yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

شام لہو لہو ہے

F A Farooqi June 2, 2016 1 min read
Russia Attacks in Syria
Share this:
Syria Bombs Attacks
Syria Bombs Attacks

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
بی بی سی اردو کے مطابق آج ملک ِشام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع نواسی رسول ۖ حضرت سیدہ زینب کے مزار کے قریب ہونے والے بم حملوں میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اتوار کو سیدہ زینب کے مزار کے قریب ہونے والے اس حملے میں دو خودکش حملہ آور شامل تھے تاہم بعض عینی شاہدین کے مطابق تین دھماکے ہوئے ہیں۔ٹی وی فوٹیج میں کئی عمارتوں کو جلتے اور گاڑیوں کو تباہ دیکھایا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔یہ مزار شیعہ مسلمانوں کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے اور یہاں پر پیغمبر اسلام کی نواسی کی قبر موجود ہے جہاں بڑی تعداد میں شیعہ مسلمان حاضری دیتے ہیں۔یہ حملے ایک ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب شامی حزبِ مخالف کے گروہ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شام کے متعلق ہونے والے امن مذاکرات کے لیے جمع ہیں۔

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ یہ حملے جن کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے قبول کی ہے کا مقصد امن مذاکرات کو ناکام بنانا ہے۔ٹی وی فوٹیج میں کئی عمارتوں کو جلتے اور گاڑیوں کو تباہ دیکھایا گیا ہے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شامی حکومت اور حزب مخالف کے گروہ سے کہا ہے کہ وہ جاری خون ریزی کو روکنے کے لیے اس موقع کا استعمال کریں۔ بی بی سی عربی کے مدیر سبسٹین اشر کا کہنا ہے کہ جب سے شام میں خانہ جنگی شروع ہوئی ہے خطے بھر سے شعیہ جنگجوؤں کی شام آمد کا سلسلہ جاری ہے اور ان جنگجوؤں کا موقف ہے کہ وہ سیدہ زینب کے مزار کو خانہ جنگی سے بچانے کے لیے شام آ رہے ہیں۔لبنان کے شیعہ جنگجو گروہ حزب اللہ کا بھی یہی موقف ہے کہ وہ مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے شام کی حکومتی افواج کا ساتھ دے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ شام میں پانچ برس سے جاری لڑائی میں اب تک 250٫000 سے زیادہ افراد ہلاک اور تقریباً ایک کروڑ 20 لاکھ نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔ آج سے تقریباً ساڈھے چودہ سو سال قبل جواسلام نے پیشین گوئیاں کی تھیں کہ شام وعراق دونوں میں خون بہے گا اور اتنی لاشیں بچھیں گی کہ پرندہ اڑتا چلا جائے گا، لاشوں سے بھرے میدان ختم نہیں ہوں گے۔ نئے اعداد وشمار کے مطابق مرنے والے شامیوں کی گنتی اب پانچ لاکھ کے ہندسے کو چھو رہی ہے اور ملک کی گیارہ فیصد آبادی ختم ہو چکی ہے۔ کون جانے یہ اعداد وشمار بھی اصل حقیقت سے کم ہی ہوں۔ پیش گوئیوں کے مطابق مسیحی دنیا کے 80 ملک شام میں قتل عام کریں گے۔ پروٹسٹنٹ فرقہ کیتھولک اور آرتھوڈاکس کے برعکس مرکزیت نہیں رکھتا۔ بے شمار ذیلی فرقے اور چرچ ہیں جن میں سے ہر ایک کا الگ پیشوا ہے لیکن شام کے اس معرکے کی قیادت اسی فرقے کے سیاسی چہرے کے پاس ہے۔ کیتھولک اور آرتھوڈاکس اتحاد کے بعد یہ گنتی 80 تک ہو جائے گی۔

