مقامی خبریںپولیس اہلکار غلام عباس گرمی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے پر دوران گشت اچانک دم توڑ گیا Yesurdu June 8, 2016 1 min read Share this: Police patrollingشیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ سٹی بی ڈویژن کے تعینات پولیس اہلکار غلام عباس گرمی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے پر دوران گشت اچانک دم توڑ گیا جس کی نعش ضروری کاروائی کیلئے سول ہسپتال پہنچا دی گئی ہے۔ Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026