counter easy hit

angry

پاکستانیوں کو غصہ آگیا

پاکستانیوں کو غصہ آگیا

کراچی: لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کی بھانجی ، اداکارہ اسما عباس کی صاحبزادی اداکارہ زارا نور عباس گزشتہ برس دسمبر میں اداکار عدنان صدیقی کے بھتیجے اداکار اسد صدیقی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ اس جوڑے کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے خوبصورت ترین جوڑوں میں شمار کیا جاتا ہے جس کی بڑی وجہ […]

”چوہدری نثار نے بغاوت نہیں کی بلکہ ۔۔۔“پرویز رشید نے ایسا بیان دے دیا کہ چوہدری نثار کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

”چوہدری نثار نے بغاوت نہیں کی بلکہ ۔۔۔“پرویز رشید نے ایسا بیان دے دیا کہ چوہدری نثار کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد ;مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے بغاوت نہیں کی بلکہ وہ بھگوڑے ہیں۔  کہ بغاوت بہادر لوگ کرتے ہیں ،چوہدری نثار بھگوڑے ہیں جو دم دبا کر بھاگ گئے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو کرپشن پر نہیں بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر […]

عمران خان فواد چوہدری سے ناراض

عمران خان فواد چوہدری سے ناراض

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان جہلم میں پارٹی جلسے کے انتظامات پر فواد چوہدری سے ناراض ہیں۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کے مقامی رہنماوں کے باہمی اختلافات کی وجہ سے جہلم میں شرکا کی تعداد کم تھی۔ این اے 67 جہلم سے فواد چوہدری تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔ جلسے کے بعد […]

جب آپ کو غصہ آئے تو۔۔۔

جب آپ کو غصہ آئے تو۔۔۔

اس افراتفری کی زندگی میں بہت سے کام مزاج کے خلاف بھی ہوتے ہیں، بلکہ بہت سے لوگوں کا برتاؤ بھی مزاج کے خلاف ہوتا ہے۔ ایسے میں خود پر کنٹرول کرنا بڑا مشکل ہوجاتا ہے۔زندگی جس تیزی سے بھاگ رہی ہے اور جہاں وسائل بڑھ رہے ہی  وہاں مسائل بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ ان […]

بختاور بھٹو والدہ کے نقشِ قدم پر چل پڑیں۔۔۔۔۔ایساکیا کام کر ڈالاکہ ناراض جیالے پارٹی میں واپس آنے کے لیے بےتاب ہو گئے

بختاور بھٹو والدہ کے نقشِ قدم پر چل پڑیں۔۔۔۔۔ایساکیا کام کر ڈالاکہ ناراض جیالے پارٹی میں واپس آنے کے لیے بےتاب ہو گئے

کراچی; سابق صدرآصف علی زرداری کے صاحبزادے بلاول بھٹو نے تو سیاست میں اپنےقدم جمالیے ہیں تا ہم آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی بھی کسی سے کم نہیں ہے۔آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو سیاست میں کافی دلچسپی رکھتی ہیں اور وہ اکثر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر سیاسی حالات کے حوالے سے […]

خواجہ سعد رفیق ناراض لیگی رہنما زعیم قادری کو منانے پہنچ گئے

خواجہ سعد رفیق ناراض لیگی رہنما زعیم قادری کو منانے پہنچ گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق ناراض لیگی رہنما زعیم قادری کو منانے کے لیے چلے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زعیم قادری ن لیگ کی جانب سے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض تھے اور اس سلسلے میں انہوں نے اہم پریس کانفرنس کا بھی اعلان […]

پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤں کا اجلاس، ٹکٹوں کی تقسیم غیرمنصفانہ قرار

پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤں کا اجلاس، ٹکٹوں کی تقسیم غیرمنصفانہ قرار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ناراض رہنماؤں نے ٹکٹوں کے حوالے سے پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں کو غیر منصفانہ قراردیا ہے۔ تحریک انصاف کے ناراض رہنماؤں کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں حامد خان سمیت پنجاب اور خیبر پختون خوا کے ناراض رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس میں ٹکٹوں کے معاملے پر تحریک انصاف […]

