counter easy hit

at

زاہد وزیر کے گھر پر ایس ایچ او کی بغیر وارنٹ چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، کرنل ریٹائرڈ انعام اللہ وزیر سربراہ قبائلستان تحفظ موومنٹ

زاہد وزیر کے گھر پر ایس ایچ او کی بغیر وارنٹ چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، کرنل ریٹائرڈ انعام اللہ وزیر سربراہ قبائلستان تحفظ موومنٹ

زاہد وزیر کے گھر پر ایس ایچ او کی بغیر وارنٹ چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، کرنل ریٹائرڈ انعام اللہ وزیر سربرہ قبائلستان تحفظ مومنٹ یورپ: (چیف اکرام الدین) قبائلستان تحفظ مومنٹ کے سربراہ انعام اللہ وزیر نے کہا کہ خیبر پختونخواہ کے مشہور ٹی وی چینل خیبر نیوز کے رپورٹر زاہد […]

پاکستان پریس کلب فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمٰن کی ہمشیرہ رضائے الہی سے انتقال کرگئی، انا للہ وانا الیہ راجعون

پاکستان پریس کلب فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمٰن کی ہمشیرہ رضائے الہی سے انتقال کرگئی، انا للہ وانا الیہ راجعون

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز صحافی اوروقت ٹی وی فرانس کے بیوروچیف اور پاکستان پریس کلب فرانس کے بانی اور سابق صدر صاحبزادہ عتیق الرحمن کی بڑی ہمشیرہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں ان کا جنازہ آج بعد نماز جمعہ ساڑھے تین بجے قبرستان محلہ چاہ کھولے ریلوے روڈ گجرات میں ادا کی […]

وکیل نے مال روڈ پر اپنے دفتر میں مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

وکیل نے مال روڈ پر اپنے دفتر میں مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

لاہور: معروف اداکارہ عائشہ منشاء نے بھی جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے ’انکشافات‘ پر خاموشی توڑ دی اور اصل حقیقت ٹوئٹر پر مداحوں کے سامنے بیان کردی۔ می ٹو ہیش ٹیگ کیساتھ دنیا بھر سے جنسی طورپر ہراساں کیے جانے کی کہانیاں سامنے آرہی ہیں، اس ٹیگ نے بہت سے لوگوں کی حوصلہ […]

الیکشن 2018 میں انتخابی نشان پر ایک نہیں بلکہ۔۔۔۔خاتون رہنما نے ایسی بات کہہ کہ کپتان بھی سوچ میں پڑگئے

الیکشن 2018 میں انتخابی نشان پر ایک نہیں بلکہ۔۔۔۔خاتون رہنما نے ایسی بات کہہ کہ کپتان بھی سوچ میں پڑگئے

اسلام آباد ; نیشنل پارٹی (این پی) نے انتخابات 2018 میں مبینہ دھاندلی کو بلوچستان کے محروم طبقوں کی پریشانیوں میں مزید اضافے کا سبب قرار دے دیا۔نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے این پی کے رہنماؤں نے الزام عائد کیا کہ پولنگ ایجنڈز کو ہٹا دیا گیا یا انہیں پولنگ اسٹیشن […]

چیف جسٹس پاکستان کی پاکپتن میں بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار پر حاضری، ملکی سلامتی او رخوشحالی کیلئے دعا

چیف جسٹس پاکستان کی پاکپتن میں بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار پر حاضری، ملکی سلامتی او رخوشحالی کیلئے دعا

پاکپتن: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پاکپتن میں بابا فرید گنج شکر ؒ کے مزار پر حاضری دی، چیف جسٹس پاکستان نے درگاہ بابا فرید پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار بابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری دی اور درگاہ […]

‏آئی جی پنجاب کلیم امام کی شہدا یادگار مال روڈ پر حاضری

‏آئی جی پنجاب کلیم امام کی شہدا یادگار مال روڈ پر حاضری

‏آئی جی پنجاب کلیم امام کی شہدا یادگار مال روڈ پر حاضری شہدا کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‏ شہیدوں کی ماؤں، بچوں، بہنوں اور بھائیوں کو اللہ صبر دے قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی پنجاب پولیس نے الیکشن کےدوران مثالی کام کیا شہدا کی قربانیوں کو ہمیشہ […]

وہ وقت جب شوکت خانم ہسپتال پر بم حملہ کیا گیا

وہ وقت جب شوکت خانم ہسپتال پر بم حملہ کیا گیا

لاہور: کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی تکمیل کے بعد 13 اپریل 1996 کو اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا لیکن اگلے ہی دن یعنی 14 اپریل 1996 کو شوکت خانم ہسپتال کے کیمو تھراپی وارڈ میں بم دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 مریض […]

