yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ماتحت عدلیہ کے ملازمین، کارکردگی اور مسائل

F A Farooqi May 14, 2016 1 min read
Court hearing
Share this:
Judiciary
Judiciary

تحریر:ایم پی خان
پاکستان کے تقریباً تمام محکموں میں کرپشن اوربدعنوانی کابازارگرم ہے۔ایسی حالت میں عوام کی نظریں صرف اورصرف عدلیہ پر ہیںاورعدلیہ ہی پوری قوم کے لئے امیدکی آخری کرن ہے ، جوکرپشن اوربدعنوانی کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھی ہوئی ہے اورعوام کو فوری انصاف مہیاکررہی ہے۔عدالت عظمیٰ سے لیکر عدالت ہائے عالیہ اورپھرضلعی سطح پرسیشن اورسول عدالتوں کاایک وسیع اورمربوط نظام موجودہے ۔ جہاں عدل وانصاف تک رسائی اورعوام کے بنیادی حقوق کاتحفظ یقینی بنایاجاتاہے۔ چونکہ عدالتی نظام کی بنیادی اکائی ماتحت عدالتیں ہیں۔نظام عدل میں ماتحت عدالت بنیادی اہمیت کی حامل اس لئے ہے کہ عوام انصاف کے حصول کے لئے سب سے پہلے اسکے دروازے پر دستک دیتے ہیںاورمقدمہ بازی کاآغازیہاں سے ہوتاہے۔اگرماتحت عدالت یالورکورٹ میں ایک موثرنظام کے تحت مقدمہ کی سماعت ہوجائے تومقدمہ حتمی طورپر تصفیہ ہوجاتاہے اورعدالتی نظام پر مزید بوجھ نہیں بنتا۔ماتحت عدالتوں میںمنصفین کے ساتھ ساتھ عدالتی ملازمین کابھی بہت بڑاکردارہوتاہے۔

جج تب ہی سکون اوراطمینان سے مقدمہ کی سماعت اورتصفیہ کرسکتاہے ، جب انکے ماتحت ملازمین فرض شناس، ایماندار، وقت کے پابند، خوش اخلا ق اورذمہ دارانہ صلاحیتوں کے مالک ہوں۔الحمدللہ، پاکستانی عدلیہ میں چیک اینڈبیلنس کاایک موثرنظام موجودہے، جوعدلیہ میں کام کرنیوالے افسران اورملازمین کی کارکردگی کاگہراتجزیہ کرتے ہیں اوراسکی بنیادپر انہیں جزا اورسزادی جاتی ہے۔عدلیہ کے اس موثراورشفاف نظام کانتیجہ ہے کہ پاکستان میں صرف اس ادارے پر عوام پورا اعتماد کرتے ہیں ۔پاکستان کا عدالتی نظام پہلے کے مقابلے میں کافی بہترہواہے اورانصاف تک رسائی کے پروگرام کے تحت مقدموں کی سماعت اورفیصلوں میں کافی تیزی آئی ہے ۔ اس سلسلے میںمنصفینِ عدالت سمیت عدالتی ملازمین کی ذمہ داریاں بھی کافی زیادہ ہوگئی ہیں اوراکثرعدالتوں میں کام زیادہ ہونے کی وجہ سے عدالتی عملہ عدالت کے مقررہ اوقات سے زیادہ کام کرتے ہیں۔عوام کے ساتھ براہ راست رابطہ عدالتی عملے کاہوتاہے۔

Court hearing
Court hearing

انکے مقدمہ کی دستاویزات، معلومات اورانکی مزیدپیشیوں کے لئے دورانیہ کاتعین بھی عدالتی اہلکاروں کے فرائض کاحصہ ہے۔اسی طرح مقدمات کاریکارڈ، انکی تفصیل، نئے آنے والے مقدمات ، انکی مختلف فہرست ہائے بنانااورپھران فہرست ہائے کو آگے عدالت عالیہ تک بھجوانابھی عدالتی اہلکاروں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔بعض عدالتوں میں مقدمات کی تعدادہزاروں میں ہوتی ہے۔ اسطرح ایک ایک مقدمہ کی نوعیت،اس میں موجود تمام دستاویزات کی تفصیل، ہرتاریخ پیشی کی کیفیت ، اس پرہونے والے عدالتی حکم کی تفصیل، ہرفریق مقدمہ اورمقدمہ میں موجوددیگرتمام افراداورشہادت دینے والے افرادکے ساتھ تحریری رابطہ کرکے انہیں مقدمہ کی کیفیت سے باخبررکھنا،مقدمہ کی مسل کو درست کرنا، اسکے صفحات کوترتیب دیناوغیرہ ایک بہت وقت لیوا اورمشکل کام ہوتاہے، جوعدالتی اہلکاروں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اسی طرح جب عدالتی سماعت کے بعد جج کسی مقدمہ میں فیصلہ یاحکم صادرکرتاہے تواسکے لئے مقدمے کے مندرجات اورپھر اس پر تفصیل لکھنے کے لئے عدالت میں علیحدہ اہلکارہوتے ہیں، جو جج کے املاکردہ فیصلہ یاحکم کو لکھ کر کمپوزکرتے ہیں۔

ان تمام امورکو احسن طریقے سرانجام دینے اورعدالتی نظام کو بہترین طریقے سے چلانے کے لئے عدالتی اوقات کاردیگرمحکموں کے مقابلے میں کافی زیادہ ہیں اورہفتہ کے دن انکی چھٹی بھی نہیں ہوتی۔تاہم موجودہ دورمیں عدلیہ میں آفسروں سمیت ملازمین کی محنت شاقہ ، حوصلہ، ہمت اورجذبے کانتیجہ ہے کہ عوام مطمئن ہیں۔ انکے مقدمات تیزی سے تصفیہ ہورہے ہیں اورانہیں جلد انصاف مل رہاہے ۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں عوام کاسب سے زیادہ اعتماد عدلیہ پرہے۔چونکہ عدالتی کام بہت حساس اوراہم نوعیت کاہوتاہے ، کیونکہ عوام کے حقوق عدالتوں سے وابستہ ہوتے ہیں۔لہذا ماتحت عدلیہ کے ملازمین کے مسائل طرف حکومت کی توجہ کی اشد ضرورت ہے ۔سب سے اہم مسئلہ ماتحت عدلیہ کے ملازمین کے لئے سروس سٹرکچرکاہے۔چونکہ عدالتوں میں ملازمین کی بھرتی عدلیہ کے افسران کی نگرانی میں ہوتی ہے اوریہاں مکمل طورپر میرٹ کی بنیادپر اہلکاروں کی بھرتی ہوتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ عدالتی ملامین میں اکثریت اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ہوتی ہے، لیکن انکے لئے ترقی کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں ۔ اسی لئے اگرانہیں یہاں اچھے پیکجز دئے جائے، تووہ کسی اورمحکمے میں جانے کی کوشش نہیں کریں گے اوریہاں رہ کر وہ عدالتی امورمیں مزید مہارت حاصل کرسکیں گے۔

Pakistan
Pakistan

چونکہ ماتحت عدلیہ کے ملازمین اورعدالت عالیہ کے ملازمین کی بنیادی مراعات میں بھی کافی تفاوت ہے ۔ عدالت عالیہ کے ملازمین کو کافی مراعات مل رہی ہیں، انکی تنخواہیں اوردیگر الاونسزبھی ماتحت عدالتوں کے ملازمین کے مقابلے میں کافی زیادہ ہیں، جس کی وجہ سے ماتحت عدالتوں کے ملامین احساس کمتری کے شکارہیں۔لہذا حکومت کو اس ضمن میں خصوصی توجہ دینی چاہئے تاکہ عدالتی ملازمین ، خواہ عدالت عالیہ میں ہوں یاماتحت عدالتوں میں، کویکساں مراعات اورتنخواہیں دی جائیں۔ مزید یہ کہ پاکستان کے تمام صوبوں میں عدالتی ملازمین کی تنخواہیں اوردیگرالاونسز بھی برابرہونے چاہئے، تاکہ مہنگائی کے اس دورمیں عدالتوں میں کام کرنیوالے ملازمین کو سکھ کاسانس نصیب ہوسکے اورانکی زندگی کاسفربھی آسودگی کے ساتھ چلتارہے۔ وہ اپنے بچوں کواچھی تعلیم دلاسکے اوروہ ذہنی طورپر اس قدرمطمئن اورپرسکون ہوں کہ اپنے فرائض کو بہترین اندازمیں نبھاسکے اورعدالتی نظام روانی کے ساتھ چلتارہے۔

اس طرح ضلعی سطح پر ملازمین کے لئے رہایش کی کوئی سہولت نہیں اوراکثرملازمین رہائش نہ ہونے کے باعث بہت دوردرازسے ڈیوٹی کے لئے آتے ہیں ، جس وجہ سے انکے قیمتی وقت کاضیاع ہوتاہے اورکافی پیسہ بھی خرچ ہوتاہے۔ لہذا اگرحکومت ضلعی سطح پر عدالتی کالونیاں بنائے اورعدالتی ملازمین کو رہائش کے لئے گھرفراہم کرے ، توماتحت ملازمین کابڑامسئلہ حل ہوجائے گا۔ عدالتی ملازمین میں سپرنٹنڈنٹ ، جوکہ صوبائی کیڈر کاعہدہ ہوتاہے اوروہ مختلف ضلعوں میں ڈیوٹی سرانجام دیتے ہیں ، لیکن کسی بھی ضلعے میں انکے لئے رہائش موجودنہیں اوروہ سٹیشن سے دورکہیں کرایہ کے گھرمیں رہائش پذیرہوتے ہیں۔ لہذا سپرنٹنڈنٹ عدالت کے لئے رہائش کی فراہمی بھی بہت ضروری امرہے۔

دوردرازے آنے والے ملازمین کے لئے ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لئے آسان اقساط پر بغیرسودکے قرضوں کی فراہمی سے بھی انکابہت بڑامسئلہ حل ہوسکتاہے۔حال ہی میں پنجاب اورصوبہ خیبرپختونخواہ میں حکومت نے ملازمین کی ترقی کے احکامات صادرکئے ہیں ، تاہم ماتحت عدالت کے کچھ ملازمین تاحال ترقی سے محروم ہیں ، جن میں سے سٹینوٹائپسٹ ، سٹینوگرافر ، کمپیوٹرآپریٹروغیرہ شامل ہیں ۔ اگرحکومت سنجیدگی سے ماتحت عدلیہ کے ملازمین کے مسائل کی طرف توجہ دے ، انہیں اچھی تنخواہوں کے ساتھ پرکشش مراعات دے ، توعدالتی ملازمین کی زندگی میں خوشحالی آئے گی اوروہ بہترین اندازمیں عدالتی امورچلانے کے قابل ہونگے۔ اسی طرح پاکستانی عدالتی نظام دنیاکے بہترین عدالتی نظاموں میں شمارہوگا۔

MP khan
MP khan

تحریر:ایم پی خان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Daughter
Previous Post بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں
Next Post مونچھوں والے جرنیل
Democracy

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.