counter easy hit

نیویارک

مرسڈیز بینز فیشن ویک، جاپانی فیشن ڈیزائنروں کے ملبوسات کی دھوم

مرسڈیز بینز فیشن ویک، جاپانی فیشن ڈیزائنروں کے ملبوسات کی دھوم

نیویارک (یس ڈیسک) کے لنکن سنٹر میں سات جاپانی فیشن ڈیزائنروں نے مرسڈیز بینزفیشن وی کے آخری روز اپنے ملبوسات پیش کئے۔ ” ٹوکیو رن وے میٹس نیو یارک ” شو نے جاپانی فیشن کو دنیا بھر میں متعارف کروایا۔ عام لڑکی کے لئے فِگ اینڈ وائپر سے اولا کے جدید فیشن کے رحجان تک […]

مائیکل کراس کے موسم سرما کے ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لئے

مائیکل کراس کے موسم سرما کے ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لئے

نیویارک (یس ڈیسک) نیویارک میں جاری فیشن ویک میں امریکی فیشن ڈیزائنر مائیکل کراس کے موسم سرما کے ملبوسات نے دیکھنے والوں کے دل موہ لئے۔ امریکی فیشن ڈیزائنر مائیکل کراس نے موسم سرما کے ملبوسات پیش کئے۔ کراس نے اپنے ملبوسات کے لئے ریشمی اور سوتی کپڑے کا انتخاب کیا۔ جبکہ رنگوں میں خاکی، […]

نیویارک: مرسڈیز فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری

نیویارک: مرسڈیز فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری

نیویارک (یس ڈیسک) شو سے پہلے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ٹامی نے خوشی کا اظہار کیا کہ انکا فیشن ہاؤس دنیا بھر میں مقبول ہے۔ انہوں نے کہا انہیں خوشی ہے کہ ایک امریکی برانڈ تیس برس سے فیشن کی دنیا پر چھایا ہوا ہے۔ اس سے پہلے وینزویلا کی ڈیزائنر کیرولائنا ہریرا […]

سائنس فکشن فلم چیپی کے نئے کلپس جاری

سائنس فکشن فلم چیپی کے نئے کلپس جاری

نیویارک (یس ڈیسک) سلم ڈاگ ملینیئر اسٹاردیو پٹیل پہلی بار ہیو جیک مین کے ساتھ۔ ہالی ووڈ کی ایکشن تھرلر سائنس فکشن فلم”چیپی کے نئے کلپس جاری کر دیے گئے ہیں۔ رائٹر وہدایتکار نیل بلوم کیمپ کی اس فلم میں شارلٹو کا پلے، ہیو جیک مین، دیو پٹیل، جوز پابلو کانٹیلو اور سیگورنی ویور اہم […]

نیویارک میں ٹرین کی کار کو ٹکر سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نیویارک میں ٹرین کی کار کو ٹکر سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نیویارک (یس ڈیسک) وال ہیلا کے علاقے میں ٹرین کی 2 گاڑیوں کو ٹکر سے 6 افراد ہلاک جب کہ ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ نیویارک کے وال ہیلا میں تیز رفتار میٹرو نارتھ ٹرین نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں کار کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا جب […]

ہالی ووڈ باکس آفس پر ’’امریکن سنائپر ‘‘ کا راج برقرار

ہالی ووڈ باکس آفس پر ’’امریکن سنائپر ‘‘ کا راج برقرار

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ باکس آفس پر ریلیز ہونے والی نئی فلمیں ناکام، امریکن سنائپر کا راج برقرار ، رواں ہفتے مزید 10 ملین ڈالرز کما لئے۔ رواں ہفتہ ہالی ووڈ کے لئے زیادہ کامیاب نہیں رہا۔ بلیک اور وائٹ، دی لوفٹ اور پروجیکٹ المانک باکس آفس پر بزنس کرنے میں ناکام رہیں۔ امریکن […]

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی سانحہ شکار پور کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی سانحہ شکار پور کی شدید مذمت

نیویارک (یس ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے سانحہ شکار پور کی شدید مذمت کی ہے۔ شکار پور میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران حملے میں پچاس سے زائد لوگ شہید ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں شکار پور دہشت گردی […]

ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (یس ڈیسک) ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار ہے۔ سمندر میں ڈوبے سونے سے بھرے جہاز کی تلاش میں نکلنے والی امریکی ٹیم کو لالچ لے ڈوبا۔ ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری […]

دی ہوبٹ کا امریکن باکس آفس پر مسلسل تیسرے ہفتے راج برقرار

دی ہوبٹ کا امریکن باکس آفس پر مسلسل تیسرے ہفتے راج برقرار

نیویارک (یس ڈیسک) جادوئی کمالات سے بھرپور فلم دی ہوبٹ کا امریکن باکس آفس پر مسلسل تیسرے ہفتے راج برقرار ہے۔ ایکشن، فینٹیسی اور تھرلر سے بھرپور دی ہوبٹ۔ بیٹل آف دی فائیو آرمیز نے رواں ہفتے مزید 2 کروڑ 19 لاکھ ڈالر سمیٹے، فلم اپنی ریلیز کے بعد سے اب تک 22 کروڑ ڈالر […]

فلم “آنٹ مین”کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

فلم “آنٹ مین”کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی تھرل سے بھرپور نئی سپر ہیرو سائنس فکشن ایکشن فلم “آنٹ مین”کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔ ہدایت کار پیٹون ریڈ کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی Hank Pymنامی ایک نہایت ذہین سائنسدان کے گِرد گھوم رہی ہے جوایسا مادہ تیار کرتا ہے جس کے۔ استعمال […]

امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

نیویارک (یس ڈیسک) امریکہ میں پولیس کے تشدد سے نہتے سیاہ فام افراد کی ہلاکتوں کے حالیہ واقعات کے خلاف دارالحکومت واشنگٹن سمیت کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔ واشنگٹن کے علاوہ نیویارک اور بوسٹن میں نکالی جانے والی بڑی احتجاجی ریلیوں میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد نے شرکت کی جن میں سفید […]