counter easy hit

Celebration

شریف اکیڈمی جرمنی کے زیراہتمام عید ملن پارٹی خوبصورتی اور رعنائی کی ساتھ منائی گئی۔ روحی بانو

شریف اکیڈمی جرمنی کے زیراہتمام عید ملن پارٹی خوبصورتی اور رعنائی کی ساتھ منائی گئی۔ روحی بانو

فرانس (روحی بانو) لو بورغجے پاشا ہال میں شریف آکیڈمی جرمنی کے زیر اہتمام * عید ملن پارٹی * روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی ۔ جس میں معزز خواتین اور بچوں کی کیثر تعداد نے شرکت کی ۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا جس کی سعادت شریف آکیڈمی […]

خیبرپختونخوا الیکشن، فتح کا جشن منانے والوں پر فائرنگ، 12 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا الیکشن، فتح کا جشن منانے والوں پر فائرنگ، 12 افراد جاں بحق

پشاور : دس سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی کا جشن کئی گھروں میں صف ماتم بچھا گیا۔ ٹانک کے علاقے کری حیدر میں آزاد کونسلر کی فتح کے بعد نکالے جانے والے جلوس پر مخالفین کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ جس سے چھ افراد […]

سعودی عرب کی مرکزی باڈی میں دو جیالوں کو ترقیاب کر دیا گیا جیالوں کا جشن مٹھائی تقسیم

سعودی عرب کی مرکزی باڈی میں دو جیالوں کو ترقیاب کر دیا گیا جیالوں کا جشن مٹھائی تقسیم

جدہ (وید فاروقی) پی، وائی، او، سعودی عرب کے مرکزی چیئرمین سردار نوید قمر نے پاکستان کی اعلی قیادت اور سعودی عرب کے سینئر عہدیداران سے طویل مشاورت کے بعد محمّد عمران علی صدیقی کو ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن اور محمّد سرفراز اعوان کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے عہدے پر تعینات کر دیا۔ پی، وائی، او، […]

کراچی : کنور نوید جمیل کی کامیابی پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کا جشن

کراچی : کنور نوید جمیل کی کامیابی پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کا جشن

کراچی (جیوڈیسک) کنور نوید جمیل کی برتری واضح ہوتے ہی ایم کیو ایم کے کارکن جشن منانے نکل پڑے۔ جناح گراؤنڈ میں خصوصی میوزیکل پروگرام کے دوران منچلوں کے رقص نے سماں باندھ دیا۔ جیسے جیسے نتائج موصول ہوتے رہے ، ایم کیو ایم کے کارکنوں کا جوش و خروش بھی بڑھتا رہا۔ کنور نوید […]

نیویارک: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے کباب کنگ ریسٹورنٹ میں منائی جائے گی

نیویارک: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے کباب کنگ ریسٹورنٹ میں منائی جائے گی

نیویارک (مجیب الحسن سے) پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر اور سیکرٹری جنرل شوکت بٹھہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی حسب روایت نہایت عقیدت و احترام سے کباب کنگ ریسٹورنٹ، جیکسن بائٹس پر شام ساڑھے چھ بجے منائی جائے گی۔ انہوں نے سب ساتھیوں اور […]

مسائل کا بڑھتا گراف اور عالمی دن منانے کا رواج !

مسائل کا بڑھتا گراف اور عالمی دن منانے کا رواج !

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی دنیا میں بے شمار کام ایسے ہیں جویا تو کسی کو فائدہ پہنچانے کے لیے یا پھر نقصان کی غرض سے انجام دیے جاتے ہیں۔ لیکن کون سا کام فائدہ کے لیے اور کون سا نقصان پہنچانے کے لیے انجام دیا جارہا ہے، بعض اوقات اس کی وضاحت […]

جشن عید میلاد النبی

جشن عید میلاد النبی

تحریر : روحی بانو نگاہ و عشق مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآن وہی فرقاں وہی یاسین وہی طہ پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس کے زیر اہتمام ایک عظیم الاشان * جشن عید میلادالنبی * ذائقہ ریسٹورنٹ ویلیر لو بیل میں پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو […]

شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے یوم تاسیس تقریب

شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے یوم تاسیس تقریب

تحریر ۔ابو عزیزالرحمان اچکزئی شمشاد رائٹرز فورم (رجسٹرڈ) پاکستان ایک علمی اور صحافتی تنظیم ہے۔ جو کہ شمشاد رائٹرز فورم پاکستان یکم جنوری 2000 اسکا قیام عمل میں آیا تھا ۔شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے زیراھتمام(١٥)ویں یوم تاسیس تقریب کا انعقاد شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے صوبائی سیکٹریٹ شاوکشاہ روڈ کوئٹہ میںمنعقد ہوا۔ جسکی صدارت […]

ملک بھر میں سرکار دو عالمﷺ کی آمد کا جشن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

ملک بھر میں سرکار دو عالمﷺ کی آمد کا جشن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آباد (یس ڈیسک) عید میلاد النبیﷺ ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر ملک بھر میں جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ صبح بہاراں کا آغازمساجد میں قرآن خوانی، اجتماعی دعاؤں اور درود وسلام سے ہوا اورعلمائے کرام محافل نے خطاب کیا جب کہ پاک فوج […]

جشن آمد رسول اور حب رسول کا تقاضا

جشن آمد رسول اور حب رسول کا تقاضا

تحریر : میاں محمد علی آج کل ہر طرف روشنیوں کی بہار ہے شہروں کی بڑی بڑی عمارتوں، بازاروں، محلوں اور گلیوں کو خوبصورت رنگ برنگے برقی قمقموں سے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجایا جا رہا ہے اور جیسے جیسے 12ربیع الاول کا دن قریب آتا جارہا ہے ویسے ویسے ہی امت مسلمہ کے جوش […]

لاہور میں مال روڈ پر دعائیہ تقریب کے ساتھ نئے سال کا استقبال

لاہور میں مال روڈ پر دعائیہ تقریب کے ساتھ نئے سال کا استقبال

لاہور (یس ڈیسک) مال روڈ لاہور پر پہلی بار سال نو 2015 ء کا آغاز دعائیہ تقریبات سے ہوا، نوافل ادا کئے گئے ،ملکی سلامتی و استحکام کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، سانحہ پشاور کے شہدا کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئیں، تاہم کئی ایک مقامات پر من چلے ہلہ گلہ کرتے رہے، […]

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے

کراچی (یس ڈیسک) برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے، جس کیلئے عرس کی تیاریاں جاری ہیں۔ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ اور شاعر تھے، انہوں نے ساری زندگی لوگوں کو انسانیت کا درس دیا ۔شاہ جو رسالو آپ […]