counter easy hit

نیویارک: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے کباب کنگ ریسٹورنٹ میں منائی جائے گی

نیویارک (مجیب الحسن سے) پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر اور سیکرٹری جنرل شوکت بٹھہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی حسب روایت نہایت عقیدت و احترام سے کباب کنگ ریسٹورنٹ، جیکسن بائٹس پر شام ساڑھے چھ بجے منائی جائے گی۔ انہوں نے سب ساتھیوں اور عہدیداران سے برسی کی تقریب میں شرکت کیلئے کہا ہے، اس موقع پر ذوالفقار علی بھٹو کی ملک و قوم کیلئے خدمات کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA