counter easy hit

application

پاکستان طاقت اور قانون

تحریر:مسز جمشید خاکوانی پاکستان کے موجودہ حالات میں ایک بات کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ یہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون چلتا ہے۔اور لاٹھی پہلے چلتی ہے قانونی رنگ سیچویشن دیکھنے کے بعد دیا جاتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ ہر طرف جنگل کا قانون رائج ہے ۔اوپر بیٹھے لوگ […]

عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کیلئے درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کیلئے درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے استعفے دے دئیے ہیں لیکن انہیں منظور نہیں کیا جا رہا جو غیرقانونی اور غیر آئینی اقدام ہے۔ عمران خان سمیت پی ٹی آئی […]

ممبئی حملہ کیس، ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کیخلاف درخواست کی سماعت

ممبئی حملہ کیس، ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کیخلاف درخواست کی سماعت

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست میں حکومتی وکلا نے کیس کے متعلق مواد ان کیمرا چیمبر میں پیش کرنے کی استدعا کر دی ہے جسے عدالت نے منظور کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے […]

عدالت نے فلم پی کے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست مسترد کر دی

عدالت نے فلم پی کے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست مسترد کر دی

نئی دہلی (یس ڈیسک) انڈین میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے عامر خان کی فلم پی کے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ عدالتی بینچ کا کہنا تھا کہ فلم میں ہندو مذہب کے خلاف نازیبا کچھ نہیں دکھایا گیا۔ عدلت نے کیس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے کہا […]

آؤٹ آف ٹرن ترقیوں اور ڈیپوٹیشن ختم کرنے سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

آؤٹ آف ٹرن ترقیوں اور ڈیپوٹیشن ختم کرنے سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

کراچی (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن اور ڈیپوٹیشن ختم کرنے سے متعلق نظرثانی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس سرمد جلال عثمانی اور جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے سندھ حکومت کی جانب سے آؤٹ آف ٹرن پروموشن اور ڈیپوٹیشن […]

این اے122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف ایاز صادق کی درخواست مسترد

این اے122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف ایاز صادق کی درخواست مسترد

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے این اے122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال […]

حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست منظور

حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست منظور

لاہور (یس ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی رکوانے کیلئے درخواست دائر کی گئی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ الیکشن ٹریبونل نے صرف عمران خان کی شہادت پر یکطرفہ حکم […]

خواتین کی ڈگری یا سٹیٹس سمبل

خواتین کی ڈگری یا سٹیٹس سمبل

تحریر : ممتاز ملک لیجیئے آخر کو حکومت کو خیال آ ہی گیا کہ خواتین کے لیئے علیحدہ سے میڈیکل کالج کی ضرورت ہی کیا ہے۔ جن خواتین کو علم حاصل کرنا ہے یا جن لڑکیوں کو ان کے ماں باپ نے کسی معزز پیشے میں جانے کی اجازت دینی ہی ہے انہیں اس بات […]

این آر او سے متعلق عدالتی فیصلے عملدرآمد نہ ہونے پر وزیراعظم کیخلاف درخواست دائر

این آر او سے متعلق عدالتی فیصلے عملدرآمد نہ ہونے پر وزیراعظم کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (یس ڈیسک) این آر او سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر سپریم کورٹ میں وزیراعظم نواز شریف سمیت کئی اعلٰی سرکاری حکام کے خلاف توہین عدات کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ فرخ نواز بھٹی نامی ایک شہری کی جانب سےسپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وزیراعظم نواز شریف، […]

وزیراعظم کی نااہلی، 7 رکنی بینچ تشکیل دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

وزیراعظم کی نااہلی، 7 رکنی بینچ تشکیل دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (یس ڈیسک) درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر اقبال جعفری لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے۔ جبکہ اثاثوں سے متعلق بھی الیکشن کمیشن کو مکمل طورپر آگاہ نہیں کیا گیا جس کے بعد نواز شریف آرٹیکل 62 اور 63 […]

غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) عبدالرشید غازی قتل کیس میں عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 13 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ نے مقدمہ […]

پی ٹی آئی رکن نے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی درخواست سپیکر کو ارسال کر دی

پی ٹی آئی رکن نے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی درخواست سپیکر کو ارسال کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد خان نے سپیکر قومی اسمبلی کو استعفیٰ منظور نہ کرنے کی تحریری درخواست کر دی جسے منظور کر لیا گیا ہے۔ این اے چھ نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد خان نے سپیکر سردار ایاز صادق سے اسلام […]

1 6 7 8