yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
ملائیشیا میں 900 دن کی قید کے بعد فرانسیسی شہری کو منشیات کے مقدمے سے بری
ناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
لیلے میں پانچ سالہ بچے کی کیمیائی مادوں کے ذریعے زیادتی کا ہولناک واقعہ، دس افراد پر مقدمہ درج
ترکی سرحد پر ایرانی مہاجرین کی پکار: “ہمیں بیرونی امداد چاہیے”
پاکستانی فورسز کا افغان سرحد کے اندرخفیہ آپریشن، فغان حکومت میں شامل بعض عناصر ٹی ٹی پی کو بطور پراکسی وار استعمال کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Frenchman Tom Felix Acquitted After 900 Days in Malaysian Jailملائیشیا میں 900 دن کی قید کے بعد فرانسیسی شہری کو منشیات کے مقدمے سے بری
    • Norway Royal Family Scandal: Crown Princess's Son Faces Rape Trialناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
    بین الاقوامی خبریں
    • Frenchman Tom Felix Acquitted After 900 Days in Malaysian Jailملائیشیا میں 900 دن کی قید کے بعد فرانسیسی شہری کو منشیات کے مقدمے سے بری
    • 10 Men Charged in Lille for Drugging and Raping 5-Year-Old Boyلیلے میں پانچ سالہ بچے کی کیمیائی مادوں کے ذریعے زیادتی کا ہولناک واقعہ، دس افراد پر مقدمہ درج
    شوبز
    • Chappell Roan Stuns in See-Through Mugler-Inspired Gown at 2026 Grammysگریمی ایوارڈز 2026: چیپل روآن کا ٹرانسپیرنٹ گاؤن اور تھیری میگلر کی خراج تحسین
    • Norway Royal Family Scandal: Crown Princess's Son Faces Rape Trialناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
    مقامی خبریں
    • یہ کراچی ہے: یہاں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ،پابندی کے باوجود کم عمر بچے بری لعنت کا شکار،
    • کوئٹہ میں سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والا دھماکہ خودکش حملہ تھا: وزیر داخلہ شیخ رشید
    کاروبار
    • افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو
    • پیرس، سفارتخانہ پاکستان کا اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے اور بزنس فیڈریشن میڈیف کے تعاون سے آن لائن سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد
    کھیل
    • راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار
    • ”اذہان کو لڑکی کیوں بنایا ہوا ہے“ شعیب ملک نے بیٹے کو دیکھتے ہی ثانیہ مرزا سے یہ سوال کیوں کیا؟ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    • نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

انٹرنیشنل میڈیا، سوشل میڈیا(حصہ اول)

Yes 2 Webmaster January 5, 2015 1 1 min read
Media
Media
Media

تحریر:رانا ابرار
انسان کی ذہنی نشونما کے لئے نقصان دہ ہے یا فائدہ مند ؟۔
معنوی اعتبار سے دیکھا جائے تو میڈیا کو ہم رابطہ، واسطہ ، ذرائع ابلاغ وغیرہ کہہ سکتے ہیں،پیغام رسانی کی ایک سے دوسری جگہ نقل وحرکت۔ اس میں ریڈیو ، پریس (اخبارومیگزین)، پرنٹ (مختلف قسم کی کتابیں )، ٹیلی ویژن، فلم سینما، انٹرنیٹ وغیرہ شامل ہے۔ موجودہ دور میں یہ ریاست کا چھوتھا ستون کہلاتا ہے۔ اسکا تھوڑا ساتاریخی پسِ منظریہ ہے۔ چودھویں صدی میں چائنہ میں پرنٹنگ پریس کی ترقی ہوئی اور یورپ تک چھا گئی، پہلا اخبار سولہویں صدی میں پرنٹ ہوا اور پہلا میگزین ستارویں صدی میں ، اٹھارویں صدی میں پہلی بار فوٹوگرافی کی تخلیق ہوئی ٹیلیفون ایجاد ہو ا سینما گھر بنا۔

