counter easy hit

احساس

معروف شاعر ناصر کاظمی کو بچھڑے 43 برس بیت گئے

معروف شاعر ناصر کاظمی کو بچھڑے 43 برس بیت گئے

کراچی (یس ڈیسک) اردو ادب کے معروف شاعر ناصر کاظمی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے اکتالیس برس بیت گئے، لیکن ان کی شاعری آج بھی دلوں کو تازگی عطا کرتی ہے۔ ناصر کاظمی 8 دسمبر 1925ء کو بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے، 1954ء میں ان کا پہلا شعری مجموعہ برگ نے […]

تعلیم مکمل نہ کرنے پر شرمندگی کا احساس آج تک ہے، سونم کپور

تعلیم مکمل نہ کرنے پر شرمندگی کا احساس آج تک ہے، سونم کپور

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ماڈل سونم کپور نے کہا ہے کہ تعلیم مکمل نہ کرنا ایک ایسی کمی ہے جس پر وہ ہمیشہ شرمندگی محسوس کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سالہ سونم کپور نے ایک ایوارڈ تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 12 ویں جماعت […]

بلوچستان میں عدم مساوات کا احساس ختم ہونا چاہیے، وزیراعظم

بلوچستان میں عدم مساوات کا احساس ختم ہونا چاہیے، وزیراعظم

کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں عدم مساوات کا احساس ختم ہونا چاہیے، بلوچستان اتنا ہی عزیز ہے جتنا سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا عزیز ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے سدرن کمانڈ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں آرمی چیف اور کمانڈر سدرن کمانڈ نے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ وزیراعظم […]

ریٹنگ کا سوال ہے بابا

ریٹنگ کا سوال ہے بابا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر محترم مجیب الرحمٰن شامی کو پتہ نہیں کیا سوجھی کہ اُنہوںنے ” ویلنٹائن ڈے” پررائل پام میںCPNE کی تقریب منعقد کرڈالی جس کے مہمانِ خصوصی وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف تھے۔اُدھر عاشقان سڑکوںپر گلاب کے پھول ہاتھوںمیں لیے قطار اندر قطار کھڑے ”ایک محبت کاسوال ہے بابا”کہہ کرکسی حسینۂ […]

”سلپ آف ٹنگ”

”سلپ آف ٹنگ”

تحریر: نجیم شاہ تاریخ 7 فروری ، سال 2015ء اور دن ہفتہ کا تھا۔ ایک بڑی تعداد میں سیاسی جماعت کے کارکنان الیکشن ٹربیونل آفس کے سامنے جمع ہو کر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال رہے تھے۔ اسی دوران ایک پُرجوش خاتون نے مجمع میں موجود کارکنان پر نظر دوڑائی اور سب کو مخاطب […]

جگنوؤں کا مدفن

جگنوؤں کا مدفن

تحریر : ایم سرور صدیقی آپ نے گھپ ٹوپ اندھیری رات میں جگنوئوں کو چمکتے تو دیکھا ہوگا روشنی کی کرنیں جگنوکے جسم سے پھوٹتی ہیں تو ایک عجب بے نام سا احساس ہوتاہے اور قدرت کے اس کمال پر حیرت بھی۔۔۔کالی رات میں جگنوکو دیکھ کر یہ بھی گمان ہوتاہے جیسے کسی نے مشعل […]

یہ نہ ہو کہ احساس زیاں ہو

یہ نہ ہو کہ احساس زیاں ہو

تحریر: حلیمہ سعدیہ گلی کی نوکڑ میں کھڑے دو افراد آپس میں سرگوشیاں کر رہے تھے۔ ان میں سے ایک دوسرے سے کہہ رہا تھا کہ محلے کے فلاں صاحب کی بیٹی گھر سے بھاگ گئی ہیں۔ جس کی وجہ ان دونوں کی آپس میں پسند کو ان کے والدنہیں مانے اور ان کی شادی […]

احساس

احساس

تحریر ۔۔۔ شفقت اللہ سیال آج ہم صرف نام کے مسلمان بن کررہے گئے ہیں۔ہمارے ضمیر مردہ ہو چکے ہے۔اکثریت لوگ اس دوڑ میں ہے ۔کہ میں بڑا بنولیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہا وہ بڑا کس سے بننا چاہتے ہے ۔اور اس بڑا بننے کے چکر میں وہ اپنا اچھا برا بھی بھول […]

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا !

