yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لوڈ شیڈنگ سے نجات

MH Kazmi June 6, 2017 1 min read
Salvation from loadsheeding
Share this:

پاکستان کی عوام جتنی پاکستانی ہے شائد ہی دنیا کی کوئی اور قوم اپنے ملک سے اتنی مخلص ہو ، اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ ہم اس وطنِ عزیز کی خاطر ہر دکھ سہتے ہیں مگر اپنے حکمران نہیں بدلتے جو ان دکھوں کا جواز ہیں۔ دنیا کہ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں کسی بھی منصوبے کو شروع کرنے سے پہلے باقاعدہ اسکے تمام امور پر بھرپور غور کیا جاتا ہے اور پھر تمام اداروں سے سبز اشارہ ملنے پر منصوبے کا آغاز کیا جاتا ہے ۔ ایسے ممالک میں منصوبے سیاسی نہیں ہوتے بلکہ منصوبے ملکی اور قومی مفادات کو مدِنظر رکھ کربنائے جاتے ہیں۔ کسی بھی منصوبے کی کامیابی، منصوبہ شروع کرنے سے پہلے کی گئی حکمتِ عملی پر منحصرہوتی ہے۔ گلاس آدھا خالی ہے کہنے والے کو منفی سوچ کا حامل کہتے ہیں اور مثبت سوچ رکھنے والے کیلئے یہ کہنا ضرور ی ہے کہ گلاس آدھا بھرا ہے اب ایک ایسی صورت حال بھی ہوسکتی ہے جہاں کہنے والا یہ کہتا ہے کہ گلاس آدھا ہے ، اب اسے کونسی سوچ کے ذمرے میں رکھینگے گے۔ ہم پاکستانی اس گلاس میں الجھے ہوئے ہیں یعنی کون مثبت سوچتا ہے اور کسی کی سوچ منفی ہے اور کتنے فیصد ان دونوں کے بیچ میں رہتے ہیں۔

پاکستان میں سب سے تیزی سے بڑھنے والی چیز آبادی ہے ۔جس تیزی سے آبادی بڑھ رہی ہے اس حساب سے زندگی گزارنے کی سہولیات کی فراہمی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ نا پانی کے ذرائع بڑھائے گئے اور نا ہی نکاسی آب کے مسائل پر دھیان دیا جا رہا ہے اور سب سے بڑا مسلۂ یہ ہے کہ ادارے ان سب چیزوں کی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ یہ حکومتی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ شہروں اور دیہاتوں کا بنیادی ڈھانچہ بڑھتی آبادی کو سنبھالنے کیلئے مرتب دیں۔ صرف خوراک کی ترسیل سے ہی ہم بڑھتی آبادی کا مسلۂ حل نہیں کرسکتے ۔ اب کراچی شہر کو لے لیجئے ایک اندازے کہ مطابق کراچی کی آبادی ڈھائی کڑوڑ کے آگے پیچھے ہونی چاہئے۔ جس میں نا صرف کراچی کے مقامی شامل ہیں بلکہ ایک کثیر تعداد پاکستان کے دیگر شہروں اور دیہاتوں سے آئے ہوئے لوگوں کی ہے اور یہ لوگ بمع اہل و عیال کراچی میں روزگار کے حصول کیلئے براجمان ہیں۔ بڑھتی ہوئی آبادی کو سمونے کیلئے رہائش کا تو بندوبست ہوگیا ہے مگر کیا صرف رہائش کا بندوبست ایک پہلے سے آباد علاقے میں کافی ہے۔اس بندوبست کی صورتحال یہ ہے کہ ہے کہ ایک گھر کو تین اور چار حصوں یا گھروں میں تقسیم کیا جاچکا ہے یعنی جس گھر میں ایک خاندان مقیم تھاآج وہاں چار سے چھ خاندان رہ رہے ہیں۔

دیگر مسائل تو جیسے تیسے چل ہی رہے ہیں مگر آج بجلی کی لوڈ شیڈنگ انتہائی گھمبیر صورتحال کی ہوئی ہے اور یہ ایک اہم ترین ملکی مسلۂ بنتی جارہی ہے۔ ملک میں بجلی کی ترسیل ہر شہر میں وہاں کی مقامی بجلی کی فراہمی کی کمپنی کے ذمے دیا ہوا ہے اور اکثر شہروں کی یہ کمپنیاں نجی شعبے میں کام کر رہی ہیں اور کسی سرکار کو جوابدہ بھی نہیں ہیں۔ جوکہ ایک تشویشناک بات ہے ۔ کسی بھی قسم کی توانائی ، مواصلات اور ذرائع امد و رفت کے ادارے سرکاری تحویل میں ہی ہونے چاہییں تاکہ ان پر دشمن کی کسی قسم کی سازش کا اثر اس طرح نا ہو جسطرح ایک غیرسرکاری ادارے میں ہوسکتا ہے۔ بڑھتی ہوئی آبادی کے بندوبست میں بجلی کی کھپت بھی بڑھ گئی یعنی جہاں ایک گھر استعمال کرتا تھا اب وہاں لگ بھگ وہی چار سے چھ خاندان مستفید ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اگر ہم عوام جو پاکستان سے سچی محبت میں گرفتا ہوں تو ہمارے سامنے چند ایسے حل موجود ہیں جن پر عمل کر کے کسی حدتک لوڈ شیڈنگ کے اس بڑھتے ہوئے بحران کو قابو کیا جاسکتا ہے۔ ایک تو یہ کہ ہم عوام اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ بجلی کا کثرتِ استعمال بجلی کی کمی کا باعث بنتا ہے تو ہم صرف ضرورت کہ تحت اور ناگزیر صورتحال کے حساب سے اپنے گھر کا لوڈ مینجمنٹ تشکیل دیں اور اس پر بھرپور طریقے سے عمل پیرا رہیں۔

دوسرا یہ کہ بلوں کی ادائیگی کو یقینی بنائیں اس بات سے قطعی نظر کہ بل کی لاگت کتنی ہے آپ اپنی حیثیت کے مطابق بل ادا کیجئے تاکہ ادارے کو اس بات احساس ہو کہ صارف کچھ نا کچھ تو میسر شدہ سھولت کی مد میں ادائیگی کر رہا ہے ۔ یہ دونوں صورتیں مثبت سوچ کی عکاسی کرتی ہیں جو ہمارے معاشرے میں ناپید نہیں ہے۔ تیسری اور انتہائی اہم ضرورت اس امر کی ہے کہ بجلی کی چوری نا جائے اور کرنے والوں کو قانون کے حوالے کریں درحقیقت انہی لوگوں کی وجہ سے یہ بجلی کا بحران روز بروز شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ آخیر میں یہ لکھنا اپنا قومی فریضہ سمجھتا ہوں کہ آئندہ جب کبھی بھی انتخابات ہوں تو یہ سوچ لینا کہ ووٹ کسی سفید من والے کو دینا نا کہ سفید تن کہ دھوکہ میں پھر مارے جاو۔ طاقت کا منباء ہم عوام ہی ہیں بس ضرورت ہمارے متحد ہونے کی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Well done! Mr. Donald Trump
Previous Post ویل ڈن ! مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ
Next Post پاکستان کب تک کشمیریوں کے صبر کا امتحان لے گا
How long Pakistan will take test of patience of Kashmiris

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.