yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
Fun & Performance

وہ دن جب امریکی واسرائیلی خوشیاں منا رہے تھے کیونکہ مسلمانوں کو بیدردی سے قتل کیا جارہا تھا۔

Web Editor October 27, 2018 1 min read
‘People,didn’t,choose,to,die.’,It’s,crazy,how,many,people,are,so,quick,to,reject,any,information,that,goes,against,their,personal,beliefs,but,so,quick,to,accept,information,that,supports,their,personal,beliefs.,They,automatically,dismiss,it,as,a,lie,and,insist,that,their,supporting
Share this:

جب لوگ کہتے ہیں لوگ غزہ میں مر رہے ہیں!

لنڈا  سارسوہر بتائیں گی انہوں نے غزہ میں کیا دیکھا

جب لوگ کہتے ہیں لوگ غزہ میں مر رہے ہیں!۔ میرا دل ٹوت جاتا ہے۔ کیونکہ کبھی بھی لوگ خود یہ نہیں چاہتے کہ انھیں مار دیا جائے۔ لوگ مار دیئے گئے ان کی لاشیں مسخ کی گئیں۔ سنائپرس کے ہاتھوں وہ موت کا شکار ہوئے۔

لنڈا  سارسوہر: میڈیا کیسے غزہ پر غلط پروپیگنڈہ کرتا ہے۔

جواب: میڈیا کوریج کی اکثریت جو غزہ پر کام کر رہی ہے۔ کہ غزہ میں کیا ہورہا ہے  اور غزہ  کیوں مشکلات کا شکار ہے۔ یہ دونوں اطراف کی بات کرتے ہیں اور دونوں فلسطین اوراسرائیل کے جھگڑے کی بات کرتے ہیں جس کی وجہ دونوں کا ٹکرائو اور لوگوں کا مرنابتایا جاتا ہے۔

people, did, not, choose, to, die-itscrazyhowmanypeoplearesoquicktorejectanyinformationthatgoesagainsttheirpersonalbeliefsbutsoquicktoacceptinforma

لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔

https://www.facebook.com/NowThisOpinions/videos/2157833234248155/

غزہ کے لوگ، غزہ جوکہ فلسطین میں ہے ان کے پاس کوئی سنائپرز ، ٹینک  یا طیارے نہیں ہیں۔ غزہ میں زیادہ لوگ ہیں جو 11 سال  سے محصور ہیں ۔اس کا مطلب ہے کہ بارڈر بند ہیں ۔ نہ تو غزہ میں داخل ہونے کا راستہ ہے اور نہ ہی غزہ کو چھوڑنے کا کوئی راستہ ہے۔ اور بہت سی اقوام متحدہ کی تنظیمیں اور بہت سی انسانی حقوق کی تنظیمیں  غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا کھلی فضا کا قید خانہ کہتے ہیں ۔

لوگوں کے پاس احتجاج کا حق ہے مگر انہیں سختی اور سنائپرز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جس میں 2018 کو مئی14 کو50 لوگوں کو قتل کردیا گیا۔ اور پچھلے ہفتے 100 سے زائد لوگوں کو قتل کیا گیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے کم از کم 58 فلسطینی قتل کردیئے ۔ بہت سے خبررساں اداروں نے لکھا ۔ ’’ غزہ کے لوگ مر گئے ‘‘

نہ تو یہ بتایا گیا کہ وہ کیسے مارے گئے اور نہ ہی یہ کہ کس نے انھیں ماردیا۔

سن 2014 سے اب تک مئی 14 سن 2018 غزہ کے لوگوں کیلے انتہائی کربناک تھا۔ جب اسی دن اسی وقت کو ایک تصویر دیکھی ۔ جب یروشلم میں امریکی سفارت خانہ کا افتتاح ہورہا تھا۔ ایک طرف امریکی اور اسرائیلی جو کہ خوشیاں منا رہے تھے۔