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا !

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی دوستی ایک بڑی نعمت ہے، اس میں تو کوئی شک کی گنجائش ہی نہیں ہے۔ عام طور پر یہ کہا گیا ہے کہ نئے دوست بنایئے مگر پرانی دوستی مت توڑیئے، انگریزی زبان کی ایک کہاوت مشہور ہے: “Make new friends, but keep the old: Those are silver, these are […]

ہائے میری غمگسار، خبر گیر، دلدار ماں‌۔۔۔۔۔۔

ہائے میری غمگسار، خبر گیر، دلدار ماں‌۔۔۔۔۔۔

تحریر: ڈاکٹر نگہت نسیم دوہزار چودہ کا سب سے خوبصورت لمحہ وہ تھا جب میری والدہ ماجدہ محترمہ رقیہ بیگم حیات تھیں اور اسی سال کا سب سے خالی اور اداس کر دینے والا لمحہ وہ تھا جب میری والدہ جنت مکانی ہو گئیں۔ ان کی حیات میں سوچتی تھی کیسے ان کی نگہداشت کروں‌ […]

یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں

یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں

تحریر: ایم سرور صدیقی آج ہم اپنے اردگرد نظر دوڑائیں تو احساس ہو گا کیا اس کرہ ارض میں انسان ہی انسان کا دشمن نہیں ہے؟ لگتاہے کسی کے دل میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں عالمی سطح سے لے کر ملکوں ملکوں اور افراد سب کے سب عجب نفسا نفسی کا شکارہیں ،حرص […]

کھوئے ہوئے رشتے احساس کے

کھوئے ہوئے رشتے احساس کے

تحریر :۔انجم صحرائی یہ گذرے دنوں کا ذکر ہے جب راوی چین ہی چین اور امن ہی امن لکھتا تھا وہ اس لئے کہ دن کسی خوف کے بغیر گذ رتا تھا اور رات باہر گذاری جا سکتی تھی۔ ریلوے سٹیشن آباد اورشہر کی سڑکیں روشن ہوا کر تی تھیں ۔لوگ لوڈ شیڈنگ سے نا […]

خواہشات کا قبرستان

خواہشات کا قبرستان

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک بڑے دکھ کی بات یہ ہے مسلمان پچھلے 700 سالوں سے آہستہ آہستہ تنزلی کی طرف گامزن ہیں تنزلی کا یہ سفر اب تلک جاری ہے لیکن کسی کو مطلق احساس تک نہیں اسے اجتماعی بے حسی سے بھی تعبیر کیا جا سکتاہے انسانیت کی خدمت کا شوق ایک […]

سیاست کے خدا

سیاست کے خدا

تحریر : ایم سرور صدیقی بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی ایک مفلوک الحال مزدوری کی تلاش میں کہیں جارہا تھا کہ ایک بزرگ کو زخمی حالت میں دیکھ کر اسے بڑا ترس آیا اس نے بزرگ کا زخم صاف کیا، پانی پلایا اور اپنے پاس موجود روکھی سوکھی روٹی کھلائی اس خدمت سے وہ […]

معذوروں کاعالمی دن اور ہمارا کردار

معذوروں کاعالمی دن اور ہمارا کردار

تحریر عقیل خان 3 دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھرمیں معذوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا اصل مقصد معذور افراد سے اظہار یکجہتی کرنا ہے اورانکو یہ بتانا کہ وہ بھی اسی معاشرے کے اہم رکن ہیں۔ معاشرے میں انکے تعمیری کردار کیلئے راہ ہموار کرنا ہے تاکہ معذور […]