مقامی خبریںمانانوالہ میں پولیس نے گلی رفیق زرگر میں منشیات فروشی کے پرانے اڈہ پر چھاپہ Yesurdu June 12, 2016 1 min read Share this: Police raidedشیخوپورہ(بیورورپورٹ)مانانوالہ میں پولیس نے گلی رفیق زرگر میں منشیات فروشی کے پرانے اڈہ پر چھاپہ مار کر ایک خاتون ثمینہ بی بی کو منشیات فروشی کے الزام کے تحت پکڑ کر اس کے قبضہ سے تین کلو 150گرام چرس برآمد کرلی ہے ۔ Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026