counter easy hit

bollywood

شاہد کپور کی دعوت ولیمہ میں بالی ووڈ کے نامور اداکاروں کی شرکت

شاہد کپور کی دعوت ولیمہ میں بالی ووڈ کے نامور اداکاروں کی شرکت

ممبئی : شاہد کپور کی شادی کی تقریب ممبئی کے ایک ہوٹل میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں شاہد کپور کو شادی کی مبارک باد دینے کئی بالی وڈ ستارے پہنچے۔ امیتابھ بچن، انیل کپور، سونم کپور، کنگنا رناوت، عالیہ بھٹ، شردھا کپور، رنویر سنگھ اور ارجن کپور سمیت کئی ستارے شامل تھے۔ شاہد کپور […]

انوپم کھیر اظہر الدین پر بنائے جانے والی فلم میں دھونی کے والد بنیں گے

انوپم کھیر اظہر الدین پر بنائے جانے والی فلم میں دھونی کے والد بنیں گے

ممبئی : بالی ووڈ فلمساز نیرج پانڈے نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین بارے بنائی جانے والی فلم میں انوپم کھیر کو کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی کے والد پان سنگھ کے کردار کے لیے سائن کرلیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت کرکٹر سکپیر سنگھ کے کردار میں نظر آئیں […]

دپیکا کے ساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنا چاہتا ہوں، امیتابھ بچن

دپیکا کے ساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنا چاہتا ہوں، امیتابھ بچن

ممبئی : بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ فلم پی کو کی ساتھی اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بات انھوں نے ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ وہ فلم پیکو کی کامیابی کے لیے […]

کرن جوہر کا اپنی فلاپ فلم ’’بمبے ویلویٹ‘‘ سے متعلق بات کرنے سے انکار

کرن جوہر کا اپنی فلاپ فلم ’’بمبے ویلویٹ‘‘ سے متعلق بات کرنے سے انکار

ممبئی : بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر کرن جوہر نے فلم’’ بمبے ویلویٹ‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم فلم کی ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے فلم کو فلاپ قرار دے دیا۔ بالی ووڈ کی فلم ’’بمبے ویلویٹ‘‘ کی ناکامی سے اداکار رنبیر کپو ہی نہیں بلکہ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے […]

رانی لکشمی بائی پر فلم میری بہترین فلموں میں سے ایک ہو گی ، کنگنا رناوت

رانی لکشمی بائی پر فلم میری بہترین فلموں میں سے ایک ہو گی ، کنگنا رناوت

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ رانی لکشمی بائی پر بنائی جانیوالی فلم ان کے کیرئیر کی بہترین فلموں میں سے ایک ہو گی اور میں اس کی شوٹنگ شروع ہونے کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہوں۔ یہ بات انھوں نے پریس ٹرسٹ آف اندیا سے ایک انٹرویوکے دوران […]

بالی وڈ کامیڈی فلم ویلکم بیک کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا

بالی وڈ کامیڈی فلم ویلکم بیک کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا

ممبئی : ویلکم بیک دو ہزار سات میں ریلیز ہونے والی فلم ویلکم کا سیکوئل ہے۔ نئی فلم میں اداکارہ شروتی ہاسن اور جان ابراہم نے جوڑی بنائی ہے۔ کامیڈی فلم میں فیروز خان کی جگہ نصیرالدین شاہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ انیل کپور، نانا پاٹیکر اور پاریش راول اپنے پرانے کرداروں میں نظر […]

بالی ووڈ چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور آج دولہا بنیں گے

بالی ووڈ چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور آج دولہا بنیں گے

نئی دہلی : بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔دہلی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں شادی کی تمام تیاریاں مکمل ہیں ۔34 سال کے شاہد کپور کی شادی دہلی سے تعلق رکھنے والی21 سال کی میرا راجپوت سے ہو رہی ہے، جس میں دولہا دلہن کے قریبی […]

لوگوں کی مدد کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں، سلمان خان

لوگوں کی مدد کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں، سلمان خان

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی مدد کرنے کے پس پشت ان کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہٹ اینڈ رن کیس سے پہلے میری ایسی کون سی شبیہ خراب تھی جو میں خیراتی کام کرکے تبدیل اور خود کو بہترثابت کرنا […]

”بجرنگی بھائی جان” کے گانے ”آج کی پارٹی” کی وڈیو جاری

”بجرنگی بھائی جان” کے گانے ”آج کی پارٹی” کی وڈیو جاری

ممبئی : بالی ووڈ دبنگ سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان کے گانے آج کی پارٹی کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ فلم میں کرینہ کپور نے سلمان کے مد مقابل کردار ادا کیا ہے۔ فلم پندرہ جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

دبنگ خان شاہ رخ خان کے لیے فلم کی اسپیشل اسکریننگ کریں گے

دبنگ خان شاہ رخ خان کے لیے فلم کی اسپیشل اسکریننگ کریں گے

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ اسٹار سلمان خان اپنے ساتھی اداکار شاہ رخ خان کے لیے اپنی نئی آنے والی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کی اسپیشل اسکریننگ کا اراہ رکھتے ہیں۔ بالی ووڈ کے دونوں حریف خانز شاہ رخ اور سلمان خان کی ناراضی اب دوستی میں بدل چکی ہے جب کہ اب […]

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ کی بادشاہت خطرے میں

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ کی بادشاہت خطرے میں

ممبئی : بالی وڈ پر راج کرنے والے کنگ خان کی بادشاہت اب خطرے میں پڑ گئی ہے۔ جی ہاں مشہور امریکی میگزین فوربز کے مطابق شاہ رخ خان سال 14۔ 2015 کے امیر ترین 100 اداکاروں میں جگہ نہ بنا سکے جبکہ سلمان خان اور امیتابھ بچن 33.5 ملین ڈالر کما کر 71 ویں […]

امیتابھ ’’بیلاسیشی‘‘ کے ہندی ری میک میں جیا بچن کے ساتھ نظر آئیں گے

امیتابھ ’’بیلاسیشی‘‘ کے ہندی ری میک میں جیا بچن کے ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نئی فلم میں اپنی اہلیہ جیا بچن کے ساتھ جوڑی بنائیں گے۔ امیتابھ بچن اور جیا بچن ایک بار پھر بڑی اسکرین شئیر کرنے کو تیار ہیں بگ بی بنگالی فلم “بیلا سیشی “کے ہندی ری میک میں جیا بچن کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں […]

شاہ رخ خان کا رنبیر کپور کو فلاپ فلموں کی فکر نہ کرنے کا مشورہ

شاہ رخ خان کا رنبیر کپور کو فلاپ فلموں کی فکر نہ کرنے کا مشورہ

ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے رنبیر کپور ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں اس لئے انہیں اپنی فلاپ فلموں پر فکرمند ہونے کے بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھنا چاہیئے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ بحیثیت اداکار ہمارا تعلق ایسی انڈسٹری سے […]

ایشوریا کی فلم ’’جذبہ‘‘ کا ٹریلر 15 اگست کو جاری ہو گا

ایشوریا کی فلم ’’جذبہ‘‘ کا ٹریلر 15 اگست کو جاری ہو گا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کی فلم جذبہ کا ٹریلر بھارتی یوم جمہوریہ کا پر جاری کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے طویل عرصہ بعد بالی ووڈ میں قدم رکھ رہی ہیں اور سنجے گپتا کی پروڈکشن میں کام کررہی ہیں۔ سنجے گپتا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا ہے […]

کرن جوہر کشیدہ تعلقات کے بعد پھر سلمان خان کے گن گانے لگے

کرن جوہر کشیدہ تعلقات کے بعد پھر سلمان خان کے گن گانے لگے

ممبئی : بالی ووڈ کے کامیاب ڈائریکٹر، پروڈیوسراور اسکرپٹ رائٹر کرن جوہر نے کہا کہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنا میرے لیے ہمیشہ سے ایک اعزاز رہا ہے۔ فلمساز کرن جوہر نے دبنگ سپر اسٹارسلمان خان کو پہلے اپنی فلم ’’شدھی‘‘ سے باہر کیا جس پرسلو میاں اتنے مشتعل ہوئے کہ انہوں نے ہر […]

ودیا بالن نے چارلی چپلن پر بنائی گئی تصاویر کی نمائش کا افتتاح کر دیا

ودیا بالن نے چارلی چپلن پر بنائی گئی تصاویر کی نمائش کا افتتاح کر دیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکار ودیا بالن نے ممبئی میں چارلی چپلن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بنائی گئی آرٹ نمائش کا افتتاح کیا۔ نمائش میں چین اور روس سمیت دنیا بھر سے آرٹسٹ کی بنائی گئی چارلی چپلن کی تصاویر رکھی گئی ہیں۔ افتتاحی تقریب کے دوران ودیا کا کہنا تھا کہ […]

ٹائیگر شروف جیکی چن اور کترینہ کیف کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ٹائیگر شروف جیکی چن اور کترینہ کیف کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان کو نوجوان اداکار ٹائیگر شروف کی اداکاری بھا گئی ہے لہٰذا انہوں نے انٹرنیشنل فلم’’ کنگ فو یوگا‘‘میں مرکزی کردار کے لیے ان کا نام تجویز کیا جسے قبول کرلیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف کو اپنے فلمی کیرئیر کی ابتدا […]

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے فلم انڈسٹری میں 23 سال مکمل کر لئے

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے فلم انڈسٹری میں 23 سال مکمل کر لئے

ممبئی : اداکار شاہ رخ خان نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں تئیس سال مکمل کر لیے، شائقین ٹوئٹر پر 23 گولڈن ائیرز آف شاہ رخ خان کے ہیش ٹیگ کے ساتھ سپر سٹار کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ شاہ رخ خان کی پہلی فلم “دیوانہ” پچیس جون انیس سو بانوے میں ریلیز […]

بالی ووڈ سے بہت سیکھ لیا اب یہ میری ترجیح نہیں رہا، تمنا بھاٹیہ

بالی ووڈ سے بہت سیکھ لیا اب یہ میری ترجیح نہیں رہا، تمنا بھاٹیہ

ممبئی : بالی ووڈ میں ہمت والا اور ہمشکل جیسی فلموں میں ناکام رہنے والی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے بہت کچھ سیکھ لیا ہے اور وہ اب بھارت کی علاقائی فلموں کی طرف توجہ دے رہی ہیں کیونکہ انہیں وہاں اچھا رسپانس مل رہا ہے اس لیے بالی ووڈ میں […]

بالی ووڈ کے سرکٹ کومنا بھائی کی جیل سے واپسی کا انتظار

بالی ووڈ کے سرکٹ کومنا بھائی کی جیل سے واپسی کا انتظار

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ارشد وارثی کا کہنا ہے کہ منا بھائی سیریز کی تیسری فلم کے لئے تمام کام تیار ہے بس اب ہمیں سنجے دت کی جیل سے واپسی کا انتظار ہے۔ ممبئی میں اپنی نئے فلم ’’گڈو رنگیلا‘‘ کی تشہیر کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ارشد وارثی کا کہنا ہے […]

پریانکا چوپڑا کے سماجی ویب سائیٹ پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ ہو گئی

پریانکا چوپڑا کے سماجی ویب سائیٹ پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ ہو گئی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سماجی میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہو گئی۔ اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا سماجی رابطے پر مداحوں کی تعداد بڑھنے پر انتہائی خوش ہیں۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پریانکا ٹویٹر پر ایک کروڑ مداح بنانے والی […]

جب بھی موقع ملا پاکستان ضرور جاؤں گی: کرینہ کپور

جب بھی موقع ملا پاکستان ضرور جاؤں گی: کرینہ کپور

ممبئی : بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور اپنی آنے والی نئی فلم ” بجرنگی بھائی جان” کی کامیابی کے بارے میں خاصی پرامید ہیں۔ اس فلم میں ان کے ہیرو سلمان خان ہیں اور فلم کے ڈائریکٹر کبیر خان ہیں۔ کرینہ کہتی ہیں کہ ” بجرنگی بھائی جان ” کی کہانی اپنی طرف متوجہ […]

عرفان خان نے بالی ووڈ کے تینوں خانز کو پیچھے چھوڑدیا

عرفان خان نے بالی ووڈ کے تینوں خانز کو پیچھے چھوڑدیا

ممبئی: بھارتی فلم نگری میں شاہ رخ خان، سلمان خان اورعامر خان کا بول بالا ہے اور ان کی فلمیں 100 اور 200 کروڑ کلب میں شامل ہیں لیکن بالی ووڈ کا ایک خان ایسا بھی ہے جس کی ایک ہی فلم کی کمائی ان تمام پر بھاری ہے اور ہیں عرفان خان جن کی […]

اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں سلمان خان كو ہیرو دیكھنا چاہتا ہوں، دھرمیندر

اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں سلمان خان كو ہیرو دیكھنا چاہتا ہوں، دھرمیندر

ممبئی : بالی ووڈ کے نامور اداکار دھرمیندر سنگھ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں سلمان خان کو بطور ہیرو دیکھنا چاہتا ہوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھرمیندر سنگھ كا كہنا ہے كہ اگر ان كی زندگی پر كبھی كوئی فلم بنے تو سلمان خان كو […]