yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خان صاحب : جو گانٹھیں وقت پر ہاتھ سے نہ کھولی جائیں بعد میں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں ۔۔۔۔آپ کے معاملہ میں یہ کہاوت درست ثابت ہوئی ہے ، لہذاٰ میری مانیے تو ۔۔۔۔۔رؤف کلاسرا نے عمران خان کو شاندار مشورہ دے دی

Web Editor September 1, 2018 1 min read
Rauf Klasra gave great advice to Imran Khan
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) سیانے کہتے ہیں: جو گانٹھیں وقت پر ہاتھوں سے نہ کھولی جائیں‘ وہ دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں۔ یہی کچھ اب ہو رہا ہے۔ چیف جسٹس‘ جناب جسٹس میاں ثاقت نثار صاحب نے اب پاک پتن معاملے پر سووموٹو لے لیا اور جمعہ کے روز آئی جی پنجاب‘ انکوائری افسر‘
صف اول کے کالم نگار رؤف کلاسرا اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ڈی پی او اور آر پی او کو بھی بلا لیا ہے۔ یہ پہلی دفعہ نہیں ہو رہا جب کوئی حکمران وقت پر فیصلہ یا ایکشن لینے کی بجائے انتظار کرتا رہا کہ معاملہ خود بخود سدھر جائے گا اور ناقدین تھک کر چپ ہو جائیں گے۔ میں نے اسلام آباد میں بیس سالہ جرنلزم میں یہی کچھ دیکھا ہے۔ ہر حکمران نے یہ رویہ رکھا ہے کہ معاملہ ٹالتے رہو‘ کسی بات کو سنجیدہ نہ لو۔ یوں گورننس میں دھیرے دھیرے گیپ پیدا ہوتا رہتا ہے‘ لیکن وہ گیپ زیادہ دیر نہیں رہتا اور آخر ایک دن کوئی ادارہ بڑھ کر اس گیپ کو بھر کر سب اختیارات اپنے ہاتھ میں لے لیتا ہے اور عوام اس کے نعرے مارنے لگ جاتے ہیں۔ بعد میں جب اس وزیر اعظم یا پارٹی کی حکومت بحرانوں میں گھرتی جاتی ہے اور روزانہ کوئی نہ کوئی معاملہ عدالت میں پیش ہوتا ہے اور وہاں وزراء اور افسران پیشیاں بھگت رہے ہوتے ہیں تو پھر ایک ہی بہانہ حکمرانوں کے پاس بچ جاتا ہے کہ ہماری حکومت کو نہیں چلنے دیا جا رہا‘ ادارے ہمارے خلاف سازش کر رہے ہیں۔ وہ اپنی ناکامیوں اور نااہلیوں کا ملبہ عدالت اور اداروں پر ڈال کر خود کو معصوم ثابت کرنے کی کوشش میں لگ جاتے ہیں۔
یہ کوئی نہیں سوچتا کہ یہ بیماری کہاں سے شروع ہوئی؟ ججوں کو کیا پڑی تھی کہ وہ حکومت اور حکمرانوں کی جگہ لینے کی کوشش کریں؟ وہ کیوں وقت اور انرجی ان کاموں پر ضائع کریں جو حکومت کے کرنے کے کام ہیں؟ تو پھر کیوں عدالتیں وہ کام کرنے لگ جاتی ہیں جو حکومتوں کے نزدیک اس قابل نہیں کہ ان کو اہمیت دی جائے؟ تو پھر عدالت کیوں سمجھتی ہے کہ یہ اہم ایشوز ہیں اور ان سے عوام متاثر ہو رہے ہیں؟ ایک دفعہ میری پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم سے بات ہوئی تو وہ عدالتوں کے سخت رویے کے شاکی تھے۔ میں نے کہا: عدالت کیا کرتی ہے؟ انہوں نے کہا: ہمارے اختیارات استعمال کرتی ہے‘ ہمارے ذریعے وہ کام کراتی ہے جو ہم نے نہیں کیے ہوتے۔ میں ہنس پڑا اور کہا: وہ کام آپ خود کیوں نہیں کرتے‘ جو عدالتیں آپ سے کراتی ہیں؟ آپ عدالتوں کے حکم کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟ جج جو کام کرتے ہیں‘ اس پر عوام انہیں داد دیتے ہیں‘ اس کا مطلب ہے وہ کام ہونا ضروری تھا۔ وہ کام آپ پہلے نہیں کرتے‘ لیکن جب جج حکم دیتے ہیں‘ تو آپ دوڑ پڑتے ہیں۔ جج صاحبان کے حکم پر وہی سرکاری مشینری اور بابوز کام کرتے ہیں جو پہلے کرنے کو تیار نہیں تھے۔
