counter easy hit

Bhutto

بلاول بھٹو غریب عوام اور ملکی سالمیت کا مقدمہ بہترین انداز سے لڑ رہے ہیں ، قاری فاروق

بلاول بھٹو غریب عوام اور ملکی سالمیت کا مقدمہ بہترین انداز سے لڑ رہے ہیں ، قاری فاروق

پیرس(ایس ایم حسنین) سند ھ کے بعد ملک بھر میں بلاول بھٹو زرداری کی بھر پور پذیرائی پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی خدمت کا منہ بولتاثبوت ہے۔ ممتاز صحافی اورپیپلز پارٹی فرانس کے سینیئر راہنما قاری فاروق احمد نے پیرس پریس کلب میں پاکستانی برادری سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے […]

کشمیر کےمسئلے کا فوجی حل نہیں ،بلاول بھٹو زرداری

کشمیر کےمسئلے کا فوجی حل نہیں ،بلاول بھٹو زرداری

    اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر کےمسئلے کا فوجی حل نہیں ،ہر سیاسی جماعت اس ایشو پر ایک ساتھ کھڑی ہے،بھارتی جارحیت کے خلاف متحد ہوکر جواب دینے کی ضرورت ہے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اجلاس کے بعد […]

28ستمبرمارچ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کسانوں کی خوشحالی کی نئی تاریخ لکھے گا، قاری فاروق

28ستمبرمارچ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کسانوں کی خوشحالی کی نئی تاریخ لکھے گا، قاری فاروق

پیرس(ایس ایم حسنین)ممتاز صحافی اورپیپلز پارٹی فرانس کے سینیئر راہنما قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں28ستمبر کسان مارچ کسانوں کی خوشحالی کیلئے نئی تاریخ لکھے گا۔ پنجاب کے کسان پورے پاکستان کیلئے اناج اور مختلف زرعی مصنوعات فراہم کرتے ہیں مگر خود انتہائی کسمپرسی کے حالات میں زندگی […]

پولیس کو غیر سیاسی بنانے کیلئے پُرعزم ہیں، بلاول بھٹو

پولیس کو غیر سیاسی بنانے کیلئے پُرعزم ہیں، بلاول بھٹو

کراچی(یس نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پولیس کو غیر سیاسی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت […]

بلاول بھٹو نے سندھ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

بلاول بھٹو نے سندھ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

کراچی(یس نیوز) کراچی میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے سندھ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول ہائوس میں طلب کئے گئے اجلاس میں سندھ میں جاری ازسر نو تنظیم سازی سے متعلق کمیٹی کے سربراہ پارٹی چیئرمین کو رپورٹ پیش کریں گے جبکہ 18 اکتوبر کو جلسے […]

‘ذوالفقار علی بھٹو بیمار اور استعفیٰ دینے والے تھے’

‘ذوالفقار علی بھٹو بیمار اور استعفیٰ دینے والے تھے’

لاہور: سال 2016 میں حکومت نے عوام کے منفی ردعمل سے بچنے ککیلئے نواز شریف کی بیماری کے بارے میں زیادہ تفصیلات ظاہر نہ کرنے کی ایک کوشش کی۔  اسی طرح 42 برس قبل بھی، جبکہ معلومات کے بہاؤ کو کنٹرول کرنا نسبتاً آسان تھا، ایک قابل اعتماد ڈاکٹر نے کئی ماہ تک ایک پاکستانی وزیراعظم […]

چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی کی پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات

چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی کی پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات

ناروے : نارویجن پاکستانی کاروباری شخصیت اور اوورسیز ویلفیئر سوسائٹی دھنی ناروے کے چیئرمین چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی پی پی پی ناروے کی دعوت پر بلاول بھٹو کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیئے میں شریک ہوئے۔ اس دوران انھوں نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات بھی کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

ناروے میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام جشن آزادی پاکستان کی تقریب، بلاول بھٹو بھی شریک ہوئے

