ممبئی : بالی ووڈ دبنگ سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان کے گانے آج کی پارٹی کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔
فلم میں کرینہ کپور نے سلمان کے مد مقابل کردار ادا کیا ہے۔
فلم پندرہ جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔
By Yes 2 Webmaster on July 5, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***