counter easy hit

Accounts

پی ٹی آئی اکاؤنٹس کا خود جائزہ لے سکتے ہیں، الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی اکاؤنٹس کا خود جائزہ لے سکتے ہیں، الیکشن کمیشن

چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کی تفصیلات کا خود جائزہ لے سکتا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی سماعت کی جس میں تحریک انصاف کی جانب سے وکیل ثقلین حیدر اور درخواست گزار اکبر ایس بابر […]

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پی ڈبلیو ڈی میں 22ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پی ڈبلیو ڈی میں 22ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) میں 21 ارب 75 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق نیب میں پی ڈبلیو ڈی کے 60 کروڑ روپے کے 2 مقدمات جبکہ ایف آئی اے میں 39 کروڑ 65 لاکھ روپے […]

دانش اسکول کے پی سی ون 2 سال میں بھی نامکمل؛ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی برہم

دانش اسکول کے پی سی ون 2 سال میں بھی نامکمل؛ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی برہم

لاہور: پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو نے دانش اسکولز کا پی سی ون اب تک تیار نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پی سی سی ٹو کا اجلاس قائم مقام چیئرمین میاں طارق محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں محکمہ اسکولز کے متعلق آڈٹ پیراز پرغور کیاگیا، کمیٹی نے اس بات […]

چین: فحش مواد والی لاکھوں ویب سائٹس، اکائونٹس بند

چین: فحش مواد والی لاکھوں ویب سائٹس، اکائونٹس بند

کارروائی کے دوران جعلی شناخت والے اکائونٹس بھی لپیٹ میں آگئے۔ بیجنگ: چین میں غیر اخلاقی مواد رکھنے والی لاکھوں ویب سائٹس اور اکائونٹس بند کر دیے گئے ہیں ،چینی حکومت نے یہ قدم عوامی فلاح وبہبود کو مد نظر رکھتے ہوئے اٹھایا ہے۔ چینی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ دنوں بیجنگ سائبر اسپیس […]

فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش نہ کر سکی

فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش نہ کر سکی

الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھر پارٹی فنڈنگز کی تفصیلات پیش نہ کر سکی۔تحریک انصاف کے وکیل کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے حکم کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے، سماعت ملتوی کی جائے۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں […]

انتہا پسندی اور تشدد پر اکسانے والے لاکھوں ٹوئیٹر اکاؤنٹس معطل

انتہا پسندی اور تشدد پر اکسانے والے لاکھوں ٹوئیٹر اکاؤنٹس معطل

ٹوئیٹر نے انتہا پسندی اور تشدد پر اکسانے والے ساڑھے چھ لاکھ اکاؤنٹس معطل کردیے ہیں۔ ٹوئیٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے اکاؤنٹس کی معطلی کا عمل دوہزار پندرہ کے وسط سے شروع کیا گیا تھا ۔ اس دوران 6لاکھ 36ہزار اکاونٹس معطل کیے گئے جبکہ سال 2016 کے آخری چھ ماہ کے دوران […]

پارلیمنٹیرینز کے اکاؤنٹس میں رقوم منتقلی کی جعلی رسیدوں کی تحقیقات

پارلیمنٹیرینز کے اکاؤنٹس میں رقوم منتقلی کی جعلی رسیدوں کی تحقیقات

ارکان پارلیمنٹ کے بینک اکاؤنٹس میں رقوم منتقلی کی جعلی رسیدوں کی تحقیقات شروع ہوگئیں، ڈی جی ایف آئی آے کی ہدایت پر ایف آئی اے کراچی نے تحقیقات شروع کیں۔ اس حوالے سے ایف آئی اے کو چیئرمین سینیٹ رضا ربانی اور قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے آگاہ کیا تھا۔ ذرائع […]

زمین خرید کر پیسے نہ دینے پر سی ڈی اے کے اکاؤنٹس منجمد

زمین خرید کر پیسے نہ دینے پر سی ڈی اے کے اکاؤنٹس منجمد

سی ڈی اے نے زمین لےلی، رقم نہ دی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ترقیاتی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا۔ اسلام آباد کے علاقے مہر آبادی کی خاتون اظہرہ شاہین کی اسلام آبادہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ سی ڈی […]

فلاڈیلفیا:یونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کے اکاؤنٹس پر سائبر حملے

فلاڈیلفیا:یونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کے اکاؤنٹس پر سائبر حملے

