ملائیشین دیوار گرانے کے لیے تیار

ایشین ہاکی چیمپئنز، پرعزم پاکستان ملائیشین دیوار گرانے کے لیے تیار

لاہور: چوتھی ایشین مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پُرعزم پاکستانی ٹیم ملائیشین دیوار گرانے کیلیے تیار ہے، دونوں ٹیموں کا مقابلہ ہفتے کو ہوگا، کھلاڑیوں نے گذشتہ روز بھرپور مشقیں کیں، پنالٹی کارنر لگانے اور گیند پر زیادہ سے زیادہ کنٹرول رکھنے کی تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں، ہیڈ کوچ خواجہ محمد جنید […]

ایشین ہاکی چیمپئنز، آخری گروپ میچ میں آج پاکستان اور چین مدمقابل ہوں گے

ایشین ہاکی چیمپئنز، آخری گروپ میچ میں آج پاکستان اور چین مدمقابل ہوں گے

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ آج چین کے خلاف کھیلے گا۔ گرین شرٹس کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے جیت یا کم ازکم مقابلہ برابر کھیلنا ضروری ہے۔ کوآنٹن: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ملائیشیا کے شہر کوآنٹن میں جاری ہے۔ گرین شرٹس ایونٹ میں اعزاز کا دفاع کر رہے ہیں۔ […]

ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنا منٹ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنا منٹ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ ملائیشیا کے شہر کوانٹن میں جاری ایونٹ کے اہم میچ میں روایتی حریفوں کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا، پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کر سکی، دوسرے کوارٹر میں پردیپ مور نے بھارت کو برتری […]

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کا آغازآج سے ہوگا

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کا آغازآج سے ہوگا

ایشین چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے ملائشیا میں کھیلا جا رہا ہے۔ دفاعی چیمپئن پاکستان اپنی مہم کا آغاز میزبان ملائشیا کے خلاف میچ سے کرے گا۔ چوتھی ایشین چیمپئنز ٹرافی ملائیشیا کے شہر کوانتان میں ہو رہی ہے، ایونٹ کا افتتاحی میچ پاکستان اور میزبان ملائیشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم میں […]

میڈرڈ: چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں جھڑپ

میڈرڈ: چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں جھڑپ

اسپین شہرمیڈرڈ میں چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں ہاتھا پائی، دو پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈرڈ کے سینتیاگو برنابو اسٹیڈیم میں ریال میڈرڈ اور لیجیا وارسا کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ہی تماشائی آپس میں لڑ پڑے، دونوں ٹیموں کےحامیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں ، گھونسوں […]

میڈرڈ : چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل ہنگامہ آرائی، 7افراد زخمی

میڈرڈ : چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل ہنگامہ آرائی، 7افراد زخمی

اسپین کے شہرمیڈرڈ میں چیمپئنزلیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں ہاتھا پائی ہوئی، جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈرڈ کے سینتیاگو برنابو اسٹیڈیم میں ریال میڈرڈ اور لیجیا وارسا کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ہی تماشائی آپس میں لڑ پڑے۔ دونوں ٹیموں کےحامیوں نے ایک دوسرے پر […]

وقار یونس کو پیس بیٹری سے زیادہ کینگروز کا دیس پیارا

وقار یونس کو پیس بیٹری سے زیادہ کینگروز کا دیس پیارا

لاہور : وقار یونس کوپیس بیٹری سے زیادہ کینگروز کا دیس پیارا ہوگیا، پاکستانی ٹیم کے’’غیرملکی کوچ‘‘ سری لنکا سے سیریز کی تیاریوں کے بجائے اپنے نئے ملک چلے گئے، انھوں نے چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی شرکت مشکوک ہونے کے معاملے کو بھی کوئی اہمیت نہیں دی۔ تفصیلات کے مطابق کہنے کو تو وقار […]

بارسلونا نے 23ویں مرتبہ سپینش لیگ لالیگا اپنے نام کر لی

بارسلونا نے 23ویں مرتبہ سپینش لیگ لالیگا اپنے نام کر لی

بارسلونا : مشہور ہسپانوی کلب بارسلونا نے دفاعی چیمپیئن اٹلیٹکو میڈرڈ کو شکست دے کر 23ویں مرتبہ سپینش لیگ لالیگا اپنے نام کر لی ہے۔ واضح رہے کہ ٹھیک ایک سال قبل بارسا کے کیمپ نو میں اٹلیٹکو نے تاریخ رقم کرتے ہوئے بارسلونا کو شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ […]