counter easy hit

but

گودار تو بدل کر رہ گئی ۔۔ مگر اب چین نے لاہور کے حوالے سے کیا فیصلہ کر لیا ؟

گودار تو بدل کر رہ گئی ۔۔ مگر اب چین نے لاہور کے حوالے سے کیا فیصلہ کر لیا ؟

لاہور (ویب ڈیسک) چینی حکومت نے لاہور سے اپنا قونصلیٹ فوری طور پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔کھوج نیوز ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ حال ہی میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا ہے جس کے مطابق لاہور میں بنائے گئے قونصلیٹ آفس کو فوری طور پر کسی اور شہر منقل کر دیا جائے […]

سکولوں میں بڑا کریک ڈاؤن : 600 سے زائد بچوں کو نکال دیا گیا، مگر کس جرم میں؟ جانیے

سکولوں میں بڑا کریک ڈاؤن : 600 سے زائد بچوں کو نکال دیا گیا، مگر کس جرم میں؟ جانیے

لندن (ویب ڈیسک) ایل جی بی ٹی اسباق کے خلاف احتجاج کے دوران کم وبیش 600بچوں کو سکولوں سے نکال لیا گیا، ایل جی بی ٹی اسباق کے خلاف احتجاج کے طورپر بچوں کو سکولوں سے نکالنے کا سلسلہ جاری رہنے کے پیش نظر وزیر تعلیم سکولوں اور والدین کے درمیان مزید مذاکرات کی ہدایت […]

ننھی فرشتہ توچلی گئی ۔۔ مگر حکومت نے اہل خانہ کیلئے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟

ننھی فرشتہ توچلی گئی ۔۔ مگر حکومت نے اہل خانہ کیلئے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی فرشتہ کے گھر گئیں جہاں انہوں نے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ یہ نظام کی کمزوری ہے کہ آئی جی کی سطح کے […]

ہمارا اسامہ چلا گیا مگر…….!

ہمارا اسامہ چلا گیا مگر…….!

اگرچہ اسلام آباد میں ’’جگتو فرنٹ‘‘ کا اجلاس ہوا ہے مگر آج مجھے سیاست سے ہٹ کر لکھنا ہے۔ مجھے اسامہ قمر کی یاد رہ رہ کے آرہی ہے، یہ گیارہواں روزہ تھا، جمعہ کی شام تھی، کسی نے آکر مجھے بتایا ’’لالہ موسیٰ میں حادثہ ہوا ہے، قمر زمان کائرہ کا بیٹا جاں بحق […]

اداکارہ نادیہ جمیل کو تو آپ جانتے ہیں ، مگر

اداکارہ نادیہ جمیل کو تو آپ جانتے ہیں ، مگر

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ نادیہ جمیل نے دو بچے گود لے کر شوبز کی دنیا میں ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ گزشتہ سال نادیہ جمیل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مداحوں کو بتایا تھا کہ انہوں نے اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے بچے اور ایک اسٹریٹ چائلڈ کو گود لیا اور […]

سب ڈمی سمجھتے رہے مگرعثمان بزدار نا قابل یقین گیم ڈال گئے ، عمران خان کو بڑا سرپرائز

سب ڈمی سمجھتے رہے مگرعثمان بزدار نا قابل یقین گیم ڈال گئے ، عمران خان کو بڑا سرپرائز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سب ڈمی سمجھتے رہے مگر عثمان بزدار تو چھپے رستم نکلے ، عمران خان کو بہت بڑا سرپرائز دیدیا ، وزیر اعظم حیران ۔۔۔ تحریک انصاف کی حکومت کو اقتدار سنبھالے دس ماہ سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اور اب حکومتوں کی کارکردگی پر بھی مختلف اداروں نے نظررکھنا شروع کردی اور […]

طلاق تو مرد اور عورت دونوں کی ہوتی ہے ، مگر اس کا داغ عورت کے ماتھے پر ہی کیوں سجتا ہے ؟ ایک بڑا المیہ

طلاق تو مرد اور عورت دونوں کی ہوتی ہے ، مگر اس کا داغ عورت کے ماتھے پر ہی کیوں سجتا ہے ؟ ایک بڑا المیہ

میں اپنے شوہر کے قدموں میں گر کر اپنی ساری عزت نفس کو ایک جانب رکھے صرف ایک ہی درخواست کر رہی تھی کہ مجھے طلاق مت دو میں ساری زندگی تم سے اپنے اور اپنی بیٹی کے لیۓ ایک پائی بھی نہیں مانگوں گی بس مجھ سے اپنا نام واپس نہ لو ۔میں اس […]

مگر پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آہی گئی، وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے رات گئے بڑا اعلان کر دیا

مگر پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آہی گئی، وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے رات گئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات کمزور طبقات پر نہیں پڑنے دیں گے، بجلی اور گیس کے75فیصد صارفین کیلئے 216ارب سبسڈی رکھی گئی ہے، آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کی معیشت مستحکم ہو گی۔ وفاقی مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وزیرمملکت برائے ریونیوحماد […]

سفر کٹھن ہے مگر……..!

سفر کٹھن ہے مگر……..!

آئی ایم ایف پر زیادہ تنقید کرنے والی پیپلز پارٹی کی قیادت کو ڈاکٹر رضا باقر کے حوالے سے پچھلے کالم میں آئینہ دکھا دیا تھا۔ اب ایک اور تصویر سامنے آگئی ہے۔ اس تصویر میں (ن) لیگ کی مرکزی قیادت بلاول بھٹو زرداری کے ہاں حاضری لگوا رہی ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام پر […]

ایک وقت ایسا بھی آیا جب عزت دار قدرت اللّٰہ شہاب کو رشوت لینی پڑی، مگر ایسا کیوں ہوا؟

ایک وقت ایسا بھی آیا جب عزت دار قدرت اللّٰہ شہاب کو رشوت لینی پڑی، مگر ایسا کیوں ہوا؟

ایک روز ایک بے حد مفلوک الحال بڑھیا آئی۔ رو رو کر بولی کہ میری چند بیگھہ زمین ہے جسے پٹواری نے اپنے کاغذات میں اس کے نام منتقل کرنا ہے لیکن وہ رشوت لئے بغیر یہ کام کرنے سےانکاری ہے۔ رشوت دینے کی توفیق نہیں۔ تین چار برس سے وہ طرح طرح کے دفتروں […]

عمران خان حکومت چھوڑ سکتے ہیں مگر نواز‘ شہباز اور زرداری کے ساتھ این آر او نہیں کریں گے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

عمران خان حکومت چھوڑ سکتے ہیں مگر نواز‘ شہباز اور زرداری کے ساتھ این آر او نہیں کریں گے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا حکمرانی میں کنٹرول بڑھتا جارہا ہے‘ آنے والے دنوں میں یہ مزید مضبوط ہوتا جائے گا‘ حکومت پانچ سال پورے کرے گی‘ عمران خان حکومت چھوڑسکتے ہیں مگر نواز‘ شہباز اور زرداری کے ساتھ این آر او نہیں کریں […]

بہت بڑی ہستی کے حکم پر عامر لیاقت کو پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن دوبارہ ملی ، مگر

بہت بڑی ہستی کے حکم پر عامر لیاقت کو پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن دوبارہ ملی ، مگر

لاہور(ویب ڈیسک)پی ٹی وی کی رمضان ٹرانمیشن چھوڑنے کے حوالے سے ڈاکٹر عامر لیاقت کے بارے میں اصل حقائق سامنے آگئے ہیں باوثوق ذرائع کے مطابق ٹرانسمیشن کے آغاز سے لے کر اب تک مسلسل سٹاف کے ساتھ بدسلوکی پر عامر لیاقت کو پی ٹی وی ٹرانسمیشن سے آﺅٹ کیا گیا تھا ۔ ذرائع سے […]

عمران خان نے سوہاوہ میں عبدالقادر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا مگر

عمران خان نے سوہاوہ میں عبدالقادر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا مگر

