counter easy hit

‏انتخابی نتائج میں تاخیر پر الیکشن کا معاملے کی انکوائری کا فیصلہ

‏انتخابی نتائج میں تاخیر پر الیکشن کا معاملے کی انکوائری کا فیصلہ

‏الیکشن کمیشن کا آر ٹی ایس کی تحقیقات کیلئے کیبنٹ ڈویژن کو خط تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی ‏کمیٹی میں نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن اور پی ٹی اے کے ماہرین شامل ہوں گے‏ کمیٹی کو آر ٹی ایس کا تفصیلی جائزہ لے کر سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے