counter easy hit

address

ترک صدر آج مشترکہ پارلیمانی اجلاس سے خطاب کریں گے

ترک صدر آج مشترکہ پارلیمانی اجلاس سے خطاب کریں گے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان آج اپنے دورے کے آخری روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔تحریک انصاف کے علاوہ دیگر تمام پارلیمانی جماعتیں اجلاس میں شرکت کریں گی ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان آج وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات اور وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے ، اس […]

اردوان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والے 19ویں عالمی رہنما

اردوان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والے 19ویں عالمی رہنما

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنیوالے 19ویں عالمی رہنما ہوں گے، رجب طیب اردوان پہلے عالمی رہنما ہیں جو تیسری بارپاکستان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس، قومی اسمبلی یا سینیٹ سے اب تک 18ممالک کے سربراہ خطاب […]

پارلیمنٹ کا بائیکاٹ: پی ٹی آئی فیصلے پر نظرثانی کو تیار

پارلیمنٹ کا بائیکاٹ: پی ٹی آئی فیصلے پر نظرثانی کو تیار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کی جانب سے ترک صدر طیب اردگان کے پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بائیکاٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کے کئی ارکان اور دیگر جماعتوں کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد عمران خان نے اس فیصلے پر نظرثانی کا فیصلہ […]

عمران خان آج نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کریں گے

عمران خان آج نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کریں گے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج (اتوار) کو نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ کپتان موٹروے کے قریب پارٹی کے کیمپ آفس کا بھی دورہ کریں گے۔ اسلام آباد:  خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے دنیا نیوز کو بتایا کہ چیئرمین عمران خان اتوار کی صبح نوشہرہ جائیں گے جہاں وہ دوپہر […]

پاکستان کے عالمی برادریسے مخاطب ہونے کا چیلنج، مجاہد منصوری

وزیراعظم نوازشریف جو وزارت خارجہ کا بوجھ بھی سنبھالے ہوئے ہیں 24اگست کو جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرنے والے ہیں۔ جیساکہ یہ ثابت شدہ کیس ہے کہ جناب وزیراعظم+وزیر خارجہ کتنے ہی اہم مواقع پر وزیراعظم تو وزیراعظم بطور وزیر خارجہ بھی نظر نہ آئے، جبکہ ’’پاکستانی وزیر خارجہ‘‘ کی طرف سے […]

خطبہ حجة الوداع انسانی حقوق کا اولین اور عالمی منشور

خطبہ حجة الوداع انسانی حقوق کا اولین اور عالمی منشور

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ (ترجمہ)”آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمہارے لئے اسلام کو بحیثیت دین پسند کیا”۔(سورة المائدة آیت٣) خطبہ حجة الوداع کو اسلام میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ خطبہ حجة الوداع بلاشبہ انسانی حقوق […]

وزیراعظم اپنے سرمائے کا حساب دیں: عمران خان

وزیراعظم اپنے سرمائے کا حساب دیں: عمران خان

چکدرہ (یس ڈیسک) پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا چکدرہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکمرانوں کو جو پیسہ عوام کی فلاح وبہبود اور تعلیم پر خرچ کرنا چاہیے، وہ پیسہ میگا پراجیکٹس پر لگا دیا جاتا ہے کیونکہ ان سے ہونے والی کمائی پاناما کمپنیوں […]

وطن کے غداروں سے نبٹنے کا وقت آگیا

وطن کے غداروں سے نبٹنے کا وقت آگیا

تحریر: عقیل خان پاکستان ماہ اگست میں معرض وجود میں آیا۔ ہر پاکستانی کے لیے پاکستان اللہ کی طرف سے ایک نعمت مترقبہ ہے مگر پاکستان کے اندر ہی کچھ غدار وطن اس ماہ میں پاکستان کے خلاف اپنا زہر اگل کر اپنی اصلیت دکھانے کے ساتھ ساتھ اپنے آقاؤں کو خوش کرتے ہیں۔ ویسے […]

ابھی تو ہم جوان ہیں

ابھی تو ہم جوان ہیں

تحریر: رضوان اللہ پشاوری قلم کاغذ ہاتھ میں لئے انگشت بدنداں بیٹھا سوچ رہا تھا کہ کیا لکھوں؟کس موضوع پہ لکھوں؟کیسے لکھوں؟آخر کار موضوعات کی کتاب کھول دی جیسے ہی کتاب کھولی تو ذہن میں ہر ایک موضوع سر اٹھائے بیٹھی تھی ،ہر ایک سر اوپر اوپر کر رہی تھی کہ مجھ پر لکھا جائے […]

