counter easy hit

اسلام

نیکی اور بدی

نیکی اور بدی

تحریر : راشد علی راشد اعوان قرآن پاک میں اللہ کریم فرماتے ہیں جو شخص (وہاں) ایک نیکی لے کر آئے گا تو اس کے لیے دس گنا (ثواب) ہوگا۔ اور جو شخص ایک برائی لے کر آئے گا تو اسے بس اس کے برابر ہی سزا دی جائے گی۔ اور ان پر ظلم نہیں […]

داعش ہیں، داعش نہیں ہیں

داعش ہیں، داعش نہیں ہیں

تحریر : سید انور محمود دہشت گردوں کا گروہ داعش یا امارت اسلامی ظاہری طور پر اسلامی احکام کے اجرا کی تاکید کرتا ہےلیکن حقیقت یہ ہے کہ اس دہشت گرد گروہ کے افکار و نظریات مکمل طور پر اسلام مخالف ہیں۔ یہ دہشت گرد شریعت کے نفاذ کا نعرہ اس لیے لگا رہے ہیں […]

داعش کا پروپیگنڈہ

داعش کا پروپیگنڈہ

تحریر : محمد عتیق الرحمن داعش پوری دنیا کے لئے ایک ایسا عفریت بن چکی ہے جس پر پورا عالم اسلام سخت اضطراب کی کیفیت سے گذررہاہے ۔عالم اسلام کے اضطراب کی وجہ دولت اسلامیہ عراق وشام کا اپنے آپ کو اسلام کی نمائندہ جماعت کہنا اور اس کے رہنما ء کاخودکو امیرالمومنین کے لقب […]

حضور کی ذات اقدس کے ساتھ جس قدر مضبوط تعلق ہو گا اسی قدر ایمان بھی مضبوط ہو گا، پیر غلام دستگیر

حضور کی ذات اقدس کے ساتھ جس قدر مضبوط تعلق ہو گا اسی قدر ایمان بھی مضبوط ہو گا، پیر غلام دستگیر

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) جیسے ہی ماہ ربیع الاول کا آغاز ہوتا ہے پورے عالم اسلام میں محافل میلاد اور جلسے جلوس کی صورت میں تمام مسلمان اپنے آقا و مولیٰ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی قلبی محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہیں اسی قلبی محبت و عقیدت کا […]

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

تحریر: سجاد علی شاکر: لاہور ماں اللہ تعالی کی طرف سے ہمارے لیئے ایک عظیم نعمت ہے۔ جس کا کوئی نعم البدل نہیںہے۔ ماںکے بغیر اس دنیا میں کچھ بھی نہیںہے۔ ماں کائنات میں انسانیت کی سب سے قیمتی متاع اور عظیم سرمایہ ہے۔ اسلام میں اولاد کی پوری زندگی ماں کے تقدس، اس کی […]

اسلام کا سچا سپاہی مولانا عبدالماجد دریابادی

اسلام کا سچا سپاہی مولانا عبدالماجد دریابادی

تحریر: محمد یاسین صدیق عبدالقادر (ڈپٹی کلیکٹر ) کے گھر دریا آباد میں عبدالماجد نے 1892 کوجنم لیا ۔ والدہ نصیر النساء اپنے بیٹے کو عالم بنانا چاہتی تھیں ۔ تعلیم کا سلسلہ شروع ہوا ۔ننھے ماجد نے ایسا ذہن پایا کہ جو پڑھتا حفظ ہو جاتا۔والد کا تبادلہ سیتا پور ہوا ۔بچپن ختم ہوا […]

ایک ہوں مسلم

ایک ہوں مسلم

تحریر: ایم سرور صدیقی مردان میں ہونے والے خودکش حملے نے پھر لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے ہر محب وطن کا دل مضطرب ہو گیا ہے یہ حملہ ظاہر کرتا ہے کہ ابھی دہشت گرد وںکا نیٹ ورک موجود ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ اپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی […]

دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں !

دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں !

تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی غور کریں تو عقل تسلیم کرنے سے انکار کر دیتی ہے کہ دنیا میں ایسے عظیم مسلمان حکمران بھی ہو گذرے ہیں جو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے اس پانی سے وضو کرنے کیلئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی خاطر آپس میں الجھ پڑیں۔۔۔ اسلام کے ابتدائی […]

حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

تحریر : اختر سردار چودھری نئے سال کی آمد آمد ہے اور ہر جانب جشن کا سماں ہے ۔ہر سال اس دن کو منایا جاتا ہے ،نئے انداز سے ،پہلے سے بڑھ کر ،بے جا اسراف سے ایک دوسرے سے بڑھ کر رنگ و نور کی جو محفلیں سجائی جاتی ہیں ۔ہمارے ہاں خوشی کا […]

جشن ولادت النبی

جشن ولادت النبی

تحریر : کہکشاں صابر تاریخ اگر ڈھونڈے گی کہیں ثانی محمدۖ ثانی تو بڑی چیز ھے سایہ بھی نہ ملے گا.ربیع اول کا مہینہ شروع ھوتے ہی ہر طرف جشن کا سما ھوتا ہیں خوشیوں کا جہاں آباد ھو جاتا ہیں ہر گھر ہر محلے بازار پرنور ھوجاتے ہیں ہر طرف روشنیوں کا بسیرا ھوتا […]

نیا سال۔۔ نئی توقعات

نیا سال۔۔ نئی توقعات

تحریر : ایم سرور صدیقی لو ایک اور سال تمام ہوا۔۔عہد ِ رفتہ کا ایک اور باب رقم۔معلوم نہیں ہماری عمرکا ایک سال اور کم ہوگیا یا زیادہ بہرحال2015ء کا سال اپنے دامن میں انتہائی تلخ یادیں لئے رخصت ہوا۔۔ جو شاید ہم بھلائے بھی نہ بھول پائیں۔۔2015ء میں کئی اہم واقعات رونماہوئے ملک سیاسی […]

من کے سچے لوگ

من کے سچے لوگ

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی دنیا عالم کو نور علم و نور ایمان سے فیضیاب ہوئے چودہ صدیاں بیت چکی ہیں وقت نے بڑے بڑے علم کے سمندر پیدا کیے،نبی آخر زمان ۖ کے دور کے بعد چاروں خلفائے راشدین اور اس کے بعد سے آج تک ہمیں بے پناہ علمی و قابل شخصیات میسر […]

قابل غور رکوع

قابل غور رکوع

پیرس (شاہ بانو میر) آے اللہ ہم سب کو اپنے اس کلام کی تاثیر سے موم کر دے اور دشمنان اسلام کے خلاف باہمی فتنہ فساد کرنے والوں سے بچا کر اپنی طاقت کو اسلام اور امت کی فلاح کیلئے وقف کرنے والا بنا دے۔ یا اللہ حق کی ان باتوں کو ہمارے بند قفل […]

میرا قائد اسلام کا سچا شیدائی

میرا قائد اسلام کا سچا شیدائی

تحریر: میر افسر امان تحقیق دنیا کے ہر مذہب معاشرے میں ہوتی ہے مگر تحقیق میں واقعات کو سیاق وسباق سے ہٹا کر اپنی مرضی کے نتائج کے مطابق بیان کرنا ہمیشہ سے ناپسند کیا گیا ہے۔ قیام پاکستان اور قائد محترم پر تحقیق کاکام کرنے والے نام نہاد محقق جوبنیادی طور پر پاکستان کے […]

قائداعظم کا پاکستان، اسلام کی تجربہ گاہ

قائداعظم کا پاکستان، اسلام کی تجربہ گاہ

تحریر : امتیاز علی شاکر 25دسمبر2013ء کو تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن’ممتاز صحافی اور نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین ڈاکٹر مجید نظامی(مرحوم) نے بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح کے 137ویں یوم ولادت کے موقع پر نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیرانتظام منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سے زیادہ مبارک […]

