yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

رمضان نہیں عید بازار

F A Farooqi June 3, 2016 1 min read
Ramadan Eid Bazaar
Share this:
Ramadan Eid Bazaar
Ramadan Eid Bazaar

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
کامیاب حکومت کی پہلی ترجیات میں جو چیز شامل ہوتیں ہیں۔ ان میں بنیادی انسانی روز مرہ کی اشیا کی بلا روک ٹوک ا اور سستے نرخروں ، میں ہر جگہ فراہمی ہوتی ہیں، نیز تعلیم اور صحت کو اولین فوقیت حاسل ہوتی ہے۔ پاکستان کے معر ض وجود میں آنے کے ساتھ ساتھ ہماری بدنصیبی بھی شروع ہوگئی تھی جو تا حال جاری و ساری ہے۔ مرحوم و مغفور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور شیہد ملت لیاقت علی خان جیسے محب وطن اور دانشور بھی ہم سے روٹھ کر اللہ رب العزت کے حضور پیش ہوگئے ۔ اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ ان کو جنت نصیب کرے ، قائد اعظم محمد علی جناح اور آپ کے تمام ساتھیوں کو جنہوں نعمت خداوندی اسلامی جموریہ پاکستان جیسا ملک ہمیں دیا۔

حکومت کوئی بھی ہو بحثیت انسان اچھائی اور برائی کا پہلونظر اداز نہیں کیا جا سکتا ،پنجاب حکومت نے ہر سال سستے رمضان کا انعقاد کر کے محب وطن حکومت ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ ہزاروں لاکھوں نہیں بلکہ کڑوڑوں روپیہ خرچ ہو رہا ہے۔ نیت کا حال صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے۔ مگر جس چیز کی اُمید کی جارہی تھی وہ کسی بھی رمضان بازار میں پوری نہیں ہوئی ۔صرف جمع و تفریق کے علاوہ کچھ نہیں۔ ہر با شعور انسان جانتا ہے۔ کہ جو کوالٹی عام بازار کی ہے وہ رمضان بازار میں نظر نہیں آتی۔ رمضان میں جو آٹا سست داموں رخت ہو تا ہے۔ اس کا معیار حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق نہیں کیونکہ جو گندم گوداموںمیں خراب ہو رہی ہوتی ہے مل ملکان ذاتی اثروسوخ استعمال کر کے حکومتی منشاء اور آشیرباد کے تحت کوڈیوں کے بہاؤ خرید کر منافع پلس منافع کے تحت رمضان بازار میں سستے داموں پہنچا کر غریبوں کی غربت کا مزاق اُڑایا جاتا ہے ۔ اور ہر سال حکومت نام و نمود کی نمائیش کے لئے ایسے ڈرامے رچائے اور بسائے جاتے ہیں۔ یہ سستے رمضان بازار ہوتے ہیں جو ہوتے تو سستے ہیں مگر وزرا کے دورے انتہائی مہنگے ہوتے ہیں۔صرف مہنگے ہی نہیں بلکہ پوری انتظامیہ کو دفتروں سے نکل کر سستے رمضان بازار کی دیکھ بحال اور معیار و مقدار کے لئے اپنے فراہض سر انجام دیتے ہیں۔

Relief Bazar
Relief Bazar

یہ بات درست ہے کہ رمضان بازار بھی دیگر بازاروں کی طرح عوام کو ریلیف دیتا ہے جیسا کہ جمہ بازار،منگل بازار ، اتوار بازار اور لنڈا بازار وغیرہ میں عوام کو روز مرہ کی اشیاء سستے داموں مل جاتی ہے مگر رمضان بازار کی طرح ہر نتھو پتھو سمیت حکومتی عوامی سیاسی انتظامیہ کے افسران کے دوروں پر دورے ہو رہے ہیں۔ جنکا فوٹو سیشن کے علاوہ کوئی نتیجہ نہیں نکلتا ہے۔ اگر فرض کر لیا جائے کہ رمضان بازار میں معیار اور مقدار کا معقول انتظام ہیں ، حالانکہ ایسا ہر گز نہیں ۔ پھر بھی غریب عوام کو رمضان بازار کا وہ فائدہ نہیں جو خادم اعلیٰ جناب میاں محمد شہباز شریف کا خواب اور تمنا تھی۔ سوال پیدا ہوتا ہے ؟ کیا غریب عوام کو رمضان میں روز مرہ کے کھانے پینے کی اشیا کے علاوہ کوئی کا نہیں پوری انتظامیپہ رمضان بازار میں مصروف کر دی گئی ہے۔ ڈی سی او، ڈی پی او ، اسسٹنٹ کمیشنر۔ تحصیلدار گرداور پٹواری اور پولیس سب کے سب یا تو رمضان بازار میں ڈیوٹی دے رہے ہیں یا رمضان بازار کے دورے کر رہے ہیں