Russia Attacks in Syria
Russia Attacks in Syria

روس کی مداخلت کے بعد خونریزی کی تیزی اور بڑھ گئی ہے۔ کل اس نے پھر حلب اور ادلب میں تین ہسپتال اور سکول اڑا دئیے۔ چار ماہ پہلے جب روس نے بمباری شروع کی تھی تو ابتداء میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا لیکن ان چند حملوں کے بعد اس نے بمباری کا رخ ہسپتالوں اور اسکولوں کی جانب کر دیا۔ اس دوران اس نے داعش کے کسی اڈے پر ایک حملہ بھی نہیں کیا۔ دس ہزار کے قریب عام شہری روسی بمباری سے ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں ایک تہائی بچے ہیں روس کا ہدف داعش نہیں، شام کے شہری ہیں اور ترکی نے اسی لیے کہا ہے کہ روس شامیوں کی نسل کشی کر رہا ہے تاکہ شام میں صرف علوی لوگ باقی رہ جائیں، باقی مارے جائیں یا ملک چھوڑ جائیں۔

ایران کی شام میں مداخلت کسی سے دحکی چھپی نہیں۔ ایران کے کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا یہ اعترافی بیان شائع ہو چکا ہے کہ ان کے ملک کے دو لاکھ (کم و بیش ) رضا کار شام میں مصروف جنگ ہیں۔ دنیا جانتی ہے کہ یہ سارے رضا کار نہیں ان میں پاسداران انقلاب اور فوجی بھی ہیں۔ جن میں سے درجنوں کی لاشیں ہر ہفتے ایران پہنچ رہی ہیں۔ ایرانی فضائیہ بھی آگ برسا رہی ہے اور ایران کے جہازوں پر شامی ائیر فورس کے نشانات اتنی جلدی میں بنائے گئے ہیں کہ نیچے سے ایران کے نشان صاف نظر آتے ہیں۔

ملک شام ایک صرف ملک ہی نہیں اسلامی ممالک میں ایک ہیرا کا مقام رکھتا ہے شام کو اسدی حکومت، امریکہ ، فرانس ، اور ایران نے جو مل کر پلان بنایا ہے اس تقسیم کا نقشہ پہلے ہی سامنے آچکا ہے یعنی دمشق سے لطانیہ تک کی پٹی علوی کو دی جائے گی۔ شمال مشرق میں کردستان اور باقی علاقہ ایسا ملک جس کی سمندر تک رسائی نہ ہو لیکن اس پر شام کی سیکولر اپوزیشن (جس کی نمائندگی فری سیرین آرمی کر رہی ہے) کی حکومت ہو جو امریکا کی اتحادی ہو۔ بیرونی دنیا سے اس کا رابطہ اسرائیل کے زریعے ہو گا کیونکہ اس کی جنوبی سرحد اسرائیل اور اردن سے ملحق ہو گی۔ ایران اس نقشے کا حامی ہے لیکن اس ترمیم کے ساتھ کہ علوی ریاست کی سرحد عراق سے لگنی چاہیے جو امریکا کو منظور نہیں۔

تقسیم شام کے نقشے پر عملدرآمد مین سب سے بڑی رکارٹ ترکی اور سعودیہ عرب کا اسلامی ملکوں سے اتحاد ہیں۔ بحثیت ایک مسلمان اگر قیامت کے روز اللہ پاک یا اللہ پاک کے پیارے حبیب جناب مصطفےٰ ۖ نے ملک شام کے متعلق پوچھا تو ہمارے پاس کیا جواب ہے؟شام ملک کی اسلام میں قدروقیمت جاننے کے لئے چند فمانے مصطفےٰ ۖ لکھ رہا ہوں۔حضرت ابن حوالہ رضی اللہ عنہ سے مروی ایک روایت میں ہے کہ ان سے رسول اللہ ۖ نے فرمایا: ”عنقریب معاملہ اتنا بڑھ جائے گا کہ بے شمار لشکر تیار ہو جائیں گے چنانچہ ایک لشکر شام میں ہوگا، ایک یمن میں اور ایک عراق میں، ابن حوالہ رضی اللہ عنہ نے عر ض کی یا رسول اللہ! (صلی اللہ علیہ وسلم) اگر میں اس زمانے کو پاؤں تو مجھے کوئی منتخب راستہ بتا دیجئے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شام کو اپنے اوپر لازم کر لینا، کیونکہ وہ اللہ کی بہترین زمین ہے، جس کے لئے وہ اپنے منتخب بندوں کو چنتا ہے۔

