counter easy hit

america

بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت امریکا کے حوالے

بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت امریکا کے حوالے

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بتایا گیا ہے کہ امریکا نے ملا فضل اللہ کو مارنے یا زندہ گرفتار کرنے کے لیے پاکستان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے جب کہ پاکستان نے امریکا کو بھارتی مداخلت کے ثبوت بھی فراہم کر دیئے ہیں۔ سینیٹر مشاہد […]

امریکہ کو آخر کس نے شکست دی؟

امریکہ کو آخر کس نے شکست دی؟

تحریر : علی عمران شاہین ”ہم جو کہتے ہیں وہ ویسے ویسے، بغیر کسی حیل و حجت اور چون و چرا کے مان لو ورنہ…” اور پھر 7اکتوبر2011ء کی شب دنیا کی واحد سپرپاور امریکہ نے دنیا کے سب سے بڑے جنگی اتحاد نیٹو کے ساتھ مل کر اس نحیف و نزار ملک افغانستان پر […]

امریکا بھارت گٹھ جوڑ، ایشیا کے لئے خطرے کی گھنٹی

امریکا بھارت گٹھ جوڑ، ایشیا کے لئے خطرے کی گھنٹی

تحریر : مہر بشارت صدیقی امریکی صدر بارک اوباما بھارت کے تین روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے تو ائر پورٹ پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے امریکی صدر کا استقبال کیا۔ امریکی خاتون اول مشیل اوباما بھی اس دورے میں ہمراہ ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم نے […]

امریکی وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

راولپنڈی (یس ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کے لئے فوجی ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) پہنچے جہاں ملاقات کے دوران مخلتف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت […]

امریکہ کو پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر تشویش، کشمیر کے بغیر مذاکرات نہیں ہونگے، سرتاج

امریکہ کو پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر تشویش، کشمیر کے بغیر مذاکرات نہیں ہونگے، سرتاج

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹرٹیجک ڈائیلاگ کے بعد دفتر خارجہ میں جان کیری اور سرتاج عزیز نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر ہونے پر خوشی ہوئی، چاہتے ہیں کہ پاکستان اور افغانستان میں […]

امریکا میں عالم دین کو شدت پسندی کے فروغ اور دہشتگردوں کی مدد کے الزام میں عمر قید

امریکا میں عالم دین کو شدت پسندی کے فروغ اور دہشتگردوں کی مدد کے الزام میں عمر قید

نیویارک (یس ڈیسک) امریکی عدالت نے مصری نژاد برطانوی عالم دین ابو حمزہ المصری کو شدت پسندی کے فروغ اور دہشت گردوں کو معاونت فراہم کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ ابو حمزہ پر الزام تھا کہ انہوں نے امریکا پر حملوں کے لئے القاعدہ اور طالبان کی مدد کی اور […]

کیا یہودیوں کے لئے مسلمان خطرہ ہے؟ حصہ سوم

کیا یہودیوں کے لئے مسلمان خطرہ ہے؟ حصہ سوم

تحریر:رانا ابرار اسرائیل کے قیام کے بعد یہودیوں کی سب سے بڑی طاقت امریکہ ہے کیونکہ امریکہ مذہب عیسائت کے نام پر نہیں بنا بلکہ سیکیولر ملک ہے ۔امریکہ میں اس وقت یہودی اقلیت میں ہو کر اس طرح اپنا اثر و رسوخ رکھتے ہیں گویا کہ جتنے بھی اسرائیلی یہودی وہاں پہ آباد ہیں […]

پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے10 سال، 416 کارروائیوں میں 3459 ہلاکتیں

پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے10 سال، 416 کارروائیوں میں 3459 ہلاکتیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں کو10 سال پورے ہو گئے، سال 2014ء کے دوران 25 ڈرون حملوں میں 153 افراد ہلاک ہوئے جب کہ اب تک 416 ڈرون حملوں میں ساڑھے 3 ہزار افراد مارے جا چکے ہیں۔ ڈرون حملوں […]

امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

نیویارک (یس ڈیسک) امریکہ میں پولیس کے تشدد سے نہتے سیاہ فام افراد کی ہلاکتوں کے حالیہ واقعات کے خلاف دارالحکومت واشنگٹن سمیت کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔ واشنگٹن کے علاوہ نیویارک اور بوسٹن میں نکالی جانے والی بڑی احتجاجی ریلیوں میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد نے شرکت کی جن میں سفید […]

راولپنڈی : آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی : آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (یس ڈیسک) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے جس میں آپریشن ضرب عضب آئی ڈی پیز سمیت ملک کی اندرونی و بیرونی سیکورٹی پر غور کیا جا رہا ہے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہونے والی کور […]

امریکا نے کالعدم تحریک طالبان کے اہم رہنما لطیف اللہ محسود کو پاکستان کے حوالے کردیا

امریکا نے کالعدم تحریک طالبان کے اہم رہنما لطیف اللہ محسود کو پاکستان کے حوالے کردیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکا نے افغانستان میں زیر حراست کالعدم تحریک طالبان کے اہم رہنما لطیف اللہ محسود کو ان کے 2 ساتھیوں سمیت پاکستانی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ امریکا نے افغانستان میں زیر حراست کالعدم تحریک طالبان پاکستان ک سابق نائب امیر لطیف اللہ محسود کو اس کے 2 ساتھیوں سمیت پاکستانی […]

1 40 41 42