counter easy hit

”چوہدری نثار نے بغاوت نہیں کی بلکہ ۔۔۔“پرویز رشید نے ایسا بیان دے دیا کہ چوہدری نثار کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد ;مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے بغاوت نہیں کی بلکہ وہ بھگوڑے ہیں۔  کہ بغاوت بہادر لوگ کرتے ہیں ،چوہدری نثار بھگوڑے ہیں جو دم دبا کر بھاگ گئے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو کرپشن پر نہیں بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نا اہل کیا گیا ،نواز شریف کی بیٹی اور داماد کو بھی جیل میں ڈال دیا گیا ۔واضح رہے کہ پرویز رشید چوہدری نثار کے مخالف لیگی امید وار قمر السلام کی انتخابی مہم بھی چلا رہے ہیں ۔