counter easy hit

میڈرڈ : چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل ہنگامہ آرائی، 7افراد زخمی

Madrid: Strife, 7 injured before the Champions League match

Madrid: Strife, 7 injured before the Champions League match

اسپین کے شہرمیڈرڈ میں چیمپئنزلیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں ہاتھا پائی ہوئی، جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔

میڈرڈ کے سینتیاگو برنابو اسٹیڈیم میں ریال میڈرڈ اور لیجیا وارسا کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ہی تماشائی آپس میں لڑ پڑے۔

دونوں ٹیموں کےحامیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں ، گھونسوں کی بارش کردی، جس سے5 افراد زخمی ہوگئے،2پولیس اہلکار بھی تصادم میں زخمی ہوئے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website