counter easy hit

can

آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ میں اہم مہرہ ثابت ہو سکتا ہوں:سعید اجمل

آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ میں اہم مہرہ ثابت ہو سکتا ہوں:سعید اجمل

ٹیم میں واپسی کیلئے بھر پور نیٹ پریکٹس جاری ہے ، مزید 2 سال کرکٹ کھیل سکتا ہوں :قومی سپنر کا انٹرویو فیصل آباد : قومی سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ کارکردگی پر نظر رکھنے اور ٹیم میں واپسی کے لئے حوصلہ دینے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کا شکر گزار ہوں ، […]

کوئی طاقت ہمارا اسلام آباد دھرنا نہیں روک سکتی، عمران خان

کوئی طاقت ہمارا اسلام آباد دھرنا نہیں روک سکتی، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک بارپھر پوری قوم کو 2 نومبر کے اسلام آباد دھرنے میں بھرپور شرکت کی دعوت دیتا ہوں اورکوئی طاقت ہمیں دھرنے سے نہیں روک سکتی۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اربوں روپے کی کرپشن […]

ملک بند کرنے سے ترقی نہیں روکی جاسکتی ،گورنر پنجاب

ملک بند کرنے سے ترقی نہیں روکی جاسکتی ،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ملک کو بند کرنے سے ترقی کو نہیں روکا جاسکتا ہے ،ملکی ترقی کےلئے تمام اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئے ۔ رفیق رجوانہ نے سرکٹ ہاؤس میں چیمبرآف کامرس کے نئے منتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا […]

علاج نہ ہو تو الرجی دمہ میں بدل سکتی ہے،ماہرین صحت

علاج نہ ہو تو الرجی دمہ میں بدل سکتی ہے،ماہرین صحت

موسم بدلتے ہی مختلف اقسام کی الرجی بھی زور پکڑ لیتی ہیں،ماہرین صحت کہتے ہیں ناک کی الرجی سے متاثرہ 88 فیصد بچے نیند کے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں، علاج نہ ہو تو الرجی دمہ میں بدل سکتی ہے ۔ موسم کروٹ لے توبہت سے لوگ شکار ہو جاتے ہیں مختلف اقسام کی […]

آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک مشینوں کے استعمال کا وعدہ نہیں کرسکتے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک مشینوں کے استعمال کا وعدہ نہیں کرسکتے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہآئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال سے متعلق عوام سے جھوٹا وعدہ نہیں کریں گے کیونکہ ابھی ان مشینوں کے تجربات کئے جارہے ہیں کامیابی کی صورت میں ہی اسے استعمال کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 2018 کے عام انتخابات کی […]

’’سینیئرز نے کہا کہ گلیشئیر پر سائیکلنگ نہیں ہوسکتی‘‘

’’سینیئرز نے کہا کہ گلیشئیر پر سائیکلنگ نہیں ہوسکتی‘‘

یہ اس خاتون کے پہلے سفر کا قصہ ہے۔ انھوں نے اپنے گھر والوں کو ایبٹ آباد جانے کا بتایاتھا لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ سائیکل پر جارہی ہیں،ایک ایسی سائیکل جو سپورٹس گئیرز والی بھی نہ تھی۔ سر پر دوپٹہ اوڑھے، پاؤں میں سادہ سلیپرز پہنے ثمر خان نے  ایبٹ آباد کی طرف […]

احتجاج کی تاریخ میں ایک دو روز کا ردو بدل ہوسکتا ہے،عمران خان

احتجاج کی تاریخ میں ایک دو روز کا ردو بدل ہوسکتا ہے،عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ اسلام آباد بند کرنے کے لیے احتجاج کی تاریخ میں ایک دو روز کا ردو بدل ہوسکتا ہے ۔ عمران خان نے کہا کہ ان کا نواز شریف سے صرف ایک ہی سوال ہے ۔ اگر نواز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا تو جواب […]

منی لانڈرنگ کیس کے خاتمےميں سياسی اثر ورسوخ ہوسکتا ہے،برطانوی صحافی

منی لانڈرنگ کیس کے خاتمےميں سياسی اثر ورسوخ ہوسکتا ہے،برطانوی صحافی

برطانوی صحافی اوئن بينيٹ جونز نےکہا ہے کہ متحدہ کے بانی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ ختم کرنے ميں سياسی اثر ورسوخ کا عمل دخل ہوسکتا ہے۔ بانی متحدہ کے خلاف مقدمے اور ايم کيوايم پرکئی برسوں سے تحقيق کرنے والے برطانوی صحافی اوئن بینیٹ جونز نے برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت میں […]

فضائی آلودگی اوروٹامن ڈی کی کمی ڈیمنشیا کی وجہ بن سکتی ہیں، ماہرین

فضائی آلودگی اوروٹامن ڈی کی کمی ڈیمنشیا کی وجہ بن سکتی ہیں، ماہرین

ایڈنبرا: یونیورسٹی آف ایڈنبرا کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی اور جسم میں وٹامن ڈی کی کمی ڈیمنشیا جیسے مرض کی ممکنہ وجہ ہوسکتی ہے۔ ڈیمنشیا بہت سے دماغی امراض کے مجموعے کو کہتے ہیں جن میں عمر کے ساتھ ساتھ یادداشت میں کمی، معمولات انجام دینے میں دقت اور دیگر امراض شامل […]

خبردار! کیلشیئم سپلیمنٹ دل کے دورے کی وجہ بن سکتے ہیں

خبردار! کیلشیئم سپلیمنٹ دل کے دورے کی وجہ بن سکتے ہیں

نیویارک: ایک نیا سروے کیلشیئم کی گولیاں اور سپلیمنٹ استعمال کرنے والے مرد اور خصوصاً خواتین کو خبردار کررہا ہے کہ اس سے دل کا عارضہ بھی ہوسکتا ہے۔ امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ماہرین نے 10 سالہ مطالعے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کیلشیئم سپلیمنٹ دل کی رگوں اور شریانوں میں مضر مادہ […]