تین کردار

تین کردار

تحریر : ایم سرور صدیقی پاکستان کی تاریخ کے تین کردار ایسے ہیں جن کو سامراجی طاقتوں اور اسلام دشمنوں نے عبرت کا نشان بنانے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زورلگادیا سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان کا جرم کیا تھا؟ کیا اپنے وطن سے محبت اور اس کو دفاعی لحاظ سے مضبوط بنانا نا […]

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا میں اُس وقت بھی نبی تھا جب حضرت آدم علیہ اسلام مٹی اور پانی کے درمیاں تھے،مشکوٰة شریف ، میں ابراہیم علیہ السلام کی دُعا، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی بشارت اور میں اپنی والدہ کا وہ خواب ہوں جو انہوں نے میری پیدائش کے وقت دیکھا تھا آپ […]

اپنے مردے بھی جو جلا تے نہیں

اپنے مردے بھی جو جلا تے نہیں

تحریر: محمد وجہ القمر مدھے پور ٹیچرس ٹریننگ کالج، مدھے پور، مدھوبنی اسلام دین فطرت ہے۔ یہ ایسا دین ہے جو فطری تقاضوں کے مطابق ہے۔ اللہ تبارک و تعالٰی نے انسانیت کی بقا اور اسکی سالمیت کے لئے دنیا کی ہر چیز کو مسخر کر دیا تاکہ وہ جو اشرف المخلوقات کا درجہ رکھتا […]

سرکار کی آمد مرحبا

سرکار کی آمد مرحبا

تحریر : ایم اے تبسم آج سرور کونین حضرت محمد مصطفی ۖکی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے عالم اسلام میں جشن عیدمیلاد النبی منایا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖکی پیروی کو اپنی محبت کی نشانی قرار دیا ہے۔ قرآن میں کہا گیا ہے۔ ” اے پیغمبر! کہہ دو ! اگر تمہیں […]

عصری تعلیم اور اسلام

عصری تعلیم اور اسلام

تحریر: نعیم آج کا دور سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور سمجھا جاتا ہے، سائنسی میدان میں ترقی کرنے کا ہر ملک خواہش مند ہے، مسلمان کے بچے بھی انگلش میڈیم اسکولز میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ میں بھی سائنسی انگریزی تعلیم کو بُرا نہیں سمجھتا، لیکن اگر اس کی وجہ سے دین اسلام کو […]

اسلام میں نظریہ تعلیم کا بنیادی تصور

اسلام میں نظریہ تعلیم کا بنیادی تصور

تحریر: سجاد علی شاکر تاریخ گواہ ہے کہ پہلے ہر طالب علم کیلئے لازمی ہوتا تھا کہ وہ کسی استاد کی خدمت میں رہ کر علم حاصل کرے۔ بغیر استاد کے عموماً یہ تصور ہوا کرتا تھا کہ ”بے استاد طالب علم بے دین ہے جس نے شیطان کو اپنا رہنما بنا لیا ہے۔ حضرت […]

پریس کلب جہلم اور 16 دسمبر

پریس کلب جہلم اور 16 دسمبر

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا پورے پاکستان میں ایک جان، ایک قوم ہو کر پوری پاکستانی قوم نے آرمی پبلک سکول پشاور کے طلبہ اور اساتذہ کرام جنہوں نے گزشتہ سال جام ِ شہادت اس وقت نوش کیا جب تعلیم و تدریس جیسے مقدس فراہض سرانام دے رہے تھے، دہشت گرد جو اسلام کا لبادہ […]

عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

تحریر: ایم سرور صدیقی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام( ابو جہل) مل گئے آپ ۖ نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی میں کیا ہے تو میں مسلمان ہو جائوں […]

مسلم امہ کب تک خاموش؟

مسلم امہ کب تک خاموش؟

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ ” اسلام ” دنیا کا سب سے ترقی یافتہ مذہب ہے۔ مسلمان دنیا کی فاتح نمبر ون قوم تھی، لیکن ١٢ویں صدی میں نقشہ بالکل بدل گیا ہے، انگریزوں نے ہر سطح پر اسلام اور اس کے ماننے والوں کو محدود کر دیا […]