مسئلہ حکمرانوں کے ساتھ ہے۔ لوگ جج صاحبان کے پاس شکایات لے کر جائیں گے تو وہ کچھ تو حکم دیں گے۔ جج بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں‘ وہ بھی روزمرہ باتوں سے متاثر ہوتے ہیں۔ وہ جب دیکھتے ہیں کہ حکمران تو مزے کر رہے ہیں اور عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں تو پھر وہ ایکشن لیتے ہیں۔ آپ لوگوں کو تو چاہیے کہ آپ عدلیہ کے ذریعے بیوروکریسی اور گورننس بہتر کرتے اور عوام سے داد پاتے‘ آپ الٹا عدالتوں سے سینگ اڑا لیتے ہیں۔ آپ کام کی بجائے ججوں کی طرف توپوں کا رخ کر لیتے ہیں۔ آپ چند افسران اس کام پر لگائیں کہ وہ کون سی باتیں ہیں جن پر چیف جسٹس ایکشن لیتے ہیں‘ آپ ایسے کاموں پر خود سے کارروائی کریں۔ روزانہ اخبارات اور چینلز کے ذریعے حکومتی نااہلی‘ گندگی‘ کرپشن اور دیگر معاملات پر خود ایکشن لیں اور افسران کو کہیں کہ وہ ایکشن لیں‘ معاملات درست کرنے کے بعد میڈیا کو پریس ریلیز جاری کریں۔ وزیراعظم اپنی حکومت کی کرپشن اور وزرا اور بیوروکریسی کی بدعنوانیوں کا تحفظ کرنے کی بجائے کارروائی کریں‘ تو دیکھیں عوام آپ کے کیسے دیوانے ہوتے ہیں۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور موجودہ چیف جسٹس جناب جسٹس میاں ثاقب نثار اس لیے عوام میں مقبول ہوئے کہ
انہوں نے وہ کام حکومتوں سے کرائے جو حکومت اور حکمرانوں کو خود کرنے چاہئیں تھے‘ لیکن وہ کرنے کو تیار نہیں تھے۔ جنرل مشرف کو بھی یہ شکایت تھی کہ ان کے بابوز کو عدالت میں بلایا جاتا ہے۔ زرداری اور گیلانی بھی ناراض ہوگئے کہ کیوں عدالتیں ہمارے کاموں میں مداخلت کرتی ہیں‘ نواز شریف اور شہباز شریف کو بھی عدالتوں سے شکایت رہی۔ بات وہی ہے کہ جب آپ خود وقت پر ایکشن نہیں لیں گے تو عدالتیں لیں گی۔ اب یہی پاک پتن کا واقعہ دیکھ لیں۔ عمران خان کے پاس بہت وقت تھا کہ اس معاملے پر خود ایکشن لیتے‘ کتنی دیر لگنی تھی۔ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب‘ آئی جی کلیم امام‘ آر پی او ساہیوال شارق کمال صدیقی اور ڈی پی او رضوان گوندل کو اسلام آباد بلا کر اجلاس میں سب کی سن کر اسی وقت قدم اٹھا لیتے۔ زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹے کا کام تھا۔ عمران خان کو علم ہونا چاہیے تھا وہ جس طرح کی پوزیشن ماضی میں ‘سٹیٹس کو‘ اور وی آئی پی کلچر کے خلاف لیتے رہے ہیں اس کے تناظر میں یہ بڑا واقعہ تھا۔ دوسرے جو لوگ اس میں ملوث تھے وہ اب عمران خان کے قریبی رشتہ دار ہیں‘ لہٰذا اس بات کا ایشو بننا فطری عمل تھا۔ عمران خان چونکہ خود ایک ہائی مورال پوزیشن لے چکے ہیں‘
لہٰذا ان کے دوست دشمن سب ان سے توقع رکھتے ہیں۔ جب عمران خان اسلام آباد کے ایس پی محمد علی نیکوکارا اور آئی جی اسلام آباد آفتاب چیمہ کو چوہدری نثار علی خان کے عتاب کا شکار ہونے کے باوجود اصول پر ڈٹے رہنے پر شاباش دیتے تھے تو آج لوگ ان سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ رضوان گوندل کے معاملے میں بھی سٹینڈ لیں گے۔ اگر نیکوکارا اور چیمہ کو نواز شریف حکومت کا برطرف کرنا ناجائز تھا تو رضوان گوندل کا بھی انکوائری سے پہلے تبادلہ کرنا غلط ہے۔ لیکن عمران خان پہلے امتحان میں ناکام رہے۔ وہ سوچتے رہے اور چیف جسٹس صاحب نے قدم اٹھا لیا۔ اب کل کو وزیراعظم کے حامی کہیں گے کہ عدالتیں ہمارے وزیراعظم کو نہیں چلنے دیتیں۔ یہ کوئی نہیں کہے گا کہ وزیراعظم سوچتا رہا فیصلہ نہ کرسکا۔ جناب چیف جسٹس نے فیصلہ کر لیا۔ عمران کو اس چپ کا نقصان ہوا‘ فائدہ نہیں۔ چلیں مان لیا خاور مانیکا کو ناکے پر روکنے پر ان کی شان میں گستاخی ہوگئی تھی۔ مان لیا رضوان گوندل کا قصور ہوگا‘ لیکن یہ کیسے ہوا کہ عمران خان کی بیگم صاحبہ کی سہیلی فرح‘ جس کے گھر نکاح ہوا تھا‘ اس کا خاوندا حسن اقبال جمیل وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دفتر میں بیٹھ کر ڈی پی او اور آر پی او سے تفتیش کرے اور انہیں حکم دے کہ جا کر معاملہ سیٹل کرو ورنہ اس کے نتائج ہوں گے؟
یہ اختیار احسن اقبال جمیل کو کس نے دیا کہ وہ دو پولیس افسران کو دبائے؟ اب پتہ چلا کہ عثمان بزدار کا نام آسمان سے نہیں ٹپکا‘ اصل میں یہ نام بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح اور اس کے خاوند احسن جمیل کی طرف سے عمران خان تک پہنچایا گیا تھا۔ سب کچھ پہلے سے طے تھا‘ لیکن یوں ظاہر کیا گیا جیسے مناسب بندہ نہیں مل رہا تھا تو عثمان بزدار کا نام سامنے آ گیا۔ یہ ہیں راج نیتی کے وہ کھیل جو دھیرے دھیرے سامنے آرہے ہیں۔ حکومتیں بدل سکتی ہیں‘ لیکن راج نیتی کے اصول نہیں بدلتے‘ سازشیں اور چالاکیاں نہیں بدلتیں۔ راج نیتی کا کھیل ایک ہی طریقے سے کھیلا جاتا ہے‘ چاہے کھلاڑی بدلتے رہیں۔ مجھے ماریو پزو کے ناول گاڈ فادر کا ڈائیلاگ یاد آرہا ہے کہ دنیا میں اتفاق نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی‘ سب کچھ پلانڈ (Planned) ہوتا ہے۔ گاڈ فارد نے اپنے دشمنوں کو کہا اگر میرے بیٹے پر آسمانی بجلی بھی گری تو بھی میں اسے اتفاق نہیں مانوں گا‘ سمجھوں گا تم لوگوں نے آسمانی بجلی سے مل کر سازش کی تھی۔ دو پولیس افسران سے وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں بشریٰ بی بی کی دوست فرح کے خاوند احسن اقبال جمیل کا تفتیش کرنا بھی اتفاق نہیں تھا‘ یہ سب پلانڈ (Planned) تھا۔ ہمارے سرائیکی علاقے کا سادہ لوح عثمان بزدار بھلا کیسے اپنے محسن‘ جس نے اسے وزیراعلیٰ‘ بنوا دیا‘ کو روک سکتا تھا کہ وہ اس کے اختیارات استعمال نہ کرے۔ ویسے داد دیں ان کو جو راج نیتی کا یہ کھیل کھیل رہے ہیں۔ وہ ایسے ظاہر کر رہے تھے جیسے عثمان بزدار اتفاقاً وزیر اعلیٰ بن گیا۔ اب پتہ چلا یہ اتفاق نہیں تھا‘ سب کچھ پلانڈ (Planned) تھا۔ یہ راج نیتی کے کھیل کا حصہ تھا‘ جسے ہم سادہ لوح دیہاتی ایک آسمانی اتفاق سمجھ کر داد دیتے رہے!

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chief Justice Saqib Nisar was shifted
Previous Post چیف جسٹس ثاقب نثار چھا گئے ، تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو 30 لاکھ روپے ڈیم تعمیر فنڈ میں جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا
Next Post ” اچھے شخص کو دھوکہ دینا ایسے ہی ہے جیسے۔۔۔۔۔“ عامر لیاقت کی دوسری شادی پر انکی پہلی بیوی ’بشریٰ عامر ‘ نے ایسی بات کہہ دی کہ ساری پی ٹی آئی قیادت دنگ رہ گئی
"It is just like cheating a good person like ..

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.