عمران خان کا خطاب ساس بہو کی لڑائی اور پرانی کنٹینر والی باتیں کرکے عوام کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش: نواز وڑائچ

عمران خان کا خطاب ساس بہو کی لڑائی اور پرانی کنٹینر والی باتیں کرکے عوام کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش: نواز وڑائچ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نے عمران خان کے خطاب پر پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے قوم سے خطاب کا بھی شوق پورا کرلیا اب عوام فیصلہ کریں کے کیا یہ خطا ب کا انداز کسی وزیراعظم […]

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے، علی رضا سید کا جنیوا میں خطاب

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے، علی رضا سید کا جنیوا میں خطاب

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (ای یو) علی رضاسید نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر انسانیت کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہے۔ اس لیے اس مسئلہ پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔ خاص طورپر امن کے تحفظ کے لیے اس مسئلے کو فوری طورپرحل کرنابہت ضروری ہوگیاہے۔ان خیالات اظہارانھوں نے ورلڈ مسلم کانگرس […]

برائیوں کا ازالہ اور لاعلمی و بے خبری

برائیوں کا ازالہ اور لاعلمی و بے خبری

تحریر : محمد آصف اقبال ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے۔یہ پانچ ریاستیں کیرلہ، آسام،تمل ناڈو،مغربی بنگال اور پانڈیچری ہیں۔ جہاں14اپریل سے 16مئی کے درمیان ووٹ کا حق استعمال کریں گے ۔19مئی کو ووٹوں کی گنتی اور نتائج سامنے آئیں گے۔ان اسمبلی انتخابات […]

وزیراعظم نواز شریف کا دوحہ میں خطاب

وزیراعظم نواز شریف کا دوحہ میں خطاب

تحریر : عبدالرزاق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف صاحب نے دوحہ قطر میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوے فرمایا ہے کہ آج سے تین سال قبل ملک کوجو حالات درپیش تھے ان میں نمایاں تبدیلی آ چکی ہے اور پاکستان شاہراہ ترقی پر گامزن ہو چکا ہے۔ میاں صاحب نے اپنے خطاب کے دوران […]

اٹلی : تاریخ ساز یوم کشمیر کانفرنس میں راجہ شیراز احمد خطاب کرتے ہوئے

اٹلی : تاریخ ساز یوم کشمیر کانفرنس میں راجہ شیراز احمد خطاب کرتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) تاریخ ساز یوم کشمیر کانفرنس میں خوبصورت دل کے مالک خوبصورت انسان کشمیر کانفرنس کے ہیرو راجہ شیراز احمد خطاب کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74

شعبہ تاریخ گری راج کالج کے زیر اہتمام تاریخ تلنگانہ ورکشاپ سے ڈاکٹر مسعود جعفری کا خطاب

شعبہ تاریخ گری راج کالج کے زیر اہتمام تاریخ تلنگانہ ورکشاپ سے ڈاکٹر مسعود جعفری کا خطاب

نظام آباد (اسلم فاروقی) جنوبی ہند میں دکن کا علاقہ جس میں ریاست تلنگانہ کی تشکیل عمل میں آئی ہے اپنی چارسوسالہ تاریخ سے ہی اخوت’ بھائی چارہ’رواداری اور گنگا جمنی تہذیب کی اعلیٰ مثالوں کا علمبردار علاقہ رہا ہے۔ قطب شاہیوں نے شہر حیدرآباد بسایا اور گولکنڈہ کی سلطنت میں رواداری کا جو سلسلہ […]

جڑچرلہ میں جلسہ سیرت النبی وکل ہند نعتیہ مشاعرہ سے مفتی محبوب شریف نظامی کا خطاب

جڑچرلہ میں جلسہ سیرت النبی وکل ہند نعتیہ مشاعرہ سے مفتی محبوب شریف نظامی کا خطاب

جڑچرلہ: حضرت محمد کے اعلی و ارفع اخلاق اور آپ کی بلند کردار کی روشنی میں آج کے گمراہ ماحول میں مثبت اور اصلاحی پہلو کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ اسلام ہی وہ مذہب جس نے دنیا کو انسانیت کا سبق دیا خواتین کو معاشرہ میںمقام و مرتبہ دیا ان خیالات […]

