counter easy hit

شہید

شہید بابری مسجد

شہید بابری مسجد

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی 1528 عیسوی میں اجودھیا ضلع فیض آباد اودھ کے مقام پر مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر نے گورنر میر باقی کی نگرانی میں بابری مسجد تعمیر کی ۔اُس وقت وہاں ہندو بھی رہتے تھے اور مسلمان بھی، کسی جانب سے اس کو تنازع نہیں بنایا گیا۔ 15 جنوری 1885 […]

عمران خان شہید مریم مختیار کے گھر پہنچ گئے، اہل خانہ سے ملاقات

عمران خان شہید مریم مختیار کے گھر پہنچ گئے، اہل خانہ سے ملاقات

کراچی: تحریک انصاف کے چیئرمین نے ملیر کینٹ میں شہید مریم مختیار کے گھر جا کر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کی، انہوں نے شہید کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی، شہید کے اہلخانہ سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے شہید مریم مختیار کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کا […]

پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ، پائلٹ مریم حادثے میں شہید

پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ، پائلٹ مریم حادثے میں شہید

اسلام آباد : پاک فضائیہ کا ایف 7 پی جی طیارہ کندیاں میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ مریم شہید ہو گئیں۔ شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن اور آج پاکستان کی بہادر پائلٹ بیٹی مریم شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئی۔ مریم کو پاکستان کی پہلی خاتون شہید پائلٹ […]

سری نگر میں کشمیریوں نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا

سری نگر میں کشمیریوں نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا

سری نگر : سری نگر میں کشمیری مظاہرین نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا جبکہ قابض اہلکاروں نے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 7 نومبر کو شہید ہونیوالے 22 سالہ نوجوان گوہر احمد ڈار کے قتل کیخلاف سیکڑوں کشمیری مظاہرین سری نگر میں […]

کشمیری قوم کا عظیم ہیرو، کمانڈر ابو قاسم شہید

کشمیری قوم کا عظیم ہیرو، کمانڈر ابو قاسم شہید

تحریر: علی عمران شاہین یہ انگار وادی کے جنوبی علاقہ کا ضلع کولگام اور اس کا گائوں کھانڈی پورہ ہے۔ بھارتی فوج کو پتہ چلا ہے کہ یہاں ان کو سب سے مطلوب لشکر طیبہ کا کمانڈر ابو قاسم موجود ہے۔ ابھی اندھیرا چھانا شروع ہوا ہے کہ ہزاروں فوجی آناً فاناً علاقے کا تیزی […]

افغانستان سے پاکستانی حدود میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ؛ 7 اہلکار شہید

افغانستان سے پاکستانی حدود میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ؛ 7 اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان :افغانستان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی جس کے نتیجے میں ایف سی کے 7 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے سرحدی علاقے سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 7 جوان شہید ہوگئے۔ […]

18 اکتوبر سانحہ کار ساز

18 اکتوبر سانحہ کار ساز

نیویارک : 18اکتوبر 2007 کو قائد عوام شہید زولفقار علی بٹھو کی بیٹی بے نظیر بٹھو کے فقید المشال استقبالی جلوس پر کراچی میں کارساز کے مقام پر فوجی آمر نے حملہ کر کے 150 جیالے شہیدا اور 500 زخمی ہوئے۔ اصل ٹارگٹ محترمہ بے نظیر بٹھو تھیں مگر اس حملہ میں سازشی عناصر کامیاب […]

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانیوں کی تعداد 102 ہو گئی

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانیوں کی تعداد 102 ہو گئی

اسلام آباد : سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد ایک سو دو ہو گئی۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پندرہ پاکستانی حجاج تاحال لاپتہ ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانی حجاج کرام کی تعداد ایک سو دو ہو گئی ہے جبکہ پندرہ پاکستانی حجاج اب […]

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 93 ہو گئی

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 93 ہو گئی

اسلام آباد : وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 93 ہو گئی، سرکاری سکیم کے تحت چار جبکہ پرائیویٹ حج سکیم کے تحت جانے والے دس اور سعودی عرب میں مقیم نو پاکستانی بھی سانحہ کے بعد لاپتہ ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ […]

