yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین پاکستان کو کیا دے گیا ؟ پاک فوج کے (ر) جنرل کا خصوصی تجزیہ ملاحظہ کیجیے

Web Editor November 6, 2018 1 min read
See a special analysis of the Army's General Staff
Share this:
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کا دورۂ چین ملک کے کئی حلقوں میں زیرِ بحث ہے ۔ حکومت کے ناقدین اس دورے کو بے سود قرار دے رہے ہیں جب کہ پی ٹی آئی کے حامیوں کی رائے میں یہ ملک کے لیے بہت اہم تھا۔ یہ دورہ وزیرِ اعظم نے ایک ایسے

معروف تجزیہ نگار جنرل امجد شعیب اپنی رپورٹ میں لکھتے ہیں۔۔۔ وقت میں کیا جب ملک میں نہ صرف معاشی بحران ہے بلکہ ان کی رخصتی کے وقت ملک ایک سیاسی بحران سے بھی گزر رہا تھا اور اسلامی ریاست کے طول و عرض پر سخت گیر مذہبی تنظیم نے دھرنے دیئے ہوئے تھے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ایک ایسے وقت میں خان صاحب کو چین کا دورہ نہیں کرنا چاہئے تھا لیکن پی ٹی آئی کے حامی اس تنقید کو بلاجواز قرار دیتے ہیں۔ معروف تجزیہ نگار جنرل امجد شعیب کے خیال میں یہ دورہ پاکستان کے لیے بہت اہم تھا اور وزیرِ اعظم کو ہر صورت میں یہ دورہ کرنا چاہئے تھا، ‘‘میرے خیال میں یہ دورہ ملک کے لیے بہت سود مند ثابت ہوا ہے۔ عمران خان کی کوشش ہے کہ چین ملک میں سرمایہ کاری کرے اور و ہ یہ نہیں چاہتے کہ بیجنگ ریاض کی طرح ہمیں صرف پیسے دے۔ اس کے علاوہ چین سے مقامی کرنسی میں تجارت سے ہمارے زرِ مبادلہ کے ذخائر پر دباؤ کم ہو گا۔ جب کہ میرے خیال میں چین کوئی مالی امداد بھی کرے گا، جس سے پاکستان کا ادائیگی کاتوازن بہتر ہوگا۔ تو میرے خیال میں یہ دورہ ہر لحاظ سے بہتر ہے۔’’پاکستان اور چین
کے درمیان حالیہ ہفتوں میں سی پیک کے حوالے سے غلط فہمیاں پیدا ہوگئی تھیں۔ کچھ ماہرین کے خیال میں بیجنگ میں یہ تاثر ہے کہ نئی حکومت سی پیک کے حوالے سے تحفظات رکھتی ہے اور شاید اس کو رول بیک کرنا بھی چاہتی ہے ۔ اس حوالے سے یہ دورہ اور بھی زیادہ اہم ہو جاتا ہے۔ کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ بین الاقوامی تعلقات کی سابق سربراہ ڈاکٹر طلعت اے وزارت کے خیال میں خطے کی صورت حال بھی اس دورے کا ایک اہم نقطہ ہے، ‘‘اس حکومت کے آنے کے بعد ایسے بیانات وزرا کی طرف سے آئے جس سے یہ تاثر پیدا ہوا کہ پی ٹی آئی کی حکومت چینی سرمایہ کاری کے حوالے سے تحفظات رکھتی ہے۔ ایسے بیانات سے بہت سی غلطی فہمیاں پیدا ہوگئی تھیں۔ میرے خیال میں اس دورے سے وہ غلط فہمیاں دور ہو گئیں اور دونوں ممالک میں تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ پاکستان اس مسئلے پر یقیناً بیجنگ سے مشورہ کرے گا کیونکہ دونوں ممالک بین الاقوامی معاملات میں ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔’’ طلعت اے وزارت کا کہنا تھا کہ یہ بات بالکل غیر منطقی ہے کہ عمران خان کو حالات کی نزاکت کے
پیشِ نظر اس دورے کو ملتوی کر دینا چاہیے تھا، ‘‘اگر عمران خان یہ دورہ ملتوی کر دیتے تو پیغام یہ جاتا کہ ملک کے حالات بہت خراب ہیں۔ ایسی صورت میں وہ ملک میں سرمایہ کاری کیسے لا سکتے تھے۔ کوئی بھی خراب حالات میں سرمایہ کاری کرنا نہیں چاہتا، تو میرے خیال میں دورہ ملتوی نہ کرنے کا فیصلہ دانشمندانہ تھا۔’’ لیکن مخالفین کے خیال میں خان صاحب کو اس دورے سے کچھ نہیں ملے گا کیونکہ ایک طرف وہ امریکا کے قریبی اتحادی سعودی عرب سے مختلف معاہدے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور دوسری طرف وہ چین کو دانہ ڈال رہے ہیں، جو آسان نہیں ہے۔ پشاور یونیورسٹی کے ایریا سٹڈی سنٹر کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سرفراز خان کے خیال میں خان صاحب خالی ہاتھ گئے تھے اور خالی ہاتھ آئیں گے،‘‘دنیا میں کئی ممالک سعودی عرب اور امریکا کو ایک ہی سکے کے دو رخ سمجھتے ہیں لیکن آپ ایک طرف ریاض کو خطے میں لانا چاہتے ہیں، جس پر چین اور ایران کے تحفظات ہیں اور دوسری طرف آپ چین سے پیسے بھی مانگتے ہیں۔ اسلام آباد کے ریاض کے ساتھ معاہدے اور سرمایہ کاری کی باتوں کو بیجنگ اور تہران میں تشویش کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔’’ وہ مزید کہتے ہیں کہ،‘‘ چین کے سعودی سرمایہ کاری پر تحفظات ہیں، جو عمران خان دور نہیں کر سکے، اسی لیے مشترکہ اعلامیے میں چین نے کوئی پیسے یا سرمایہ کاری کا وعدہ نہیں کیا۔ چین کی طرف سے سرمایہ کاری اور مالی امداد کی باتیں صرف پاکستانی ذرائع ابلاغ میں ہیں، چینی میڈیا میں ایسی کوئی باتیں نہیں کیں۔ تو میرے خیال میں عمران خان کا یہ دورہ سود مند نہیں رہا۔’’ پاکستان مسلم لیگ نون اس دورے کو اشتہاری مہم قرار دے چکی ہے، جس کا مقصد عمران خان کی طرف سے یہ ثابت کرنا ہے کہ وہ صاف ستھرے اور بقیہ سب بد عنوان ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The future of two religious parties decided
Previous Post آج کی سب سے بڑی خبر : واپس وطن پہنچتے ہی عمران خان کا کھڑاک ۔۔۔۔ دو مذہبی جماعتوں کے مستقبل کا فیصلہ کرلیا
Next Post او بھئی کسی میں جرات نہیں کہ میرا کالم ایڈٹ کرے یا اس کا ایک بھی لفظ حذف کرے ، بڑے فخر سے یہ دعویٰ کرنے والے کالم نگار کے ساتھ تحریک لبیک کے دھرنے کے دنوں میں کیا ہوا ؟ ناقابل یقین انکشاف
Incredible Disclosure

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.