ناروے میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام جشن آزادی پاکستان کی تقریب، بلاول بھٹو بھی شریک ہوئے

اوسلو (پ۔ر) ناروے میں سفارتخانہ پاکستان کے احاطے میں یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام اللہ مجید سے ہواقاری محمو د الحسن نے تلاوت کی سعادت حاصل کی۔ سفیرپاکستان رفعت مسعود نے پرچم کشائی کی اوراپنے خطاب میں ناروے میں مقیم پاکستانیوں کے مابین اتحاد […]

بلاول بھٹو اس بار چودہ اگست اوسلو میں منائیں گے، پی پی پی ناروے نے بلاول کے استقبال تیاریاں شروع کر دیں

بلاول بھٹو اس بار چودہ اگست اوسلو میں منائیں گے، پی پی پی ناروے نے بلاول کے استقبال تیاریاں شروع کر دیں

اوسلو (پ۔ر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اس بار جشن آزادی پاکستان ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منائیں گے۔ پی پی پی ناروے کے صدر چوہدری زمان، جنرل سیکرٹری مرزا محمد ذوالفقار، نائب صدر علی اصغر شاہد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ اوسلو پہنچنے پر پی پی پی ناروے اپنے […]

ذوالفقار علی بھٹو کے ٣٧ ویں یوم شہادت پر پرنس انجم بلوچستانی کا منظوم خراج عقیدت

ذوالفقار علی بھٹو کے ٣٧ ویں یوم شہادت پر پرنس انجم بلوچستانی کا منظوم خراج عقیدت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق٤ اپریل ٢٠١٦ء کو پیپلز پارٹی برلن کے سابق صدرظہیر اداس کی رہائش گاہ پر بھٹو شہید کے٣٧ ویں یوم شہادت پر ہونے والی تقریب میں مہمان خصوصی، عالمی شہرت یافتہ ایشین، یورپین صحافی و شاعر، ایڈیٹر انچیف اپنا انٹرنیشنل پرنس انجم بلوچستانی نے اپنے خطاب میں پیپلز پارٹی […]

بھٹو شہید کے٣٧ ویں یوم شہادت پر ٤ اپریل ٢٠١٦ء کو ظہیر اداس کی صدارت میں پیپلز پارٹی کا اجلاس

بھٹو شہید کے٣٧ ویں یوم شہادت پر ٤ اپریل ٢٠١٦ء کو ظہیر اداس کی صدارت میں پیپلز پارٹی کا اجلاس

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو و مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق پوری دنیا میں ٤ اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو شہید کے یوم شہادت کی یاد میںپیپلز پارٹی کے جیالوں،پروانوں اورہمدردوں نے جلسے،جلوس اور اجتماعات کا اہتمام کیا۔ پاکستان اور پاکستان سے باہربھٹو شہید کی جمہوریت کیلئے جدوجہد،اسلامی ممالک کے اتحاد کی کوششوں اور […]

موت سے واپسی حصّہ دوم

موت سے واپسی حصّہ دوم

تحریر : صہیب سلمان کسی طرح بھٹو صاحب کو اطلاع ہو گئی کہ گو ر نر نے ان سے متعلق میر ے سا تھ فلاں فلاں بات کی ہے وہ دوسرے یا تیسرے روز اچانک میرے دفتر چٹان میں آگئے ۔پہلے سے کوئی ملاقات طے نہ تھی مجھ سے علیحدٰگی میں بات کی کہ گورنر […]

برلن میں بھٹو شہید کے یوم شہادت پر عظیم الشان جلسہ عام کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

برلن میں بھٹو شہید کے یوم شہادت پر عظیم الشان جلسہ عام کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کے ٣٧ ویں یوم شہادت کے موقعہ پر ٣ اپریل ٢٠١٦ئ، بروز اتوار سہیل انور خان کے ہول سیل اسٹور میں، جسے گذشتہ جلسہ شہادت بے نظیر بھٹو شہید کے بر عکس اس مرتبہ بھٹو ہائوس کے […]

