counter easy hit

کمیشن

قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اتفاق رائے کی خاطر حکومت کو جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرنا چاہیے جبکہ پیپلز پارٹی کے رہ نما رحمان ملک کہتے ہیں اگر یہ تصفیہ نہیں ہوتا تو دوبارہ سیاسی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔ سراج الحق اور رحمان ملک نے منصورہ لاہور […]

عمران کےالزامات کو شرائط مان لیں، جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، احسن اقبال

عمران کےالزامات کو شرائط مان لیں، جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) احسن اقبال کہتے ہیں کہ عمران خان اگر دھاندلی کے الزامات ٹرمز آف ریفرنس بن جائیں تو جوڈیشل کمیشن قائم کرنے پر تیار ہیں ، عمران خان کے وکیل نے کہا کہ حکومت کو جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر آئین یاد آجاتا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے پروگرام آج شاہ […]

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل، حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات بے نتیجہ

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل، حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات بے نتیجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر حکومت اور تحریک انصاف کی ایک اور بیٹھک ناکام، تین نکات پر ڈیڈلاک برقرار، دھاندلی کی تحقیقات کے لئے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور بے نتیجہ ختم ہو گیا، 3 نکات پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا […]

پاکستان ٹوٹنے کے اسباب !

پاکستان ٹوٹنے کے اسباب !

تحریر: محمد یاسین صدیق ہر سال 16 دسمبر آتا ہے گزر جاتا ہے اس دفعہ بھی آیا اور گزر گیا اس دن سچا ،محب وطن پاکستانی خون کے آنسو روتا ہے ،اس دن پاکستان اپنوں کی نا اہلی کے سبب دو حصوں میں بٹ گیا اس کے دو ٹکڑے ہو گئے آج اس سانحہ کو […]

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے، حکومتی کمیٹی میں اسحاق ڈار، احسن اقبال اور جبکہ تحریک انصاف کی نمائندگی جہانگیر ترین اور اسد عمر کریں گے۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میاں صاحب، اڑتالیس گھنٹوں میں جوڈیشل کمیشن بنادیں، ہم احتجاج […]

حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج نہیں کرینگے، عمران

حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج نہیں کرینگے، عمران

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج کی کال واپس لے لیں گے، لاہور میں زبردستی دکانیں بند نہیں کرائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہم 122 دن سے دھرنا دیے ہوئے ہیں، میں […]

کمیشن بنانا یا نہ بنانا سپریم کورٹ کا استحقاق ہے، خواجہ سعد رفیق

کمیشن بنانا یا نہ بنانا سپریم کورٹ کا استحقاق ہے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کو خط لکھ چکی ہے، کمیشن بنانا یا نہ بنانا سپریم کورٹ کا استحقاق ہے، عمران خان کی زبان درازی جوڈیشل کمیشن کے قیام میں رکاوٹ ہے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے بال […]

واہ .. !! پاکستان میں صرف ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری….

واہ .. !! پاکستان میں صرف ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری….

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پاکستانیوں، سرمایہ کاری، ڈالر، کمیشن، حکمران، سیاستدان، منصوبے یقینا پاکستانیوں کے لئے یہ اطلاع اُمید افزا ہو گی کہ” پاکستان میں صرف ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے9ارب بیرل تیل نکالاجا سکتا ہے”مگر آج اِس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے کاش کہ ہمارے حکمران، سیاستدان، قومی […]