Allah
Allah

اگر یہ نہ کر سکو تو پھر یمن کو اپنے اوپر لازم کر لینا، اور لوگوں کو اپنے حوضوں سے پانی پلاتے رہنا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے میرے لئے اہل شام اور ملک شام کی کفالت اپنے ذمے لے رکھی ہے”? (مسند احمد: ٥٠٠٧١) کفالت اپنے ذمہ لینے کا مطلب محدثین نے یہ بیان کیا ہے کہ اللہ تعالی اس ملک کی اور اس کے باشندگان کی ہلاکت اور دشمنوں کے تسلط سے خصوصی حفاظت فرمائیں گے، اس لئے کہ اس سرزمین کو اللہ نے اپنے منتخب بندوں کے لئے متعین کیا ہے، اور اللہ کے منتخب بندی یہاں رہتے ہیں، چناں چہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ ۖ نے فرمایا:(مسند احمد: ٥٠٠٧١) ”ابدال شام میں ہوتے ہیں، یہ کل چالیس آدمی ہوتے ہیں، جب بھی ان میں سے کسی ایک کا انتقال ہوتا ہے۔

اللہ تعالیٰ اس کی جگہ بدل کر کسی دوسرے کو مقرر فرما دیتے ہیں، ان کی دعاء کی برکت سے بارش برستی ہے، ان ہی کی برکت سے دشمنوں پر فتح نصیب ہوتی ہے اور اہل شام سے ان ہی کی برکت سے عذاب کو ٹال دیا جاتا ہے”(مشکوة:٧٧٢٦) شام کی فضیلت کے سلسلہ میںحضرت عمررضی اللہ عنہ سے مروی ایک روایت ہے کہ رسول اللہ ۖ نے فرمایا: ”میں نے (خواب میں) دیکھا کہ نور کا ایک ستون میرے سر کے نیچے سے برآمد ہوا، اوپر کو بلند ہوا اور پھر ملک شام میں جا کر نصب ہوگیا”(دلائل النبوة بیہقی: ٦۔٩٤٤) اور حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے مروی ایک روایت میں رسول اللہ ۖ کا یہ ارشاد منقول ہے: ”ایک مرتبہ میں سو رہا تھا کہ خواب میں میں نے کتاب کے ستونوں کو دیکھا کہ انہیں میرے سر کے نیچے سے اٹھایا گیا۔

میں سمجھ گیا کہ اسے لیجایا جا رہا ہے چنانچہ میری نگاہیں اس کا پیچھا کرتی رہیں پھر اسے شام پہنچا دیا گیا یاد رکھو! جس زمانے میں فتنے رونما ہوں گے اس وقت ایمان شام میں ہوگا۔”(یعنی رسول اللہ ۖ نے اپنے اس خواب کی تعبیر یہ بیان کی کہ فتنہ کے ظہور کیوقت میں ایمان شام میں ہوگا) (مسند احمد: ٣٣٧١٢) ایک نقطہ ملالہ یوسف زئی کو ایک گولی طالبان کی لگی۔۔۔۔ امریکہ یورپ اور اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کی پھرتیاں ہی پھرتیاں ۔۔۔۔ آج ایک نہیں لاکھوں بچیوں کو گولیاں لگ رہی ہیں اور دنیا کے سُپر پاورز کو اونگھ کا نشہ جیسے مارفین کا انجکشن لگا ہو۔۔۔۔۔۔ کاش دنیا کے طاقتور ممالک کو شام کا لہو لہو نظر آ جائے یااللہ پاک ملک شام میں امن بھائی چارہ قائم فرما۔ اور ہمارے اسلامی ممالک کے حکمرانوں کو حق سچ سمجھنے اور حق سچ کا ساتھ دینے کی ہمت فرما تا کہ شام جیسے ملک میں لہو لہو نہ ٹپک سکے۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Frustrated
Previous Post ہم مایوس کیوں؟ خوش رہنا سیکھیں
Next Post تعلیم سب کے لیے
Education

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.