اسلام آباد: ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

Deputy Attorney General Abdul Rashid Shoaib resigned
ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالرشید اعوان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنا استعفیٰ صدر ممنون حسین کو بھجوا دیا ہے۔ واضح رہے کہ عبدا لرشید اعوان کو 24 ستمبر 2014 کو بطور ڈپٹی اٹارنی جنرل تعینات کیا گیا تھا۔