سانحہ منیٰ میں 87 پاکستانیوں کے شہید ہونیکی تصدیق، 54 ابتک لاپتہ

سانحہ منیٰ میں 87 پاکستانیوں کے شہید ہونیکی تصدیق، 54 ابتک لاپتہ

لاہور : سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر منظور الحق نے کہا کہ سانحہ منٰی میں پاکستانی شہدا کی تعداد 87 ہو گئی ہے جبکہ 54 ابھی تک لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام تیزی سے جاری ہے۔ انہوں نے کہا 7 پاکستانی حجاج مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں اور 40 زخمی پاکستانی حجاج […]

منیٰ میں 54 پاکستانی حجاج شہید ہوئے، 110 تاحال لاپتہ ہیں: وزیر مذہبی امور

منیٰ میں 54 پاکستانی حجاج شہید ہوئے، 110 تاحال لاپتہ ہیں: وزیر مذہبی امور

لاہور : وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق 12 زخمی پاکستانی جدہ اور مکہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ اب تک بھگدڑ سے 54 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے 21 کی تدفین کی جا چکی ہے۔ 355 لاپتہ پاکستانی حجاج کی […]

حکومت نے سانحہ منی میں شہید پاکستانیوں کیلئے فی کس 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کر دیا

حکومت نے سانحہ منی میں شہید پاکستانیوں کیلئے فی کس 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کر دیا

لاہور : حکومت نے سانحہ منٰی میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے لیے فی کس پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان کر دیا، زخمیوں کو 2 لاکھ روپے ملیں گے، پنجاب حکومت نے شہید اور لاپتہ افراد کے بارے میں جاننے کے لئے ہیلپ لائن قائم کر دی۔ حکومت کے فوکل پرسن طارق فضل […]

منیٰ حادثے میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہوگئی

منیٰ حادثے میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہوگئی

ریاض : منیٰ حادثے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی جب کہ 60 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب میں پاکستانی سفیرمنظورالحق نے 40 پاکستانی حجاج کی شہادت کی تصدیق کردی جب کہ ان کا کہنا تھا کہ 63 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش […]

سانحہ منیٰ :شیر افضل بھی شہید، پاکستانیوں کی تعداد 24 ہوگئی

سانحہ منیٰ :شیر افضل بھی شہید، پاکستانیوں کی تعداد 24 ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے رہائشی حاجی شیرافضل کی شہادت کی تصدیق ہونے کے بعد منیٰ سانحے شہید پاکستانیوں کی تعداد 24ہوگئی ہے۔اہلیہ نے حاجی شیرا فضل کی شہادت کی تصدیق کی ہے جو واقعے میں محفوظ رہیں۔ منیٰ سانحے میں لاپتہ ہونے والے پشاور کے 8 حاجیوں میں سے سردار احمد جان کالونی کے حاجی […]

مجیب الحسن کی یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کا حج کے دوران شہید ہونے پر اظہار تعزیت ‎

مجیب الحسن کی یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کا حج کے دوران شہید ہونے پر اظہار تعزیت ‎

نیویارک : پیپلز پارٹی امیکہ کے صدر شفقت تنویر ایڈشنل سیکٹری انفارمیشن مجیب الحسن کا یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کے انتقال پر اظہار تعزیت اللہ تعالی شہید اسد مرتضی کےدرجات بلعند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر دے آمین سید اسد مرتضی گیلانی دوران حج بھگڈر کے حادثہ میں شہید ہوۓ ہم […]

نشان حیدر اور شہید سمیعہ نورین

نشان حیدر اور شہید سمیعہ نورین

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا تعلیم ہی نے انسان کو پرندوں کی طرح اڑنا سیکھایا ہے۔ تعلیم ہی کی بدولت انسان نے مچھلیوں کی طرح تیرنا سیکھا ہے۔ انسان کو میدانوں سمندروں ہوائوں اور فضاؤں کو تمسخر کرنا تعلیم نے ہی سیکھایا ہے۔ دنیا نے تعلیم کو سمجھنے کے لئے دو حصوں میں تقسیم […]

منی کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے 310 شہید حجاج کرام اور 450 زخمی ہونے پر شدید دکھ کا اظہار۔ روحی بانو

منی کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے 310 شہید حجاج کرام اور 450 زخمی ہونے پر شدید دکھ کا اظہار۔ روحی بانو

پیرس : پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو نے منی کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے 310 شہید اور 450 زخمی حجاج کرام پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ حج کے دوران دوسرا ہولناک سانحہ ہے۔ ان میں ایک پاکستانی شہید ہوئے ہیں اور چھ […]

منیٰ، شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 150 حاجی شہید، 390 زخمی

منیٰ، شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 150 حاجی شہید، 390 زخمی

مکہ مکرمہ : منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 150 حاجی شہید جبکہ 390 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منیٰ میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑ مچنے سے 390 حاجی زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق زخمی ہونے والے حجاج اکرام کو طبی امداد دی جا رہی […]

یمن : نماز عید کی ادائیگی کے دوران دھماکہ، 15 نمازی شہید، متعدد زخمی

یمن : نماز عید کی ادائیگی کے دوران دھماکہ، 15 نمازی شہید، متعدد زخمی

یمن : نماز عید کی ادائیگی کے دوران مسجد میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 15 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکہ اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے نمازیوں کی بڑی تعداد موجود تھی، دھماکے کے بعد ہر طرف بھگدڑ مچ گئی اور چیخ و پکار کی آوازیں […]

یہ کیسی جنگ ہے ؟

یہ کیسی جنگ ہے ؟

تحریر: لقمان اسد میں نے شہید کیپٹن اسفندیار بخاری کا نور سے چمکتا دمکتا ، پُر سکون اور پُر نور چہر ہ دیکھا تو بے اختیار مجھے اس کی جوانی کے غم نے آ لیا مگر نجی ٹی وی پر شہید کے والد محترم کہتے سنائی دیئے کہ پُرسہ اور تعزیت کے لئے ان کے […]

کیپٹن اسفندیار بخاری شہید

کیپٹن اسفندیار بخاری شہید

تحریر: شجاع اختر اعوان شہید عظمت کا وہ عظیم شاہکار ہوتا ہے جو اپنے لہو سے کائنات کے ذرے ذرے کو حسن و رعنائی عطا کرتا ہے۔ رزم گاہ ہستی میں اپنے لہو سے ایسے دیپ جلاتا ہے کہ ایک چراغ سے ہزاروں، لاکھو چراغ جل اٹھتے ہیں۔ سانحہ بڈھ بیر پشاور ایئر بیس کے […]

بڈھ بیر کا سانحہ

بڈھ بیر کا سانحہ

تحریر: نعیم الرحمان شائق جمعۃ المبارک کے بابرکت دن کو پاکستان میں ایک اور سانحہ ہوا پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ۔ جس کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور 29 زخمی ہو گئے ۔ جب کہ دوسری طرف 13 حملہ آور ہلاک کر […]

اسفند یار شہید کی جرات کو قوم کا سلام

اسفند یار شہید کی جرات کو قوم کا سلام

تحریر: ممتاز حیدر کہتے ہیں جواں بیٹے کا لاشہ سامنے آجائے تو باپ کی کمر ٹوٹ جاتی ہے۔ لیکن پشاور واقعہ میں شہیدکیپٹن اسفند یار کے بلند حوصلہ والد کو جب جواں اور شیر دل بیٹے کی شہادت کی اطلاع ملی تو آنکھوں سے آنسو چھلکے نہ چہرے پر غم کے سائے لہرائے۔ ہاتھوں میں […]

سانحہ بڈھ بیر، فضائیہ کے شہید جوانوں اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا

سانحہ بڈھ بیر، فضائیہ کے شہید جوانوں اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا

پشاور : بڈھ بیر حملے میں شہید فضائیہ کے تئیس پاک فوج کے کیپٹن سمیت تین اہلکار اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سپاہی محمد صہیب کو راولپنڈی جبکہ پیش امام فضل امین اور ائیر فورس کے اہلکار اسرار اللہ کو مردان میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ […]