yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

F A Farooqi June 3, 2016 1 min read
Marhoom Prof Ijaz
Share this:
Marhoom Prof Ijaz
Marhoom Prof Ijaz

تحریر:فیصل عزیز شیخ
یہ شائد نومبر 2002ء کے اوائل کی بات ہے جب یونیورسٹی آف سرگودھا کی داغ بیل ڈالی جا رہی تھی، اس کے قیام کے فوری بعد مختلف شعبہ جات کی بنیادیں پڑنا بھی شروع ہوگئیں، یونیورسٹی کے پہلے شعبہ جات میں ماس کام کی بھی بنیاد رکھ دی گئی اور اس شعبہ کے پہلے استاد کا تقرر عمل میں لایا گیا جو استاد کم دوست زیادہ تھا، بڑی مستعدی سے اور چاک و چوبند ہوکر وہ دن رات شعبہ کی کامیابی کیلئے کوشاں تھا ان صاحب کا نام پروفیسرمحمد اعجاز احمد بھٹی تھا جن کی تقرری اپریل 2003ء میں عمل میں آئی اور یوں یہ اساتذہ میں بھی یونیورسٹی آف سرگودھا کے بانی فیکلٹی ممبر بن گئے۔

ہمارے ماس کام کے پہلے سیشن 2003-05ء میں اعجاز صاحب دنوں میں ہمارے ہمرکاب بن گئے۔ ان کی رفاقت کا انس اتنا تھا کہ جس روز نہ ملتے کمی سی محسوس ہوتی، کلاس میں یا کلاس کے باہر ان سے بات کرنا اور سننا بھلا اور مانوس سا لگنے لگا پھر دیر تک یونیورسٹی کے مین کیفے ٹیریا پر بیٹھے گپیں ہانکنا، مذاق ٹھٹھے کرنا، امام دین ایسے لطائف کی گردان الامان الحفیظ کیا کچھ نہ کیا… وہ شخص جس سے ملتا اس کو اپنا بنا لیتا لوگ اس کی باتوں کے گرویدہ اور شیدائی نظر آتے، جیسے تعلقات عامہ پڑھاتے ویسے عملی مظاہرہ بھی کرکے دکھاتے، پوری یونیورسٹی بلکہ پورے شہر میں 12 بلاک سے 47 اڈا تک ان کے جان پہچان والوں کا ایک اچھا خاصا ہجوم بن گیا، اعجاز صاحب نے ماس کام کی جو کمیونٹی ڈویلپ کی آج اس کی چھائوں میں بیٹھے سبھی لوگ ایک دوسرے کے ساتھی ہیں۔

یہ اعجاز ہے حسن آوارگی کا
جہاں بھی گئے داستاں چھوڑ آئے

Passion
Passion

ان کا جذبہ امید امنگ اور جینے کا حوصلہ اور دوسروں کی مدد کرنا ان جیسا تھا ایسا کم ہی ملتا ہے، ہنسنا، کھیلنا، رونا، دھونا، جیتنا، ہارنا، وہ بھی سبھی کے ساتھ اور سبھی کیلئے بہت کم لوگ ایسا کرتے ہیں اور بہت کم لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں یہ سب خوبیاں ہوتی ہیں۔ اعجاز صاحب کے سلیکشن بورڈ کے روز صبح سے شام پھر رات تک سارے دوستوں کی ہم آہنگی کا جو منظر تھا وہ پھر کبھی دیکھنے کو نہیں ملا، پھر ان کے اسسٹنٹ پروفیسر ہونے کا لمحہ اور پھر ملائشیا پی ایچ ڈی کیلئے روانگی… ملائشیا میں ایک مسجد میں گذشتہ رمضان المبارک کے دوران وہ سلپ ہوکر گر پڑے اور وہ سمجھے کہ ان کی ریڑھ کی ہڈی پر چوٹ آئی، کیا خبر یہ چوٹ کیسی تھی جس نے پورے ماس کام کو گھائل کرکے رکھ دیا۔

پاکستان واپس لوٹ آئے، ایم آر آئی کروایا، ریڑھ کی ہڈی سے ٹیومر کو نکالا گیا تو اس میں سرطان جیسا جان لیوا مرض تھا، مگر ہمت نہیں ہاری، آخری دم تک بیماری سے لڑتے رہے، ڈاکٹروں نے دو ماہ کا کہا مگر وہ مرد آہن روز ایک نئی امید اور نئے جذبے کے ساتھ بیماری کو شکست دینے رنگ میں اترتا، ان کی باتوں میں امید تھی آس تھی، وہ قنوطیت کے اعلیٰ درجے پر فائز ہوکر اولی الامر کی صدائوں سے ٹکرا کر اسے پاش پاش کر دینا چاہتا تھا، انتقال سے چار روز قبل بھی ملاقات میں ہم نے خوب ہلا گلہ کیا۔

وہ چارپائی پر لیٹا تھا سرطان اس کے رگ و پے میں سرائیت کر چکا تھا مگر وہ امید کی آخری حد کو بھی پار کر جانا چاہتا تھا، اس نے خوب مزے لے لے کر پیزا کھایا، میں نے اس کا حصہ چُرانا چاہا مگر وہ تو حسین یادیں ہی چُرا لے گیا، وہ ان لمحوں کو بھی تہہ خاک لے گیا جو ابھی تک دلوں میں زندہ ہیں۔ اعجاز صاحب کی خوبیوں کے کئی زاویے ہیں جو میں اپنی نظر سے دیکھ رہا ہوں ان کے سینکڑوں دوست اور شاگرد ہیں اور اتنے ہی ان کی خوبیوں کے سینکڑوں زاویے بھی ہیں میں نے ان کے آخری ایام میں ان کے ساتھ اپنی زندگی کا بہترین وقت گزارا جس میں انہوں نے بدستور نصیحتوں، پڑھانے کے اصول اور میرے نئے مضامین کی ٹیچنگ میں میری اتنی راہنمائی کی کہ میں بیان نہیں کرسکتا، موت سے لڑنا مشکل نہیں مگر زندگی کیلئے لڑنا سب سے مشکل کام ہے، آس امید کا دامن ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہئے۔

Legacy
Legacy

کتنی باتیں اور کتنی یادیں ہیں اعجاز صاحب کی… آج وہ ہم میں نہیں مگر ان کی Legacy موجود ہے سب کی مدد کرنا، بغیر لالچ ہر کسی کے کام آنا، کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ جیسے پھر کینال پارک کے بے ترتیب سے فلیٹ میں اعجاز صاحب لوٹ آئیں گے، جگت بازی کا ایک ماحول واپس آجائے گا جس میں فیصل آبادی لہجے میں وہ مذاق ہی مذاق میں کہیں گے، کل کلاس میں ضرور آنا… میں آئوں گا… سب کو بتا دینا کہ سر اعجاز کل ضرور کلاس لیں گے…۔

تحریر:فیصل عزیز شیخ

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post حج کرپشن کیس ، حامد سعید کاظمی کو 16 سال قید کی سزا
Next Post احساس بیدار کرنے کی ضرورت
Feeling

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.