برمنگھم : شب لیلتہ القدر کے حوالہ سے ایک عظیم الشان محفل پاک کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم : شب لیلتہ القدر کے حوالہ سے ایک عظیم الشان محفل پاک کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) ضیاءالامہ فائونڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام ضیاءالا مہ سنٹر بو زلے گرین میں شب لیلتہ القدر کے حوالہ سے ایک عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر شرکاء محفل سے خطاب کرتے ہو ئے معروف مذہبی سکالرامام شاہد تمیز نے کہا کہ دنیا […]

مسجد البلال ویانا میں معراج النبی کانفرنس کا انعقاد 24 مئی کو کیا جائے گا۔ باوا علی شاہ

مسجد البلال ویانا میں معراج النبی کانفرنس کا انعقاد 24 مئی کو کیا جائے گا۔ باوا علی شاہ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میںمعراج النبی کے سلسلہ میں کانفرنس کا انعقاد24مئی بروز اتواربعد از نماز عصر کیا جائے گا جس میں علامہ عبدالطیف چستی آف فرینکفورٹ جرمن مہمان خصوصی ہونگے اور خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ مسجد البلال کے خادم حاجی باوا سید غضنفر […]

الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی: خواجہ آصف

الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی: خواجہ آصف

لاہور (جیوڈیسک) الطاف حسین کے خطاب پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ را سے مدد کی درخواست کر کے الطاف حسین نے کروڑوں پاکستانیوں کے جذبات مجروح کئے۔ ایم کیو ایم کے قائد کا بیان قومی مقاصد سےغداری کے مترادف ہے انہیں قوم سے معافی […]

چینی صدر آج پارلیمنٹ ہائوس سے خطاب، سولر انرجی منصوبے کا افتتاح کرینگے

چینی صدر آج پارلیمنٹ ہائوس سے خطاب، سولر انرجی منصوبے کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر شی چن پنگ آج پارلیمنٹ سے خطاب کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں سولر انرجی منصوبے کا افتتاح بھی کریں گے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں چین کی حکومت ایک میگاواٹ کا شمسی توانائی کا نظام نصب کر رہی ہے یہ منصوبہ رواں سال 30 […]

جسٹس منظوراحمد ملک کا جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب

جسٹس منظوراحمد ملک کا جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب

تحریر: محمد صدیق پرہار چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ مسٹر جسٹس منظوراحمد ملک نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پنجاب بھر کے وکلاء کے نمائندوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عہدے کامطلب عقل کل ہونانہیںہوتا ،لامحدودتوصرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔مسٹر چیف جسٹس نے یہ کہہ کراہم بات کی توجہ دلائی ہے کہ اکثرایسا […]

ڈاکٹر رحیق احمد عباسی 14مارچ بروز ہفتہ بارسلونا میں کانفرنس سے خطاب کریں گے

ڈاکٹر رحیق احمد عباسی 14مارچ بروز ہفتہ بارسلونا میں کانفرنس سے خطاب کریں گے

سپین (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی 14مارچ بروز ہفتہ 1روزہ تنظیمی دورہ پر بارسلونا آئیں گے، جہاں وہ مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں کے علاوہ پاکستان عوامی تحریک سپین کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیں گے اور PATسپین کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے سلسلہ میں […]

مذہب کے نام پہ تقسیم نہیں کیا جانا چاہیے، پروفیسر احمد رفیق

مذہب کے نام پہ تقسیم نہیں کیا جانا چاہیے، پروفیسر احمد رفیق

لاہور (یس ڈیسک) نامور مذہبی اسکالر پروفیسر احمد رفیق اختر کا کہنا ہے کہ مذہب کے نام پہ ایک دوسرے کو تقسیم نہیں کیا جانا چاہیے ۔ہرمعاملے میں منطقی استددلال سے کام لینا چاہیے ،جو صحیح معنوں میں خدا کو تلاش کرنے نکلا ہو وہ کبھی بھٹک نہیں سکتا۔ خدا توبہ کرنے اور پاک رہنے […]

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنا چاہتے ہیں: نواز شریف

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنا چاہتے ہیں: نواز شریف

منامہ (یس ڈیسک) بحرین میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا قومی مشاورت سے عسکریت پسندوں کیساتھ مذاکرات کئے جو بے نتیجہ رہے۔ دہشت گردی نے معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ ضرب عضب کے بعد واہگہ اور پشاور کے اندوہناک واقعات پیش آئے۔ دہشت گردوں کو سزا دینے […]