عمران اور بلاول مل کر نیا پاکستان بناسکتے ہیں،منظور وٹو

عمران اور بلاول مل کر نیا پاکستان بناسکتے ہیں،منظور وٹو

پیپلز پارٹی کے رہنما میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور عمران خان مل کر نیا پاکستان بناسکتے ہیں۔ چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں منظور وٹو نے کہا کہ عمران خان نے پارٹی کے ساتھ رابطہ کیا، تو مشاورت کے بعد اسلام آباد دھرنے میں شریک ہوسکتے ہیں۔ آئندہ […]

’’بھارت خبردار‘‘ یہ ہاتھ صرف چوڑیاں پہننے کیلئے ہی نہیں بنے ۔۔ میں اسلحہ بھی اٹھا سکتی ہوں ۔۔۔! پاکستانی معروف خاتون نے دبنگ بیان دے دیا

لاہور  ( این این آئی) خوبرو اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ چوڑیاں پہننے والے اور مہندی لگانے والے ہاتھ اپنے وطن کے دفاع کے لئے اسلحہ بھی اٹھا سکتے ہیں ،خدا نخواستہ اگر پاک بھارت جنگ شروع ہوئی تو میں اپنے فوجی بھائیوں کے ساتھ اگلے مورچوں میں شہادت کا رتبہ حاصل کرنے […]

پاکستان کا پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ تصور کی جاسکتی ہے، سرتاج عزيز

پاکستان کا پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ تصور کی جاسکتی ہے، سرتاج عزيز

اسلام آباد: (یس اردو نیوز)مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کاپانی روکنےکی بھارتی کوشش اعلان جنگ تصورکی جاسکتی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، کشمیر کے معاملے پر پاکستان […]

جوڑوں کے درد میں کمی لانے والے 7 مجرب طریقے، نہائت آسان آپ بھی جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے

جوڑوں کے درد میں کمی لانے والے 7 مجرب طریقے، نہائت آسان آپ بھی جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے

جوڑوں کا درد کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے یہ اس کے شکار کسی فرد سے پوچھیں اور یہ زندگی کے افعال کو بہت زیاہد متاثر بھی کرتا ہے۔جوڑوں کا درد کافی عام اور تکلیف دہ ہوتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کچھ عام چیزیں بھی اس میں کمی لانے کا باعث بن […]

چھٹی کے دن زیادہ سونا صحت کے لیے نقصان دہ

چھٹی کے دن زیادہ سونا صحت کے لیے نقصان دہ

پورے ہفتے بھاگ دوڑ اور دفتری کاموں کے بعد تعطیل کے دن اکثر افراد زیادہ وقت لیٹ کر گزارنا پسند کرتے ہیں مگر یہ عادت ان کی تھکاوٹ میں اضافہ اور صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔یہ انتباہ سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔کیرولینسکا انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں بتایا […]

وطن عزیز کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، شہباز شریف

وطن عزیز کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، شہباز شریف

لاہور(نمائندہ یس نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مضبوط دفاع کے باعث وطن عزیز کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا کیونکہ پاکستان کی تینوں مسلح افواج پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے مالامال ہیں۔ یوم فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہناتھا کہ یوم […]

ناخن پر سرسوں کا تیل لگائیں 6 بھیانک امراض سے نجات پائیں

ناخن پر سرسوں کا تیل لگائیں 6 بھیانک امراض سے نجات پائیں

ہر تیسرے دن ہاتھوں اور پائوں کے ناخن کاٹیں چاہیں تھوڑے تھوڑے ہی کیوں نہ ہوںاور ان پر سرسوں کا تیل لگائیں۔ یادداشت، حافظہ قوی ،اعصابی کمزوری سے نجات،قبل از وقت بڑھاپا نہیں آئے گا ،گھٹنے اور جوڑمضبوط،نظر کی کمزوری کا بہترین علاج ہے دل و دماغ پر مثبت اثرات ہوگے،جوانی بھی شاندار ہو گی […]

اڑن قالین قصہ پارینہ ،اصلی اڑن گاڑی فروخت کے لیے تیار

اڑن قالین قصہ پارینہ ،اصلی اڑن گاڑی فروخت کے لیے تیار

پہلے زمانے کی جادوئی کہانیوں میں شہزادوں کی سواریاں اڑن قالین ہوا کرتے تھے، لیکن اب اس کی جدید قسم اڑن گاڑیوں کی شکل میں بھی سامنے آنے والی ہے بلکہ ایسی ہی ایک اصل ڈیوائس تیار بھی ہوگئی ہے۔ سلواکیہ کی ایک کمپنی نے ایرو موبل نامی گاڑی تیار کی ہے جس میں ایندھن […]

’’اگر بلوچستان کی دوبارہ آزادی کیلئے اسرائیل کی مدد بھی لینی پڑی تو لیں گے‘‘ خان آف قلات

’’اگر بلوچستان کی دوبارہ آزادی کیلئے اسرائیل کی مدد بھی لینی پڑی تو لیں گے‘‘ خان آف قلات

بلوچ قوم مودی کو برسوں یاد رکھے گی۔ ویلز: برطانیہ میں خود ساختہ جلا وطنی اختیار کرنے والے بلوچ رہنما اور موجودہ خان آف قلات میر سلیمان داؤد جان احمد زئی کا کہنا ہے کہ کشمیر اور بلوچستان کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ انڈین اخبار ہندوستان ٹائمز کو دیئے گئےانٹرویو میںخان آف قلات میر سلیمان […]

1 16 17 18