لاہور (ویب ڈیسک) اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں، چند روز پہلے تک یہ حقیقت کسے معلوم تھی کہ سوہاوہ کے پہاڑ کو ترقی کا پہاڑ کیوں کہا جاتا ہے؟ 70سال پہلے اس تاریخی پہاڑ پر چلہ کاٹنے والے بابا نورالدین سے کون واقف تھا؟ ابنِ عربی جیسے تاریخی کردار کی نامور کالم نگار […]

عرب ملک کی دو سگی بہنیں گھر سے بھاگ کر جارجیا پہنچ گئیں ، مگر یہ

عرب ملک کی دو سگی بہنیں گھر سے بھاگ کر جارجیا پہنچ گئیں ، مگر یہ

تبلیسی (ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ کے ایک ملک سے جارجیا فرار ہونے والی دو بہنوں نے کہا ہے کہ اگر وہ اپنے ملک واپس گئیں تو انہیں قتل کر دیا جائے گا۔ان کا کہا ہے کہ انہیں جارجیا کا پاسپورٹ مل گیا ہےاور اب وہ وہاں سے کسی تیسرے ملک جائینگی۔ دونوں بہنیں جنہوں نے […]

فلسطینی دو شیزہ دنیا بھر کے لیے شاندار مثال بن گئی ، مگر اس نے ایسا کیا کیا ؟

فلسطینی دو شیزہ دنیا بھر کے لیے شاندار مثال بن گئی ، مگر اس نے ایسا کیا کیا ؟

سٹاک ہوم(ویب ڈیسک)فلسطینی دو شیزہ جو سویڈن میں پناہ گزینوں کے لیے مثال بن گئی،میڈیارپورٹس کے مطابق فلسطینی پناہ گزین دوشیزہ ربیٰ محمود نے نے چار سال قبل شام میں جنگ سے جان بچا کر سات سمندر پار اسکنڈنیوین ملک سویڈن میں اپنا ٹھکانہ بنایا ۔ چوبیس سالہ ربیٰ محمود نے مصائب و مشکلات کا […]

ایک بادشاہ کی شادی کو عرصہ ہوگیا مگر ولی عہد کی کمی رہی، پھر بادشاہ نے کیا کیا؟ پڑھیں ایک سبق آموز تحریر

ایک بادشاہ کی شادی کو عرصہ ہوگیا مگر ولی عہد کی کمی رہی، پھر بادشاہ نے کیا کیا؟ پڑھیں ایک سبق آموز تحریر

کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ کی شادی کو عرصہ ہوگیا مگر گھر میں ولی عہد کی کمی ہی رہی تو اس نے سلطنت کے کونے کونے سے اپنے اور اپنی ملکہ کے علاج معالجے کیلئے حکیم بلوائے۔ مقدر میں لکھا تھا اور اللہ نے ملکہ کی گود ہری کر دی۔بیٹا پیدا ہوا تو بادشاہ کو […]

کرپشن کےنام پر حکومت اپوزیشن کا گریبان پکڑ رہی مگر کرپشن روکنے کا کوئی نظام نہیں، اندرونی بیرونی سازشوں سے پردہ اٹھاتی صف اول کے صحافی کی مدبرانہ تحریر

کرپشن کےنام پر حکومت اپوزیشن کا گریبان پکڑ رہی مگر کرپشن روکنے کا کوئی نظام نہیں، اندرونی بیرونی سازشوں سے پردہ اٹھاتی صف اول کے صحافی کی مدبرانہ تحریر

پاؤں سے ٹیسیں اُٹھ رہی ہیں کہ دو ہفتے پہلے ایک ناہموار جگہ سے گزرتے ہوئے جھٹکا لگا۔ صبح اُٹھا، تو وہ پورا سوجا ہوا تھا اور تکلیف کی شدت سے پاؤں زمین پر رکھا نہیں جا رہا تھا۔ ہمارے بچپنے میں چوٹ لگتی تو ہلدی کی لپائی کی جاتی، گرم نمک سے سکھائی کا […]

عمران خان نے کرپشن کے خلاف لڑائی کی لیکن کیا انکا اپنا گھر صاف ہے، سابق سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی

