yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سینئر پاکستانی صحافی نذیر ناجی نے پیشگوئی کر دی

MH Kazmi May 16, 2019 1 min read
Senior Pakistani journalist Nazir Nazi preached
Share this:

Senior Pakistani journalist Nazir Nazi preached

لاہور (ویب ڈیسک) بھارت کے سترہویں لوک سبھا انتخابات کے چھ مراحل مکمل ہو چکے ہیں۔ اب آخری مرحلہ باقی ہے اور نگاہیں نتائج پر مرکوز ہیں۔ قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہے۔ کوئی مودی لہر برقرار رہنے کا دعویٰ کر رہا ہے‘ تو کسی کو چونکانے والے نتائج کی امید ہے۔  نامور کالم نگار نذیر ناجی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہر حال2014ء کے الیکشن کے نتائج پر نظر ڈالیں تو پتا چلتا ہے کہ مودی لہر کا شورضرورتھا‘ لیکن بی جے پی کو محض 31فیصد ووٹ ملے تھے۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اپوزیشن کے بکھرائو کے سبب ووٹوں کی تقسیم ہوئی اور بی جے پی کی راہ آسان ہو گئی؛ اگر مودی لہر ہوتی تو ووٹوں کا تناسب زیادہ ہونا چاہیے تھا۔ 2019ء کے حالات2014ء سے مختلف ہیں۔ مودی لہر کا شور بھی کم ہے اور اپوزیشن پوری طرح متحد نہیں ‘ لیکن2014ء کی طرح بکھری ہوئی بھی نہیں۔بی جے پی کو ہر ریاست میں سخت مقابلے کا سامنا ہے۔بھارت کا مزاج کہے جانے والی دِلّی کی بات کریں تو سہ رخی مقابلہ نظر آرہا ہے۔ دِلّی ‘بھارت کی ان ریاستوں میں سے ایک ہے‘ جہاں تمام ریاستوں ‘ زبانوں اور فرقوں کے لوگ رہتے ہیں۔1977ء سے اب تک دِلّی اور بھارت کا مزاج تقریباً ایک جیسا رہا ہے‘ جس وقت بی جے پی عروج پر تھی‘ اس وقت دِلّی میں بھی مضبوط تھی۔اس بار دِلّی میں بی جے پی ‘ کانگرس اور عام آدمی پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ دِلّی اور بھارت کے انتخابی نتائج کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو پتا چلتا ہے کہ یہاں کے نتائج ملک کے نتائج سے ملتے جلتے رہے ہیں۔1975ء میں جب اندرا گاندھی نے ایمرجنسی نافذ کی ‘ اس کے بعد1977ء کے الیکشن میں کانگرس مخالف ماحول نظر آیا۔ا س الیکشن میں542میں سے345سیٹیں جنتا پارٹی اتحاد کو ملیں۔ کانگرس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس الیکشن میں بھارت بھر کی ہوا‘ دِلّی میں بھی نظر آئی اور یہاں کی تمام سات سیٹوں پر جنتا پارٹی کی جیت ہوئی تھی۔ ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی غیر کانگرسی پارٹی نے مرکز میں سرکار بنائی تھی‘ لیکن یہ سرکار زیادہ دنوں تک نہ چل سکی اور پھر الیکشن1980ء میں ہی ہو گئے۔ اس الیکشن میں دِلّی کے نتائج1977ء سے یکسر مختلف تھے۔ تمام سیٹوں پر کانگرس امیدواروں نے جیت حاصل کی تھی اور 353 سیٹوں کے ساتھ کانگرس نے واپسی کی تھی۔1984ء میں اس وقت کی وزیراعظم اندرا گاندھی کے قتل بعد الیکشن طے شدہ وقت سے ایک سال قبل ہی ہو گئے تھے۔ اس الیکشن میں اندرا گاندھی کے قتل کی وجہ سے عوام میں زبردست اشتعال تھا‘ جس کا سیاسی فائدہ ان کے بیٹے راجیو گاندھی کو ملا۔ گانگرس نے514میں سے 402 سیٹوں پر جیت حاصل کی۔وہیں دِلّی کی ساتوں سیٹوں پر کانگرس نے قبضہ جمایا لیا۔ 1989ء کے الیکشن میں عوام کانگرس سے ناراض تھے‘ پھر بھی پارٹی نے سب سے زیادہ197سیٹوں پر جیت درج کی تھی‘ لیکن جنتا دل143‘ بی جے پی85اور کمیونسٹ پارٹی کی حمایت سے سرکار بن گئی۔اس الیکشن میں بھی دِلّی میں بی جے پی نے چار‘ کانگرس نے دو اور جنتا دل نے ایک سیٹ جیتی ۔1977ء کی طرح1989ء میں بھی جنتا دل کی سرکار زیادہ دن نہ چل سکی اور اتحاد میں آپسی ٹکرائو کی وجہ سے‘ وی پی سنگھ کی سرکار گر گئی اور بعد میں کانگرس کی حمایت واپس لینے کے بعد چندر شیکھر کی حکومت بھی ہاتھ سے نکل گئی۔ اس کے بعد1991ء میں ایک بار پھر الیکشن ہوئے۔ دوسرے مرحلے کی پولنگ سے قبل سابق وزیراعظم راجیو گاندھی پر جان لیوا حملہ ہوا‘ جس میں ان کی موت ہو گئی۔ کانگر س نے اس بار راجیو گاندھی کے نام پر ووٹ مانگے‘ لیکن1984ء جیسی حمایت نہ حاصل کر پائی۔ کانگرس کو244سیٹوں پر فتح ملی اور حکومت بنانے میں کامیاب رہی‘ جبکہ بی جے پی کو120سیٹیں ملیں ‘لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی تیزی سے آگے بڑھ رہی تھی۔1996ء میں بی جے پی نے 160 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی اور پہلی بار سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری۔اس کے بعد بی جے پی نے اٹل بہاری واجپائی کی قیادت میں حکومت قائم کی ‘ جو محض تیرہ دن چل سکی۔اس کے بعد ایچ ڈی دیو ی گوڑا اور اندر کمال گجرال کانگرس کی حمایت سے وزیراعظم بنے۔ 1998ء میں پھر سے الیکشن ہوئے‘ جس میں بی جے پی نے182سیٹوں پر کامیابی سمیٹی ‘ جبکہ دِلّی میں سات میں سے چھ سیٹوں پر قبضہ جمایا۔ اٹل بہاری واجپائی کی قیادت میں این ڈی اے کی سرکاری بنی جو اعتماد کاووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہی اور حکومت گرا دی گئی‘ کیونکہ کوئی پارٹی سرکار بنانے کی پوزیشن میں نہ تھی‘ اس لیے پھر 1999ء میں الیکشن ہوئے اور بی جے پی نے 180 سیٹوں پر جیت حاصل کی اور این ڈی اے کی حکومت بنی‘ اس الیکشن میں ساتوں کی ساتوں سیٹیں ‘ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جھولی میں آئیں۔2004ء اور2009ء میں کانگرس کی حکومت قائم ہوئی۔2004ء میں دِلّی میں کانگرس کو چھ اور بی جے پی کو ایک سیٹ ملی تھی‘ وہیں 2009ء کے الیکشن میں دِلّی کی تمام نشستیں کانگرس نے جیتیں۔2014ء کے الیکشن میں بی جے پی کو پہلی بار اکثریت ملی اور دِلّی پر قبضہ بھی اسی کا رہا۔ اب 2019ء کا الیکشن سامنے ہے۔ چھ مراحل مکمل ہو چکے ہیں۔ ایسے میں بڑا سوال یہی ہے کہ کیا اس بار بھی دِلّی اور ملک کا نتیجہ ایک جیسا ہو گا؟بہر حال اس بار ووٹوں کی تقسیم تین سطح پر ہوتی نظر آرہی ہے۔ اول ‘مذہب کے نام پر ۔ دوم‘ ذات پات کے نام پر اور سوم ‘ مودی کے نام پر۔ کچھ لوگ مودی کو پسند کرتے ہیں اور انہیں اپنا مسیحا مانتے ہیں ‘ جبکہ دوسرا طبقہ مودی کو نا پسند کرتا ہے اور اسے تمام مسائل کی جڑ مانتا ہے؛ اگر سٹہ بازار کی بات کریں‘ تو اس بار بھی اتحاد حکومت بننے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے اور این ڈی اے کا پلڑ ابھاری بتایا جا رہا ہے۔ بی جے پی کو250نشستیں ملنے کا امکان ہے۔سب سے زیادہ سیٹوں کے لیے بی جے پی کا ریٹ32پیسے ہے وہیں اکیلے سرکار بنانے کے لیے 3روپے50پیسے ہے ‘جبکہ اتحادیوں کی حکومت بنانے‘ یعنی این ڈی اے کا ریٹ محض12پیسے ہے۔ 272سیٹوں کے لیے کانگرس کا ریٹ100روپے ہے۔ کانگرس اتحاد سرکار بنانے پر50روپے ہے۔ سٹہ بازوں کی نظر میں عظیم اتحاد تیسرے نمبرپر ہے۔دریں اثناء سیاسی نظریہ سے کافی اہم بھارت کی ریاستیں بہار اور یو پی میں بھی حالات تقریباً ایسے ہی ہیں۔ان ریاستوں میں بھی کسی پارٹی کی پوزیشن مضبوط نظر نہیں آرہی۔ ظاہر ہے کہ اتحاد کے لیے جوڑ توڑ کی سیاست میں کس پارٹی کو منزل ملتی ہے؟ یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A great offer came from Imran Khan to India
Previous Post بھارت سے عمران خان کے لیے بڑی پیشکش آ گئی
Next Post 220 وولٹ کے جھٹکے کے لیے تیار ہو کر تبدیلی کی ایک جھلک ملاحظہ کیجیے
Read a glimpse of 220 volt prepared for the shock

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.