١نسویں صدی کمپیوٹر کے دورکا آغاز ہے اور وڈیو،سیٹلائٹ ،ٹیلی ویژن وغیرہ۔ میڈیا خبر رسانی کا بنیادی سورس ہے۔ لیکن اصل بات یا سوال یہ ہے کہ کیامیڈیا اپنی ذمہ داری اورڈیوٹی احسن طریقے سے سر انجام دیتا ہے ؟ کیا یہ صرف حقائق کو عوام تک پہنچاتا ہے ؟ کیا یہ کچھ مخصوص سازش کاروں کاذریعہ استعمال تو نہیں؟ کیا یہ کسی کا آلہ کار تو نہیں ؟ کیا یہ سچائی کی زبان بولتا ہے یا پیسے کی زبان؟ کیا یہ محنت ریٹنگ کے لئے کرتا ہے یافلاح انسانیت کے لئے ؟ کیا یہ پروپیگنڈہ پر بنیاد کرنے والے مواد کا ذریعہ نشر تو نہیں؟ اگر ایسا ہی ہے تو کیوں ہے کیا وجہ ہے کون لوگ ہیں جو اسکو اپنے اغراض و مقاصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں اور کیوں کر رہے ہیں ؟ عام عوام الناس پر اس کے کیا اثرات ہیں۔

یہ وہ سوالات ہیں جو ہر عام شخص کے دماغ میں گردش کرتے ہیں ۔ اب موجودہ دورمیں سب سے زیادہ اخراجات کسی چیز کی تشہیر کے لئے کئے جا رہے ہیں ، اور آج کے انسان کو میڈیا کے اس چکر میں الجھا دیا گیا ہے اور اسکا اسکی ذاتی اور معاشرتی زندگی میں اس حد تک عمل دخل ہے کہ وہ اس کے بغیر خود کو نامکمل تصور کرتا ہے ۔موجودہ دور میںانسان کو آنکھوں دیکھے واقعہ کو بھی ٹی وی چینل کی آنکھ سے دیکھنے کی عادت ڈال دی گئی وجہ پسند دیدگی۔۔۔۔! اس میں سنسنی خیز مواد،طنز اور کبھی گلیمر وغیرہ ڈال اسکو مزید دلچسپ بنا دیا جاتا ہے، فلاں چینل اس بارے میں کیا کہہ رہا ہے اور دوسرا کیا کہہ رہا ہے اس خبر میں کیا تضاد ہے اور اس کو مرچ مصالحہ کس نے کس طرح سے لگایا ہے۔

پرنٹ میڈیا کی بات کی جائے تو ایک ہی واقعہ یا معاملہ کے بارے میں جب آپ مختلف قسم کے اخبارات اٹھائیں تو آپ کو مختلف قسم کے اور رنگ برنگے لطیفے پڑھنے کو ملیں گے، وجہ کیاہے صرف ریٹنگ کے لئے تا کہ ہماری خبر اس سے بہتر ہو اس طرح سے حقائق کو مسخ کرکے سنجیدہ معاملات کو بھی طنزیہ انداز سے پیش کر کے کبھی مزاحیہ اور کبھی شدت آمیزبنا دیا جاتا ہے۔ میڈیا نے ان چیزوں سے لطف اندوز ہونے کی عادت ڈال کرآج کے انسان کو اپنا مطیع کر لیا ہے ۔ اس کے پیچھے تخریب کا ر عناصر ، اور مجرمانہ ذہن رکھنے والے اشخاص کس طرح سے اپنے مطلوبہ مقاصد حاصل کر رہے ہیں اس بارے میں کوئی سوچنا بھی گوارا نہیں کرتا اور میڈیا کی اندھی تقلید کرتا ہے ۔

“آزاد میڈیا” ایک اصطلاح استعمال کی جاتی ہے، لیکن کیا میڈیا آزاد ہے ؟اگر آزاد ہے تو کونسا پہلو آزاد ہے ؟ اس آزادی کا فائدہ کس کو ہے ؟ ۔
میڈیاخبررسانی ایک کاروبار ہے، اور اس کاروبار کو پیسے کے لئے کیا جاتا ہے۔یہ کوئی پبلک سروس نہیں کہ عوام کو بتایا جائے دنیا میں کیا ہونے جا رہا ہے، یہ ایک طرح سے مارکیٹنگ ہے اور اپنی مرضی کے نظریات کو فروغ دینے کے لئے استعمال ہوتا ہے، اصل اور حقیقی دنیاسے لا تعلق ہے ، اوراس طرح کام نہیں کر رہا جس طرح کہ ایک منصفانہ نظام انصاف کے حصول یا فراہمی کے لئے کام کرتا ہے۔