‏انتخابی نتائج میں تاخیر پر الیکشن کا معاملے کی انکوائری کا فیصلہ

‏انتخابی نتائج میں تاخیر پر الیکشن کا معاملے کی انکوائری کا فیصلہ

‏انتخابی نتائج میں تاخیر پر الیکشن کا معاملے کی انکوائری کا فیصلہ ‏الیکشن کمیشن کا آر ٹی ایس کی تحقیقات کیلئے کیبنٹ ڈویژن کو خط تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی ‏کمیٹی میں نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن اور پی ٹی اے کے ماہرین شامل ہوں گے‏ کمیٹی کو آر ٹی ایس کا تفصیلی جائزہ لے […]

شاہ محمود قریشی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے بضد مگر پرویز خٹک نے وزارت اعلیٰ کی ضد چھوڑنے کے بعد کس اعلیٰ ترین عہدے پر اصرار شروع کر دیا ؟ بنی گالہ سے تازہ ترین خبر آ گئی

شاہ محمود قریشی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے بضد مگر پرویز خٹک نے وزارت اعلیٰ کی ضد چھوڑنے کے بعد کس اعلیٰ ترین عہدے پر اصرار شروع کر دیا ؟ بنی گالہ سے تازہ ترین خبر آ گئی

لاہور ; اقتدار کی جنگ میں پی ٹی آئی قیادت کے درمیان اختلافات ایک با ر پھر کھل کر سامےج آ ئے ہیں ۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی پنجاب میں عبوری سیٹ اپ چاہتے ہیں ۔ شاہ محمود چاہتے ہیں کہ وہ ضمنی الیکشن میں حصہ لے کر وزارے اعلیٰ سنبھالیں […]

جہانگیر ترین کے آزاد امیدواروں کو اکٹھے کرنا پر انٹرنیٹ پر طوفان آگیا

جہانگیر ترین کے آزاد امیدواروں کو اکٹھے کرنا پر انٹرنیٹ پر طوفان آگیا

اسلام آباد: عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف 115 سیٹوں کے ساتھ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے اور وفاق میں حکومت بنانے کیلئے تیاری پکڑلی ہے جبکہ تخت لاہور کے حصول کیلئے بھی جہانگیر ترین نے جہاز اڑا دیاہے اور کم وقت میں زیادہ آزاد امیدواروں کو اپنی طرف کرنے کیلئے ہر […]

پیرس، پاکستان تحریک انصاف فرانس کے عہدیداروں کا بھرپور جشن، ابرارکیانی، اصغر برہان، صفدر ہاشمی، اقبال طاہر ودیگر نے تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی

پیرس، پاکستان تحریک انصاف فرانس کے عہدیداروں کا بھرپور جشن، ابرارکیانی، اصغر برہان، صفدر ہاشمی، اقبال طاہر ودیگر نے تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی

پیرس (یس اردو نیوز) دیار غیر میں پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کھلاڑیوں کا بھرپور جشن، سینئر راہنما ابرارکیانی ، صفدر ہاشمی، اقبال طاہر  اوراصغر برہان نے پاکستان تحریک انصاف کے پرچموں کے ساتھ تصاوریر بنائیں اور ایک دوسرے کو پاکستان تحریک انصاف کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ عمران خان کے ممکنہ وزیر […]

پاکستان تحریک انصاف چئیرمین عمران آج دوپہر 2 بجے قوم سے خطاب کریں گے

پاکستان تحریک انصاف چئیرمین عمران آج دوپہر 2 بجے قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف چئیرمین عمران آج دوپہر 2 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے آج دوپہر 2 بجے قوم سے خطاب کا اعلان کر دیا۔ قوم سے خطاب میں عمران خان حکومت سازی اور دیگر اہم امور سے متعلق بات کریں گے۔ […]

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا ” اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا ” اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد

جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے فرمایا ” کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی ” تو فرشتے نے کہا ” جی ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو […]

تحریک انصاف کی الیکشن میں جیت تقریباً یقینی ، پھر بھی عمران خان کو اس وقت سب سے بڑا خدشہ یہ ہے کہ کہیں جیپ گروپ اور آزاد ارکان ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے عمران خان کے دل کا حال بیان کر دیا

تحریک انصاف کی الیکشن میں جیت تقریباً یقینی ، پھر بھی عمران خان کو اس وقت سب سے بڑا خدشہ یہ ہے کہ کہیں جیپ گروپ اور آزاد ارکان ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے عمران خان کے دل کا حال بیان کر دیا

کراچی ; شہباز شریف وزیراعظم نہیں بنے تو مرکز میں اپوزیشن لیڈر کے بجائے وزیراعلیٰ پنجاب بننا پسند کریں گے، شہباز شریف وزیراعظم بننے کیلئے ضرورت سے زیادہ پراعتماد نظر آرہے ہیں، عمران خان پراعتماد نظر نہیں آرہے بلکہ کچھ پریشان ہیں، معلق پارلیمنٹ آئی تو سیاسی استحکام کی توقع نہیں رکھی جاسکتی ہے، الیکشن […]

میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان ،دانش سکول کا طالبعلم پہلی پوزیشن لے کر سب سے آگے

میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان ،دانش سکول کا طالبعلم پہلی پوزیشن لے کر سب سے آگے

لاہور: لاہور بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلم وسیم یاسین کے والد انتقال کرچکے ہیں۔ وسیم یاسین پنجاب دانش سکول فار بوائز انڈ س ہائی وے روڈ فاضل پور ضلع راجن پور کا طالبعلم ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وسیم یاسین کے سات بھائی اور چار بہنیں ہیں اور تمام […]

الیکشن 2018 : پیپلز پارٹی آگے ، تحریک انصاف دوسرے نمبر پر اور (ن) لیگ سب سے آخر میں ۔۔۔۔۔ پنجاب کے اہم ترین ضلع کے لوگوں نے 25 جولائی سے پہلے سروے میں اپنا فیصلہ سنا دیا

الیکشن 2018 : پیپلز پارٹی آگے ، تحریک انصاف دوسرے نمبر پر اور (ن) لیگ سب سے آخر میں ۔۔۔۔۔ پنجاب کے اہم ترین ضلع کے لوگوں نے 25 جولائی سے پہلے سروے میں اپنا فیصلہ سنا دیا

لالہ موسیٰ ; این اے 70 میں پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ ہوتا نظر آ رہا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان رحمان اظہر نے عوامی سروے کیا۔ جس میں قمر زمان کائرہ کے لیے 33-33 جبکہ فیض الحسن کے لیے 87-31 جبکہ، جعفر اقبال […]

ملتان کے 822 حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمرے نصب

ملتان کے 822 حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمرے نصب

ملتان: عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں ملتان کے قومی اسمبلی کے 6 اور 13 صوبائی حلقوں میں ووٹنگ کے دوران حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلئے 1817 پولنگ سٹیشنز میں سے 258 انتہائی حساس اور 564 حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمرے نصب کردیئے گئے۔ ملتان میں جنرل الیکشن 2018 کے لئے تمام تر انتظامات […]

جو مرضی ہو جائے ، حالات کتنے ہی بدتر ہو جائیں الیکشن ہر حال میں منعقد ہونا چاہیے ورنہ۔۔۔۔ نامور صحافی نے پاکستان دشمن عناصر کی گھناؤنی چال بے نقاب کر دی

جو مرضی ہو جائے ، حالات کتنے ہی بدتر ہو جائیں الیکشن ہر حال میں منعقد ہونا چاہیے ورنہ۔۔۔۔ نامور صحافی نے پاکستان دشمن عناصر کی گھناؤنی چال بے نقاب کر دی

لاہور ؛ الیکشن میں چند روز باقی رہ گئے ہیں بھر بھی چند مفاد پرست غیر ملکی آلہ کار انہیں ملتوی کرانے کی خواہس میں مبتلا ہیں سانحہ بنوں، پشاور اور مستونگ ہی نہیں بلکہ مختلف جماعتوں کے سر کردہ رہنماؤں پر فائرنگ اسی خواہش کی نشاندہی محسوس ہو رہی ہے معروف تجزیہ کار ناصر […]

الیکشن 2018 میں کھلی دھاندلی کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔۔۔۔ کل اسلام آباد میں اہم سرکاری بلڈنگ میں کون چیخ چیخ کر یہ بات کہتا رہا ؟ خبر آ گئی

الیکشن 2018 میں کھلی دھاندلی کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔۔۔۔ کل اسلام آباد میں اہم سرکاری بلڈنگ میں کون چیخ چیخ کر یہ بات کہتا رہا ؟ خبر آ گئی

اسلام آباد;حقوق انسانی کمیشن نے انتخابی عمل میں مخصوص سیاستدانوں پر یکطرفہ اور انتقامی کارروائیوں اورمیڈیا پر دبائو کے حربوں سے رائے عامہ پر اثر انداز ہونے کے واقعات سے چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کردیا۔ پیر کو کمیشن کے وفد نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا سے ملاقات میں تحفظات […]

چوہدری محمد آصف گورسی کی رہائش گاہ پر چوہدری قمر زمان کائرہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 میں 21 جولائی بروز ہفتہ شام چھ بجے بمقام چیچیاں میں جلسہ عام کا انعقاد

چوہدری محمد آصف گورسی کی رہائش گاہ پر چوہدری قمر زمان کائرہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 میں 21 جولائی بروز ہفتہ شام چھ بجے بمقام چیچیاں میں جلسہ عام کا انعقاد

لالہ موسیٰ( نمائندہ خصوصی) چوہدری محمد آصف گورسی کی رہائش گاہ پر چوہدری قمر زمان کائرہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 میں 21 جولائی بروز ہفتہ شام چھ بجے بمقام چیچیاں میں جلسہ عام منعقد ہوگا۔ جس سے چوہدری قمرالزماں کائرہ کے ساتھ ساتھ ان کے پاکستان پیپلز پارٹی کے دیگر عہدیدار  خطاب […]