انتظامیہ کو رمضان بازار میں فراہض دینے کی وجہ سے ٹرانسپورٹروں نے اپنی دنیا اپنی سلطنت اور اپنی حکومت بنائی ہوتی ہے ۔ نہ کرائی نامہ اور نہ ہی کرائے کا کوئی شڈول وجہ رمضان بازار،
کسی رمضان بازار میں صفائی ستھرائی نام کی کوئی چیز نظر نہیں آئے گی وجہ پوری انتظامیہ رمضان بازار کی سجاوٹ اور دوروں کو حتمی شکل دینے میں مصروف نظر آتی ہے ایک منٹ کے لئے فرض کر تے ہیں ۔۔ انتظایہ اپنے اپنے فراہض اادا کر رہی ہے اور عام بازار سے سستی اشیا رمضان بازار میں فرخت ہو رہی ہے ، پاکستان کی ستر فیصد آبادی دور دراز دیہاتوں میں آباد ہے۔ جنکا وقت مزدوری کر کے کٹتا ہے۔ اگر ایسا آدمی بازار آئے جو کم از کمم ایک سو سے دو سو روپیہ ہے ۔ کیا وہ غریب مزدور رمضان بازار سے کتنے پیسے کی خریداری کر لے گا؟؟

یہ بھی سچ ہے اگر وہ مقامی دکاندار سے التماس کرے تو وہ بھی کوئی ڈسکاؤنٹ کر دے اور کرایہ وغیرہ نکال کر رمضان بازار کے حساب سے اسکو مقامی طور پر وہ اشیاء مل جائیں جہاں تک سیاسی قد کاٹھ بڑھانے کی بات ہے تو رمضان بازار اور رمضان بازار کے دورے اور پھر دوروں کی کوریج کاغزی کاروائی تک ٹھیک ہے مگر حقیقت میں عوام اس کو ایک مزاق ہی سمجتھے ہیں۔ سفید پوش آدمی جس کے چار پاج بچے ہیں اس کو پہلے رمضان سے ہی بچوں کی عید پر کپڑے اور جوتوں کی فکر کھائے جارہی ہوتی ہے یہ ایسے ہی ہے جیسے کسی متوسط طبقہ میں اگر کسی بچی کی پیدائیش ہو جائے تو روز پیدائیش سے لیکر بچی کی رخصتی تک ہر روز کچھ نہ کچھ جمع کرتے رہتے ہیں اور پھر شادی کے دن جہیز کی صورت میں اپنی لخت جگر کو فارغ کرتے ہیں۔

Iftar Party
Iftar Party

اعلٰ احباب سے گزارش ہے افطاری کے دستر خوان دیہاتوں اور شہروں میں حکومتی اور سماجی صخیصات کی سرپرسی میں لگائے جاتے ہیں۔ لوگ زکواة اور صدقہ بھی رمضان میں دیتے ہیں۔سفید پوش طبقہ اپنے لخت جگروں کی خواہشات ، آرزو، اور خوشیاں پوری کرنے کی خاطر سحری و افطاری میں کنجوسی برتتے ہیں تا کہ بچوں کی عید پرچیخ و پکار یا رونا دھونا نہ ہو اور بچے خوشی سے عید گزار سکیں۔۔۔ کیونکہ بچے تو بچے ہیں

اگر آپ سفید پوش طبقے کے لئے کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو رمضان بازار میں کڑوڑوں روپیہ خرچ کرنے کی بجائے پٹوول ڈیزل اور ٹیکس میں چھوٹ دیکر تاجروں کو پابند کر دیں کہ یہود و نصریٰ کی طرح ہر چیز کے ریٹ میں رمضان میںکمی کردیں اس طرح عوام کو حقیقی ریلیف بھی ملے گا اور حکومتی خزانے پر بوجھ بھی نہیں ہوگا۔ اور خاص بات یہود و نصریٰ کی طرح جیسے وہ اپنی عوام کو مہزبی تہواروں پر خصوصی ریلیف دیتے ہیں آپ بھی اس سلسلہ میں بسماللہ کریں اللہ برکت دے گا۔ کسی بھی عسائی ملک کو دیکھ لو غریب ہے یا امیر وہ اپنی کرسمس (عید) پر ہر چیز آدھی قیمت پر فروخت کرتے ہیں حتیٰ کہ موبائل کمپنیاں لوڈ کرنے پر ڈبل واپس کرتی ہیں۔

کیا یہ ریلیف حکومت پاکستان اپنے شہریوں کو عید پر تحفیہ کی صورت دے گئی؟غریبوں اور سفید پوش طبقے کے لوگوں کو رمضان میں کوئی پرشانی نہیں ہوتی کیونکہ اسلامی جموریہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور یہاں کے لوگ ثواب کی خاطر رمضان میں صدقہ خیرات اور زکواة کے علاوہ بھی مالی مدد کرتے ہیں، اور ویسے بھی رمضان برکتوں والہ ماہ ہوتا ہے، اس لئے ماہ رمضان میں جگہ جگہ روزے رکھوانے اور روزے کھلوانے کے غیر معمولی انتظامات ہوتے ہیں، حکومت رمضان بازار کی بجائے عید بازاروں کا انعقاد کروائے تا کہ غریبوں یتیموں بیوؤں اور سفید پوشوں کے بچے بچیاں بھی عید کی خوشیاں منا سکیں، علمائے کرام سے بھی گزارش ہیں کہ فطرانہ کی ادائیگی نماز عید سے پہلے کی بجائے آخری عشرہ شروع ہوتے ہی ادا کرنے کی تلقین کیا کریں تا کہ غریبوں کا بھرم بھی رہ جائے اور خوشی کے دن کسی گھر میں صفِ ماتم نہ بچھے۔

Dr Tasawar
Dr Tasawar

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post نادرا، 16 ڈائریکٹر جنرل کی اسامیاں ختم، سمارٹ کارڈ سستا
Next Post سانحہ مری ، ٹیچر کو جلانے میں ملوث تین ملزم گرفتار

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.