اوردوسری طرف ہم دیکھتے ہیں وہ لوگ جن کو سنائپرز قتل کر رہے تھے۔ فضا میں دھواں ہی دھواں تھا۔ لوگ تشدد زدہ ہو کر ادھر ادھر بھاگ رہے تھے۔ یہ وہ لوگ تھے جو بنیادی حقوق مانگ رہے تھے۔

سفر کرنے کا حق، زندہ رہنے کا حق، کام کرنے کا حق۔اور یہ کہ وہ اپنے ملک میں ہر جگہ جاسکیں ۔ اور اپنی پیدائش کی جگہ پر جاسکیں اپنے وطن میں ۔
یہاں تک کہ ایک اقوامی متحدہ کی کونسل اسرائیل کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر آڑھے ہاتھوں لے چکی ہے۔

لوگ جو فلسطینی لوگوں کیلئے کھڑے ہوتے ہیں آپ کو بتائیں گے۔ کہ سیاسی طور پر یہ متوقع وجہ ہے

لیکن جب جب آپ کے پاس ہمیشہ ایک وجہ ہے جو سیاسی طور پر متوقع ہے ۔

دھائیوں پہلے امریکہ بہادر ویتنام جنگ میں کھڑا ہوا  اور پھر دھائیوں بعد امریکہ بہادر جنوبی افریقی علیحدگی پسندوں کیخلاف کھڑا ہوا۔ اور اب ہمارا وقت ہے  کہ ہم فلسطین میں ہونے والے مظالم کیخلاف کھڑے ہوجائیں ۔نہ کہ فلسطینی لوگوں کیخلاف۔ ہماری نسل کے لوگ کیا چاہتے ہیں

ہماری ٹیکس کی دولت فلسطینی لوگوں پر ایک ناجائز غیر قانونی قبضہ کیلئے استعمال ہورہی ہے۔

یہ ہماری ٹیکس کی دولت ہے جس سے نہتے مظاہرین پر سنائپرز چھوڑے جارہے ہیں

میں آپ سے کہنا چاہتی ہوں کہ آپ فلسطینی لوگوں کیلئے کھڑے ہوں
اس لئے نہیں کہ یہ آسان  ہے اس لئے کہ یہ مشکل ہے ۔

اور آپ کی آواز کی ان کو اس وقت اشد ضرورت ہے ۔ اپنی سوشل میڈیا  کی ذمہ داری نبھائیں
جو بھی فلسطین میں ہورہا ہے اس کے متعلق آرٹیکلز شیئر کریں۔ اپنی سوچ شیئر کریں۔

نہ ہی ڈریں اور نہ ہی خاموش ہوجائیں ۔ اپنے لیڈروں کے پاس جائیں اور انہیں بتائیں  کہ آپ انہیں سننا چاہتے ہیں ۔ آپ کو بتانا ہوگا کہ یہ قابل قبول بالکل نہیں ہے۔ ہمیں چننا ہے کہ جو رقم ہم بری مشکل ہے اپنے ہاتھ سے کماتے ہیں  اور ہم چاہتے ہیں کہ کرپشن نہ ہواور نہ ہی معصوم فلسطینوں کا خون بہایا جائے ۔

ہمارے دوست جو میڈیا سے متعلق ہیں ۔ انہیں بتائٰیں کہ وہ اس کیلئے  اپنی بتہرین کوشش جاری رکھیں ۔وہ سچ پھیلائیں جو واقعی فلسطین میں ہورہا ہے۔

میں آپ کو یقین دلانا چاہتی ہوں کہ آپ جب دھائیوں پیچھے دیکھیں گے ۔ آپ کو پتا چلے گا کہ آپ سچ پھیلانے کے باعث تاریخ کی  صحیح سمت میں ہو۔

‘People didn’t choose to die.’

It’s crazy how many people are so quick to reject any information that goes against their personal beliefs but so quick to accept information that supports their personal beliefs. They automatically dismiss it as a lie and insist that their supporting

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Bridge or star features and potential effects
Previous Post Bridge or star features and potential effects
Next Post یونان کے ساحل پر پیش آنے والا خوفناک ترین حادثہ ۔ قیامت کا منظر
Aeroplane burst at the beach St Martin airport and island of Greece

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.