فلاڈیلفیا میں پنسلوانیایونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کےاکاؤنٹس پرسائبرحملے کیے گئے ہیں اور سیاہ فام طلبہ کے نام نسل پرست انٹرنیٹ گروپ پرڈال دیے گئے ہیں۔ اکاؤنٹ پراشتعال انگیز،نسل پرستی پر مبنی تصاویر اور پیغامات درج ہیں۔ واقعے کے خلاف طلبہ سٹی ہال میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نسل پرست گروپ کا […]

گورنر سندھ کا بلدیہ عظمٰی کراچی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا نوٹس

گورنر سندھ کا بلدیہ عظمٰی کراچی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا نوٹس

بلدیہ عظمٰی کراچی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے پر گورنر سندھ اور صوبائی حکومت آمنے سامنے آگئے ہیں۔ گورنر سندھ نے بلدیہ عظمٰی کراچی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا نوٹس لے لیا۔ کراچی:سندھ حکومت نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن سمیت صوبے بھر کی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن، ڈسٹرکٹ کونسل اور یونین ایڈمنسٹریشن کے تمام بینک اکاؤنٹس اور فنڈز […]

’قومی اسمبلی کے اکاؤنٹس میں کروڑوں کی بے قاعدگیاں‘

’قومی اسمبلی کے اکاؤنٹس میں کروڑوں کی بے قاعدگیاں‘

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی جانب سے گزشتہ مالی سال اور اس سے پہلے کے سالوں کے قومی اسمبلی کے اکاؤنٹس کی جانچ کی جس کے نتیجے میں مالی معاملات میں تقریباً 10 کروڑ 10 لاکھ روپے کی بے قاعدگیاں سامنے آئیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق چار ارکان قومی اسمبلی […]

معاشی چوری

معاشی چوری

تحریر : رانا محمد اشرف 4 کروڑ 42 لاکھ 65 ہزاریہ نوجوان لندن کے ایک بین الاقوامی بینک میں معمولی سا کیشئر تھا اس نے بینک کے ساتھ ایک ایسا فراڈ کیا جس کی وجہ سے وہ بیسویں صدی کا سب سے بڑا فراڈیا ثابت ہوا وہ کمپیوٹر کی مدد سے بینک کے لاکھوں کلائنٹس […]

اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیں

اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیں

نیویارک (محمد شعیب تنولی) سوشل میڈیا جہاں اپنے کئی فوائد رکھتا ہے وہیں اس کے منفی پہلو بھی ہیں۔ آج اکثر لوگ اپنے روزمرہ زندگی کے معمولات تک سوشل میڈیا پر شیئر کر دیتے ہیں جس سے انہیں نقصان پہنچنے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے، کیونکہ اس طرح ہر شخص ان کی نقل و حرکت […]

تئیس غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

تئیس غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

اسلام آباد : غیر ملکی این جی اوزکے خلاف کارروائی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں اکاؤنٹس اور جانچ پڑتال کے دوران کی گئی۔ ایس ای سی پی کے مطابق یہ این جی اوز متعدد نوٹسز کے باوجود اپنے آڈٹ شدہ اکاؤنٹس جمع کرانے میں ناکام رہیں۔ کارروائی کی زد میں آنیوالی این […]

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ اکاؤنٹس کی تفصیلات کے لئے یو اے ای اور برطانیہ سے رابطہ

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ اکاؤنٹس کی تفصیلات کے لئے یو اے ای اور برطانیہ سے رابطہ

اسلام آباد : جعلی ڈگزی اسکینڈل کے حوالے سے ایگزیکٹ کے بیرون ممالک بینک اکاؤنٹس کے انکشاف کے بعد ایف آئی اے نے یو اے ای اور برطانیہ سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ایف آئی اے کی تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا کہ ایگزیکٹ کے بیرون ممالک 8 بینک اکاؤنٹس بھی […]

میراہاتھ اسکی ناک

میراہاتھ اسکی ناک

اللہ پاک نے انسان کو حیران کر دینے والی صلاحیتوں کیساتھ دنیا میں بھیجا۔ اسے مختلف رنگ روپ دیئے اسے جدا گانہ نین نقش دیئے، اسے کتنی مختلف آوازوں سے نوازہ ،اسے ایک سے بڑھ کر ایک خوبیاں عطا کیں اسے بڑے سے بڑا غم جھیلنے کی ہمت دی اسے بڑی سے بڑی خوشی کو […]

1 7 8 9