counter easy hit

سوشل میڈیا

بلاول کی سیاسی سوچ اپنے والد سے مختلف ہے، ذوالفقارمرزا

بلاول کی سیاسی سوچ اپنے والد سے مختلف ہے، ذوالفقارمرزا

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ بلاول کی سیاسی سوچ اپنے والد سے مختلف ہے، بلاول ہاؤس میں بلاول کا دفتر بند کر دیا گیا ہے۔ ذوالفقار مرزا کا مزید کہنا تھا کہ مجھے سوشل میڈیا کے بیانات پرشبہ ہے، ہماری پارٹی میں ہیکر بیٹھے ہوئے ہیں، […]

شکتی کپور سوشل میڈیا پر اپنی موت کی خبر سے پریشان

شکتی کپور سوشل میڈیا پر اپنی موت کی خبر سے پریشان

ممبئی (یس ڈیسک) سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار شکتی کپور کی کار حادثے میں موت کی خبر نے ہل چل مچادی۔ سوشل میڈیا میں بالی ووڈ اداکار شکتی کپور کی کار حادثے میں موت کی خبر نے دنیا بھر میں ان کے مداحوں اور دوستوں کو اداس کردیا تاہم جلد ہی یہ خبر جھوٹی ثابت […]

آغا علی کا گانا ’’اکھیاں نم نم ہوئیاں ‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول

آغا علی کا گانا ’’اکھیاں نم نم ہوئیاں ‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں تیزی سے بہترین اداکاری کے ذریعہ اپنی پہچان بنانے والے آغا علی اداکاری کے ساتھ ساتھ بہترین گلوکار بھی ہیں اور انھوں نے حال میں ہی صبیحہ ثمر کے ڈرامہ’’خدا دیکھ رہا ہے‘‘کے مرکزی گیت’’اکھیاں نم نم ہوئیاں‘‘میں نہ صرف اپنی آواز کا جادو جگایا بلکہ اس گیت […]

او جانے !

او جانے !

تحریر : انجینئر افتخار چودھری اور آج وہ پاکستان کے ٹیلیویزن پر درس دیتا ہے۔کسی کو علم ہی نہیں کہ یہ بھیڑیا اپنے اقتتدار میں پاکستانیوں کے ساتھ کیا سلوک کرتا رہا؟ظلم اور بر بریت کی ایک ایسی کہانی جو پاکستان کے لوگوں کو علم ہی نہیں۔یہ جو چہرے آپ کو معصوم دکھائی دیتے ہیں […]

سوشل میڈیا سے دور بھاگتی ہوں : جاناں ملک

سوشل میڈیا سے دور بھاگتی ہوں : جاناں ملک

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ وماڈل جاناں ملک نے کہا فضول چیزوں سے دور رہتی ہوں، ادبی کتابوں سے خصوصی لگائو کے باعث فارغ اوقات میں کتابوں میں غرق ہوجاتی ہوں ،مجھے ادب اور سفر نامہ پڑھنے کا بہت شوق ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ اورسوشل میڈیا سے دور بھاگتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ […]

عثمان ریان کی فیس بک کے زریعے گرفتاری اور ملک بدری کی کہانی

عثمان ریان کی فیس بک کے زریعے گرفتاری اور ملک بدری کی کہانی

تحریر: وسیم رضا فرانس میں دہشت گردی کے حالیہ واقعہ کے بعد یورپ کے تمام ملکوں میں سنسنی کی ایک لہر دوڑ گئی ہے، گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے جریدے چارلی ہیبدو کے دفتر پر حملے میں کار ٹو نسٹوں سمیت اخبار کے آتھ ملازمین کی ہلاکت نے یورپی ممالک کے حساس اداروں اور خفیہ […]

انٹرنیشنل میڈیا، سوشل میڈیا(حصہ اول)

انٹرنیشنل میڈیا، سوشل میڈیا(حصہ اول)

تحریر:رانا ابرار انسان کی ذہنی نشونما کے لئے نقصان دہ ہے یا فائدہ مند ؟۔ معنوی اعتبار سے دیکھا جائے تو میڈیا کو ہم رابطہ، واسطہ ، ذرائع ابلاغ وغیرہ کہہ سکتے ہیں،پیغام رسانی کی ایک سے دوسری جگہ نقل وحرکت۔ اس میں ریڈیو ، پریس (اخبارومیگزین)، پرنٹ (مختلف قسم کی کتابیں )، ٹیلی ویژن، […]

سوشل نیٹ ورکس فیس بک کے ہماری زندگی پر اثرات

سوشل نیٹ ورکس فیس بک کے ہماری زندگی پر اثرات

تحریر: زارا رضوان (زارا زکیہ) جدید ٹیکنالوجی (اِنٹرنیٹ وموبائل)نے ہماری زندگی کوآسان بنایا ہی تھا ،سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک نے تو اسکو آسان تر بنا دیا ہے۔ فیس بک اور ٹویٹر میں ہم ہماری لسٹ میں موجود دوست احباب کی سرگرمیوں سے واقف رہتے ہیں۔ ایک سنگل ٹویٹ یا فیس بک اسٹیٹس سے ایکٹویٹی […]

اسلام اور اس کی نظریاتی سرحد

اسلام اور اس کی نظریاتی سرحد

تحریر : رانا ابرار قارئین ایک بہت اہم اور ضروری بات جو میں آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں۔ اور وہ بات ہے۔۔۔!ایک سوچ، ایک فکر، اور اس پر نظریات کا مجموعہ، کے تحت اس وقت پاکستان کے اندر کچھ لوگ اسلام اور نظریہ پاکستان پر اعتراضات اور فحش گوئی کر رہے ہیں اور […]