موجودہ دور میںکچھ لوگ جو مجرمانہ ذہنیت رکھتے ہیں ۔ یہ لوگ زیادہ سوچتے ہیں اور مناسب کام کرتے ہیں ، برعکس اس کے کثیر لوگ زیادہ کام کرتے ہیں اور کم سوچتے ہیں ، اسی وجہ سے یہ کم لوگ اکثریت سے دوقدم آگے ہوتے ہیں، تیز اور چالاک ہوتے ہیں ۔ اوراس طرح کے لوگ اپنے فائدے کے لئے شارٹ کٹ ڈھونڈتے ہیں اوراس کھیل میں سب سے بڑے واسطے کا انتخاب کر چکے ہیں، اور انکا کھیل سازش اور پروپیگنڈہ ہے ۔ یہ آج کے انسان کی سوچ پر غالب آنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔تا کہ نواجوان نسل کو اپنی مرضی کے مطابق تربیت دی جائے ۔ میرے خیال سے 1000لوگوں کو مارنے سے بہتر ہے ایک شخص کی سوچ بدل دی جائے۔
انٹرنیشنل میڈیا کی بات کی جائے تو سب سے اہم یورپ اور امریکہ ہے ۔دنیا کے حالات کا دھارا بدلنے میں ٹی وی ، ریڈیو اور اخبارات کے کارکنوں کا انتہائی اہم کردار ہوتاہے ۔گو کہ انٹرنیٹ پر مخصوص لوگوں کی اجارہ داری نہیں ہے۔اسوقت دنیا کا 97فی صد میڈیا کچھ مخصوس لوگوں کے کنٹرول میں ہے اور اس پر ان چند لوگوں کی اجارہ داری قائم ہے ۔

“Harold Wallace Rosenthal” نے1976 میں ایک انٹرویو دیا:-
ہم نے اس(میڈیا) پر ایسا کنٹرول حاصل کر لیا ہے جیسا اور کوئی نہیں کر سکا۔کوئی بھی شخص یا لوگ اس جگہ نہیں پہنچ سکتے ، جس جگہ ہم میڈیا کو کنٹرول کر کے پہنچ گئے ہیں۔ بیسویں صدی میں ماس میڈیا کا کنٹرول کس کے پاس ہے؟ ۔چئیر مین آف ABC” پی پی Leonard Goldenson” ” پریزیڈنٹ آف CBS” ،James H. Rosenfield ، چیئر مین آف RCS” ” David Sarnoff، چیف ایگزیکٹو آف NBC” Fred Silverman”، پریزیڈنٹ آف PBS” Lawrence Grossman” ، چیئر مین آف ٹائم Arthur Heiskell”، ایڈیٹر آف “یوا-ایس رپورٹ اینڈ ورلڈ نیوز “Marvin Stone” ، چیف ایگزیکٹو آف Dow Jones” ”
Warren H. Phillips ، ایڈیٹر آف “نیوز ویک ” Lester Bernstein، پریزیڈنٹ آف “ٹی وی گائڈ ” Walter Annenberg، پریزیڈنٹ آف” نیو یارک ٹائمز” Sulzberger family ، یہ سب یہودیوں کا ہے ۔انٹرنیشنل میڈیا پر کچھ لوگ قابض ہیں۔

Rana Abrar
Rana Abrar

تحریر:رانا ابرار

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
All Pakistan Conference
Previous Post فوجی عدالتیں اور پی ٹی آئی
Next Post گونگی دعا ئیں، مشکل سفر کا زاد راہ
Dua

Related Posts

Sindh cabinet changed the name Altaf Hussain University

سندھ کابینہ نے الطاف حسین یونیورسٹی کا نام تبدیل کر دیا

March 27, 2017
The Q League and the Functional League will fight on the same spot

ق لیگ اور فنکشنل لیگ ایک ہی نشان پر الیکشن لڑیں گی

April 11, 2018
After addressing the nation, Prime Minister again came to the field, issued a big message

قوم سے خطاب کے بعد وزیر اعظم پھر میدان میں آئے، بڑا پیغام جاری کر دیا

June 13, 2019
Nawaz Sharif likely to be held in the morning but where did Mr. Shah Mehmood Qureshi prepare to go?

نوازشریف کو صبح جیل ہونے کا امکان لیکن وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاں جانے کی تیاری پکڑلی؟

December 24, 2018
© 2026 Yes Urdu - Overseas Urdu News. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.