عمران خان نے کرپشن کے خلاف لڑائی کی لیکن کیا انکا اپنا گھر صاف ہے، سابق سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی

کراچی: سابق سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپنی کتاب میں وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے کرپشن کے خلاف لڑائی کی لیکن کیا انکا اپنا گھر صاف ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا عمران خان کے ساتھ صاف ستھرے ہیں؟ اور کیا […]

یہ بیگم شمیم اختر نہیں بلکہ ۔۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف

یہ بیگم شمیم اختر نہیں بلکہ ۔۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی قاضی سعید نے سوال پوچھا کہ رات کے اندھیرے میں جاکر وزیراعظم عمران خان سے بھیک کون مانگ رہا ہے ؟ جس کے جواب میں سینئر تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف کی تیسری اہلیہ تہمینہ […]

عمران خان قومی خدمت نہیں کر رہے بلکہ۔

عمران خان قومی خدمت نہیں کر رہے بلکہ۔

کراچی ( ویب ڈیسک ) لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے ایک بار پھر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے خاتمے کی مخالفت کردی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ختم کرکے قوم کی خدمت نہیں بلکہ بے سکونی میں اضافہ کریں گے۔ کرکٹ بورڈ بتا ئے کہ اتنے سارے بیروز گار کرکٹرز کہاں کھپائیں گے؟ عمران […]

کراچی کی ایک خاتون کا انتقال ہو گیا، لیکن جب اسے غسل دلایا جانے لگا تو وہ اٹھ بیٹھی

کراچی کی ایک خاتون کا انتقال ہو گیا، لیکن جب اسے غسل دلایا جانے لگا تو وہ اٹھ بیٹھی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) موت ایک اٹل حقیقت ہے ۔ دنیا میں پیدا ہونے والی ایک زندہ چیز کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے ۔ کوئی انسان یہ دعویٰ نہ کر سکتا ہے کہ وہ تاازل زندہ رہے گا۔ لیکن کراچی کے ایک علاقے میں ایک خاتو ن نے اپنی موت کے بعد جی اٹھ کر […]

شوہر نے کہا تھا خود کو گھر واپس نہیں لاسکتا لیکن۔۔

شوہر نے کہا تھا خود کو گھر واپس نہیں لاسکتا لیکن۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) نقیب اللہ صرف میرا شوہر نہیں تھا بلکہ میرا خیال رکھنے والا بہترین دوست تھا، وہ کہتا تھا اچھے دل کے لوگ طویل عرصے تک نہیں رہتے، شاید وہ ٹھیک کہتا تھا’۔یہ جملے مقتول نقیب اللہ محسود کی اہلیہ میرقدانہ کے ہیں جنہوں نے پہلی مرتبہ انٹرویو دیتے ہوئے اپنے شوہر […]

ملائیکہ اروڑا نے تو ارجن کپور کو اپنا دُلہا بنانے کا فیصلہ کیا مگر ۔۔

ملائیکہ اروڑا نے تو ارجن کپور کو اپنا دُلہا بنانے کا فیصلہ کیا مگر ۔۔

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے بھی دوسری شادی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ وہ ماڈل گرل جارجیا ایڈریانی کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوسکتے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران ارباز خان نے ملائیکہ اروڑا سے اپنی طلاق اور دوسری شادی کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ یہاں یہ […]

کنویں سے مرے ہوئے کتے نکالنے کی ضرورت ہے لیکن پانی نکالا جا رہا ہے، حسن نثار

کنویں سے مرے ہوئے کتے نکالنے کی ضرورت ہے لیکن پانی نکالا جا رہا ہے، حسن نثار

اسلام آباد: تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ کابینہ میں ہونیوالے حالیہ تبدیلی سے کچھ فرق پڑنے کی امید نہیں، ہم ستر سال سے جوا کھیل کررہے ہیں، اس وقت کنویں سے مرے ہوئے کتے نکالنے کی ضرورت ہے لیکن پانی نکالا جا رہا ہے۔ حسن نثار نے کہا کہ کابینہ میں ہونیوالی حالیہ […]

1 7 8 9 10 11 21