بڑا سیاسی اپ سیٹ ناراض دھڑوں نے اکرم چوہدری کی حمایت کا فیصلہ کر کے طلال چوہدری کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بڑا سیاسی اپ سیٹ ناراض دھڑوں نے اکرم چوہدری کی حمایت کا فیصلہ کر کے طلال چوہدری کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جڑانوالہ: حلقہ این اے 102 بڑا سیاسی اپ سیٹ ناراض دھڑو ں نے اکرم چوہدری کی حمایت کا فیصلہ کرکے طلال چوہدری کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی، برادری کے سر پنچوں اور سیاسی پنڈٹو ں نے سابق صوبائی وزیر اکرم چو ہدری کی انتخابی مہم شروع کر کے ن لیگ کی نا کا می […]

چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پر شعیب شیخ پر برہم

چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پر شعیب شیخ پر برہم

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جعلی ڈگری سکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پرشعیب شیخ پر اظہار برہمی کیا اورشعیب شیخ کوعدالتی حکم کے بغیر ملک نہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تم کس کس سے سفارشیں کرا رہے ہو؟،میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں خبردار اگرسفارش کرائی،پتہ […]

سعد رفیق کی دوسری شادی، پہلی بیوی ناراض، کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

سعد رفیق کی دوسری شادی، پہلی بیوی ناراض، کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

لاہور: سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی دوسری شادی کا انکشاف کے بعد پہلی بیوی نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ خواجہ سعد رفیق نے کاغذات نامزدگی میں شفق حرا سے اپنی دوسری شادی کو ظاہر کیا تھا۔ آرٹیکل 63 , 62 کی زد میں آنے سے بچنے کیلئے سیاسی رہنماوں کو کاغذات […]

ٹکٹ ملنے کے باوجود فردوس عاشق اعوان پارٹی قیادت سے نالاں ہیں

ٹکٹ ملنے کے باوجود فردوس عاشق اعوان پارٹی قیادت سے نالاں ہیں

سیالکوٹ: ٹکٹ ملنے کے باوجود فردوس عاشق اعوان پارٹی قیادت سے نالاں ہیں۔سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مجھے امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جارہا ہے، عثمان ڈار کو اپنا پینل لانے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ مجھے ایسا نہیں کرنے دیا جارہا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک سال میں ن […]

جہاں آرا بیگم ناراض ہیں

جہاں آرا بیگم ناراض ہیں

جہاں آرا بیگم نے چنٹ دار فرشی غرارے کو سمیٹتے ہوئے قریب کھڑی مہرالنساء کے کاندھوں پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا۔۔ ارے دلہن! مجھے کہاں لے آئی ہو؟ یہاں تو جو موا آ رہا ہے، ایک دوسرے کو ہاتھوں سے عجیب اشارے کر کے  ہائے ہائے کر رہا ہے۔ ذرا پوچھو تو سہی انہیں کہاں […]

ن لیگی رہنما پارٹی قیادت پر پھٹ پڑا

ن لیگی رہنما پارٹی قیادت پر پھٹ پڑا

لاہور: مسلم لیگ ن کی لاہور سے قومی اسمبلی کی 14 اور صوبائی اسمبلی کی 30 نشستوں کے لئے پارٹی ٹکٹ کے خواہش مندوں کے انٹرویو گزشتہ روز ہو گئے۔ تمام امیدواروں سے انٹرویو سے پہلے حلف نامہ لیا گیا ٹکٹ کا کچھ بھی فیصلہ ہونے کی صورت میں پارٹی فیصلے کی پابندی کی جائے […]

ریحام خان کا ایشو بلاوجہ چھیڑنے پر عمران برہم

ریحام خان کا ایشو بلاوجہ چھیڑنے پر عمران برہم

اسلا م آباد: عمران خان نے اس امر پر برہمی کا اظہار کیا ہے ریحام خان کی کتاب کا ایشو بلاوجہ چھیڑ دیا گیا، انہوں نے اس معاملے پر ایک سہ رکنی کمیٹی بھی بنا دی ہے جو صرف انہیں رپورٹ دے گی۔ پارٹی کی سنجیدہ قیادت نے اس بارے میں عمران سے بات کی […]

مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما ذوالفقار کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما ذوالفقار کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت سے ناراض رہنما سردار ذوالفقار کھوسہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کئی روز سے سردار ذوالفقار کھوسہ کو پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے قائل کررہے تھے اور اب وہ اس سلسلے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ذوالفقار […]