counter easy hit

سیکیورٹی

اکرام الحق لاہوری کو کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دے دی گئی

اکرام الحق لاہوری کو کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دے دی گئی

لاہور (یس ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے مجرم اکرام الحق لاہوری کو سزائے موت دے دی گئی۔ قتل کے مجرم اکرام الحق لاہوری کو علی الصبح لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ سزائے موت دیئے جانے سے قبل جیل کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے […]

مکمل سیکیورٹی تک اسکول بند رکھے جائیں، آئی جی خیبرپختونخوا

مکمل سیکیورٹی تک اسکول بند رکھے جائیں، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور (یس ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خوا ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ شہر کے بیشتر سرکاری اور پرائیویٹ اسکول چار دیواری سے عاری ہیں۔ حکومت کو لکھ دیا ہے کہ مناسب سکیورٹی انتظامات کے بعد ہی یہ اسکول کھولنے کی اجازت دی جائے۔ گورنمنٹ ہائی اسکول سٹی نمبر 2 پشاور کے […]

سیکیورٹی انتظامات سخت ہوتو تعلیمی ادارے کھولے جائینگے، مشتاق غنی

سیکیورٹی انتظامات سخت ہوتو تعلیمی ادارے کھولے جائینگے، مشتاق غنی

پشاور (یس ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں جن تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سخت ہوگی وہی کھولے جائینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ جن تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی اطمینان بخش نہیں وہ نہیں کھلیں گے۔ ایس ایس پی آپریشن میاں سعید کے مطابق پشاور میں 1440 میں سے 1250 […]

تعلیمی ادارے اور سیکیورٹی پالیسی

تعلیمی ادارے اور سیکیورٹی پالیسی

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر حکومتِ پاکستان کی طرف سے 2009 ء میں تمام تعلیمی اداروں کو یہ آرڈر جاری کیے گئے تھے کہ ادارے کی بائونڈری کم از کم آٹھ فٹ اونچی ہو اور اس پر تین فٹ کھاردار تار لگائی جائے۔ تمام تعلیمی اداروں کے مین گیٹس کے سامنے زِگ زیگ بیرئیر ہوںاور […]

ہمارا نظام انصاف

ہمارا نظام انصاف

تحریر۔روہیل اکبر فوجی عدالتوں کی ضرورت نہ پڑتی اگر ہمارے ادارے اپنی اپنی سمت اور دائرہ کارکے اندررہتے ہوئے کام کرتے مگر بدقسمتی سے ہمارے اداروں کے اندر بیٹھے ہوئے مفاد پرست افسران نے اپنی ترجیحات بدل لی پسند اور ناپسند کے بعد رشتہ داریاں اور پھر دوستیاں ان سب چیزوں نے پاکستان کی بنیادوں […]

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت فوجی ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کے دوران انسداد دہشتگردی کے لئے جاری آپریشن پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے جب کہ اجلاس میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب اور […]

کربلا : لاکھوں افراد کی زیارت روضہ امام حسین علیہ سلام

کربلا : لاکھوں افراد کی زیارت روضہ امام حسین علیہ سلام

کربلا(یس ڈیسک) شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر لاکھوں افراد نے کربلائے معلی میں حضرت امام حسین علیہ سلام کے روضے کی زیارت کی۔ کربلا میں عزاداران نے چہلم امام حسین علیہ سلام کے موقع پر سینہ کوبی اور زنجیر زنی کی۔ چہلم کے موقع پر لاکھوں افراد کی آمد کے سلسلے میں سیکیورٹی […]

دورہ بھارت میں پاکستانی ہاکی ٹیم کیلئے سخت سیکیورٹی انتظامات

دورہ بھارت میں پاکستانی ہاکی ٹیم کیلئے سخت سیکیورٹی انتظامات

بھوبنیشور (یس ڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے لئے بھارت میں موجود پاکستانی ٹیم کے لئے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسپیشل کمانڈوز اور پولیس کی 4 گاڑیاں حفاظت پر مامور ہیں، پولیس آفیشل ستیا بھراتا بھوئی کا کہنا ہے کہ کسی قسم کا خطرہ نہ ہونے کے باوجود گرین شرٹس پر دوسری ٹیموں کی […]