برلن میں بھٹو شہید کے ٣٧ویں یوم شہادت پر پیپلز پارٹی کا بھٹو ہاوس میں عظیم الشان جلسہ عام کا انعقاد

برلن میں بھٹو شہید کے ٣٧ویں یوم شہادت پر پیپلز پارٹی کا بھٹو ہاوس میں عظیم الشان جلسہ عام کا انعقاد

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کے ٣٧ ویں یوم شہادت کے موقعہ پر ٣ اپریل ٢٠١٦ئ،بروز اتوارسہیل انور خان کے ہول سیل اسٹورمیں،جسے گذشتہ جلسہ ء شہادت بے نظیر بھٹو شہید کے بر عکس اس مرتبہ بھٹو ہائوس کے نام سے پیش […]

ناروے میں بھٹو کی برسی کی تقریب، متعدد لوگ شریک ہوئے

ناروے میں بھٹو کی برسی کی تقریب، متعدد لوگ شریک ہوئے

اوسلو (پ۔ر) پی پی پی ناروے کی طرف سے اوسلو میں سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس تقریب میں لوگوں کی کثیرتعدادشریک ہوئی۔ تقریب کی صدارت پی پی پی ناروے کے نائب صدر اصغرشاہد نے کی، نظامت جنرل سیکرٹری مرزا ذوالفقارنے کی۔ مہمان خصوصی سینئررہنما الیاس کھوکھرتھے […]

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور زرداری کی پیپلزپارٹی

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور زرداری کی پیپلزپارٹی

تحریر : صہیب سلمان 4 اپریل پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا دن ہے اِس دن ذوالفقار علی بھٹو کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نواب محمد احمد خان قصوری کے قتل میں اعانت کے الزام میں پھانسی دی گئی تھی۔ ویسے اب یہ بات عام ہو چکی ہے کہ […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 319

پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے صدر ناصر علی رانجھا کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے صدر ناصر علی رانجھا کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے صدر ناصر علی رانجھا کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 207

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 439

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کل پانچ بجے پیپلزپارٹی سپین کے مرکزی دفتر میں کاٹا جائے گا۔

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کل پانچ بجے پیپلزپارٹی سپین کے مرکزی دفتر میں کاٹا جائے گا۔

بارسلونا: پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے کوآرڈینیٹر حافظ عبدالرزاق اور پاکستان پیپلزپارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد حسین گوندل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کل شام 5 بجے پیپلز پارٹی سپین کے مرکزی دفتر روندا سانت پاو 46 میں نہایت سادگی کے ساتھ کاٹا جائے […]

رانا شاہد ریاض ویمبلے والے کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

رانا شاہد ریاض ویمبلے والے کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

رانا شاہد ریاض ویمبلے والے کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 335

پاکستان پیپلز پارٹی سلاؤ (برطانیہ) چوہدری شفقت بھبلی کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی سلاؤ (برطانیہ) چوہدری شفقت بھبلی کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی سلاؤ (برطانیہ) چوہدری شفقت بھبلی کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 247

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اقبال گجر کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اقبال گجر کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اقبال گجر کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 670

بھٹو ایک سحر انگیز شخصیت

بھٹو ایک سحر انگیز شخصیت

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم قائد عوام ذوالفقاری علی بھٹو 5 جنوری 1928 ء کوسر شاہنواز بھٹو کے گھر لاڑکانہ میں پیدا ہوئے ذوالفقارعلی بھٹو سر شاہنواز کے تیسرے بیٹے تھے ،سرشاہنوازبھٹو کو برطانیہ نے سر کے خطاب دیا تھا ۔ذوالفقار علی بھٹو نے بمبئی اورآکسفورڈیونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی ۔1950 ء میں کیلیفورنیا […]