yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہباز شریف نے وزیراعظم کو وارننگ جاری کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

MH Kazmi July 4, 2019 1 min read
Shahbaz Sharif issued an announcement by issuing a warning to the Prime Minister
Share this:

Shahbaz Sharif issued an announcement by issuing a warning to the Prime Minister

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی کے اندر ہٹلر کے جراثیم موجود ہیں،عمران خان نے مخبر بن کر رانا ثںا اللہ پر خود جھوٹا اور بے بنیاد کیس بنوایا،جیل میں ان کو پینے کا پانی کھانا اور ادویات تک نہیں دی جا رہیں،رانا ثنااللہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دارعمران نیازی ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں 2 رکنی لیگی وفد نے راناثنا اللہ خان کے اہلخانہ سے ملاقات کی، ملاقات میں رانا ثنااللہ کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ رانا ثنااللہ کو کھانا اور پانی بھی فراہم نہیں کیا جارہا، نئے پاکستان میں کیا یہ ہے ریاست مدینہ کا ماڈل؟ عمران خان نیازی کے اندر ہٹلر کے جراثیم موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ رانا ثنااللہ کی دوائیاں اور کھانا پانی ان کے حوالے کیاجائے، رانا ثنااللہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دارعمران نیازی ہوں گے، عمران خان کی فسطائی سوچ اورہتھکنڈے سامنے آچکے ہیں،رانا ثناء اللہ کیخلاف ایک بے بنیاد کیس ہے، اس سے پہلے نیب پوری کوشش کے باوجود رانا ثناء اللہ کیخلاف کوئی کرپشن یا کمیشن لینے کا کیس نہیں بنا سکی ،اس سے قبل عمران خان نے اس وقت کے اینٹی کرپشن کے ڈی جی کو ذاتی طورپر بلا کر ہدایت دی کہ کچھ بھی ہو جائے مجھے رانا ثناء اللہ کیخلاف بدعنوانی کا کیس چاہیے،جب وہ اس میں ناکام ہوگئے عمران خان نے خود مخبر بن کر رانا ثناء اللہ کیخلاف 15 کلو ہیروئن کا کیس بنایا ہے، پوری قوم اس پر حیران و پریشان ہے۔انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ یقیناً ایک مضبوط دل و دماغ کے آدمی اور بڑے بہادر شخص ہیں ،بدقسمتی سے جب سے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بجھوایا گیا ان کو پینے کا پانی کھانا اور ادویات تک نہیں دی جارہی ہیں،رانا ثناء اللہ کی اہلیہ نے بتایا کہ وہ کئی گھنٹے کھانا لے کر کھڑی رہیں مگر جیل انتظامیہ نے کھانا پہنچانے سے انکار کردیا،مجھے بتایا جائے کیا نئے پاکستان میں یہ ریاست مدینہ کا تصور ہے؟شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بدترین کیس کے مجرم کو بھی انسانی حقوق کے مطابق بنیادی سہولتوں سے محروم نہیں کیا جاتا،سب کو پتا ہے کہ چند سال پہلے رانا ثناء اللہ کے دل کی سرجری ہوئی، ان کی دائیں آنکھ کی بینائی بھی متاثراور پھر وہ کمر دردکے بھی مریض ہیں، میں مطالبہ کرتا ہوں کہ رانا ثناء اللہ کو فی الفور کھانا پانی اور دوائیاں فراہم کی جائیں، اگر خدانخواستہ رانا ثناء اللہ کو کچھ ہوگیا تو اس مجرمانہ غفلت کی تمام تر ذمہ داری عمران خان پر عائد ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اطلاع ملی ہے کہ رانا ثناء اللہ کے کمرے میں نہ پنکھا چل رہا ہے اور نہ رات کو بجلی کا بلب جلایا جاتا ہے،خدانخواستہ وہ کوئی قتل کرکے تو نہیں آئے ،اس طرح دشمن بھی نہیں کرتا،میری تمام درد دل رکھنے والے اشخاص ، افراد اور اداروں سے التماس ہے کہ رانا ثناء اللہ کے علاج میں مجرمانہ غفلت برتنے پر عمران خان کی حکومت کا نوٹس لیا جائے اور انہیں فی الفور طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری پوری پارٹی رانا ثناء اللہ کے ساتھ ہے،عمران خان کی فسطائیت کا نشانہ مسلم لیگ ن اس لئے ہے کہ ہم مہنگائی اور بیروزگاری کے طوفان کیخلاف آواز اٹھارہے ہیں، گردوں کی ٹرنسپلانٹ کے مراکز تک بند ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کرپشن کی کہانی ایک سال سے چل رہی ہے مگر آج تک کوئی ثبوت سامنے نہیں آئے،رانا ثناء اللہ نے ضیاء الحق اور مشرف کی آمریت کا مقابلہ کیا اور آج عمران خان کی آمریت کا مقابلہ کررہاہے،ہر آدمی کہہ رہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کیخلاف کیس جھوٹا ہے،اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے، آج کرپشن کی حقیقت سامنے آچکی ہیں اور اس حکومت کی حقیقت بھی سامنے آچکی ہے، آج ہر شخص پریشان ہے ،آج ہمارے پریس اور میڈیا کی وہ حالت ہے جو پاکستان میں کبھی کسی آمریت میں نہیں ہوئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Parrudash Ashok Awan declared Rana Sanaullah a big mirror while showing mirror
Previous Post فردوش عاشق اعوان نے رانا ثنااللہ کو آئینہ دیکھاتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا
Next Post ڈاکٹر عبد القدیر خان نے اپنی خدمات عمران خان کے سپرد کرنے کا اعلان کر دیا
Dr. Abdul Qadir Khan declared his services to Imran Khan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.