yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کی معروف شخصیات کی” عمر “جان کر حیران رہ جائیں گے

Web Editor October 20, 2017October 20, 2017 1 min read
Real, ages, of, Pakistani, celebrities, till, date
Share this:

پاکستان کی معروف شخصیات کی” عمر “جان کر حیران رہ جائیں گے

Real, ages, of, Pakistani, celebrities, till, date
Abida Parveen, real, sufi, sensation, of, the, world, now

کراچی: کو ن سا معروف پاکستانی اداکار کتنےسال کاہے جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے۔معروف اداکاروں کی  اصل عمر جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا ۔
معروف گلوکارہ عابدہ پروین 63سال کی ہیں ۔ ان کو صوفیانہ کلام میں مہارت حاصل ہیں ۔ وہ اپنی گائیکی کی بنا پر پاکستان کا بہت بڑا نام ہیں اور ہزاروں دلوں کی ملکہ ہیں ۔

معروف اداکارہ ثانیہ سعید کی عمر 45 سال ہے ۔ ثانیہ سعید پاکستان کی معروف اداکارہ ہیں ۔انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باعث بہت جلد شوبز میں اپنا نام پیدا کیا تھا

Real, ages, of, Pakistani, celebrities, till, date
Sania Saeed

حدیقہ کیانی کی عمر 43 سال ہے ۔ پاکستان کی میوزک انڈسٹری کو حدیقہ کیانی نے ایک نیا رنگ دیا ہے۔ وہ اپنی قابلیت کی بنا پر آج بھی میوزک انڈسٹری کا جانا مانا نام ہیں

Real, ages, of, Pakistani, celebrities, till, date
Hadiqa Kayani

معروف اداکارہ بشری انصاری کی عمر61 سا ہے۔بشری انصاری نے زیادہ تر مزاحیہ کردار کیے ہیں اوران کی بہترین کارکردگی کے باعث پاکستان انڈسٹری  کا بہت بڑانام ہیں

Ad

Real, ages, of, Pakistani, celebrities, till, date
Bushra Ansar, One of her kind

معروف سابق کرکٹر اور سیاست دان عمران خان کی عمر 65 سال ہے۔عمران خان  کو دیکھ کر کوئی بھی ان کی عمر کا اندازہ نہیں لگا سکتا ۔وہ آج بھی کروڑوں دلوں پر راج کر رہے ہیں

Real, ages, of, Pakistani, celebrities, till, date
Imran Khan

Ad

ماہ نور بلوچ کی عمر جان کر آپ حیران رہ جائیں گی ان کی عمر47سال ہے۔وہ آج بھی کسی لڑکی سے کم نہیں لگتی ۔ خوبصورتی میں وہ اپنی  مثال آپ ہیں

Real, ages, of, Pakistani, celebrities, till, date
Mahnoor Baloch

صبا حمیدکی عمر60سال ہے۔صبا پاکستانی شوبز کا بہت بڑا نام ہیں ۔ وہ اپنی بہترین کارکردگی کے باعث آج بھی پاکستانی شوبز کی بہت بڑی اداکارہ مانی جاتی ہیں

Real, ages, of, Pakistani, celebrities, till, date
Saba Hameed

Ad

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Amir and Kohli accredited each other's capabilities
Previous Post عامر اور کوہلی ایک دوسرے کی صلاحیتوں کے معترف
Next Post کراچی میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
Declined trend in the Onion and tomato prices in Karachi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.