counter easy hit

قابل غور رکوع

پیرس (شاہ بانو میر) آے اللہ ہم سب کو اپنے اس کلام کی تاثیر سے موم کر دے اور دشمنان اسلام کے خلاف باہمی فتنہ فساد کرنے والوں سے بچا کر اپنی طاقت کو اسلام اور امت کی فلاح کیلئے وقف کرنے والا بنا دے۔

یا اللہ حق کی ان باتوں کو ہمارے بند قفل زدہ غافل دلوں پربیج بنا کر بو دے اور پھر اسلام کیلئے ہمیں وہ ایک جماعت بنا دے جو بھلائی کا حکم دیتی اور گناہوں سے روکنے والی ہے اے ہمارے پیارے رب قولو قولا سدیدا کہنے والا بنا دے آمین۔

Quran

Quran