yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی مردوں اور عورتوں میں گمراہی ، اخلاقی بگاڑ اور گناہوں کی دلدل میں پھنسنے کی سب سے بڑی وجہ کیا؟ نامور خاتون کالم نگار نے پورے معاشرے کو آئینہ دکھا دیا

Web Editor September 1, 2018 1 min read
Pakistani men and women go astray
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں الا ما شا اللہ لوگ حسد جلن اور مقابلہ کی دوڑ کے سبب ڈیپریشن اور احساس کمتری و برتری کے امراض کا شدید شکار ہوتے جا رہے ہیں۔ پیسے والوں کے نفسیاتی مسائل کی جھلک امیر خواتین کی کمیٹی پارٹیوں کی تقریبات سے مل جائے گی۔
نامور خاتون کالم نگار طیبہ ضیا چیمہ اپنے ایک کالم میں لکھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔صاحب لوگوں کے امراض ان کے تعلقات سے پتہ لگ جاتے ہیں۔پاور اور دولت والے کا کتا بھی بیمار ہو جائے تو عیادت کو پہنچ جاتے ہیں اور پاور دولت زوال پذیر ہو جائے تو اس کی بھلے ماں مر جائے پھر کوئی مفاد پرست اس کی دہلیز پر قدم نہیں رکھے گا۔ خود فرضی اور مفاد پرستی کی بد ترین مثالیں پاکستان میں جا بجا دیکھی جا سکتی ہیں۔نیچے رہ گیا متوسط طبقہ تو الا ماشا اللہ وہ دوسروں کا منہ لال دیکھ کر اپنے منہ پر طمانچہ مار رہا ہے۔کم کوئی بھی نہیں کسی سے۔پاکستان میں اب ہر چیز ہر رشتہ ہر تعلق ہرمسئلہ سیاسی ہو گیا ہے۔ لوگوں کی سوچ اور ذہنیت سیاسی ہو چکی ہے۔ یقین مانیں بیرون ملک تارکین وطن میں تبدیلی نہیں آئی لیکن پاکستان بہت تیزی سے تبدیل ہورہا ہے۔ مثبت نہیں منفی تبدیلی آئی ہے۔ مروت‘ رواداری‘ شرم حیا‘ اخلاص اخلاق‘ اعمال‘ رسوم و رواج و روایات‘ ادب لحاظ‘ برداشت‘ صبر‘ شکر کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا۔ نہ رشتوں میں وہ اداسی رہی نہ جدائی کا وہ احساس پہلے جیسا رہا۔ نہ کسی کے پاس فرصت رہی نہ وقت نہ محبت میں وہ چاہت رہی۔ پاکستان میں تیزی سے پھیلنے والی اس منفی تبدیلی کو تارکین وطن زیادہ شدت سے محسوس کر سکتے ہیں۔
سال دو یا برسوں بعد وطن لوٹنے والے حیران پریشان ہوجاتے ہیں اور پرانے ماحول تلاش کرتے ہیں۔ پہلے دیار غیر سے پلٹنے والے کو ملنے کے لئے رشتے دار احباب دور دراز سے پہنچ جاتے تھے۔ اب قریب بسنے والے بھی چاہتے ہیں کہ انہیں جا کر ملا جائے وہ بھی اگر وہ گھر میں موجود ہوں۔ جس کو دیکھو کہتا ہے مصروف ہوں۔لیکن مصروفیت کیا ہے وضاحت نہیں کر پاتے۔ بچوں میں اپنے ماں باپ کے لئے وہ چاہت نہیں رہی جو گیمز اور ٹی وی میں ہے اور بڑے اپنی دنیاداری کے حسد و جلن کے سیاپے میں وقت و پیسہ کمانے اور لگانے میں غرق ہیں۔ پاکستان سیاسی اعتبار سے ہی نہیں سماجی و اخلاقی اعتبار سے بھی سیاسی ہو چکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عبادات و صدقات کے باوجود لوگ بے سکونی کا شکار ہیں۔ یہ وہ امراض ہیں جن کوحکومتیں بھی تبدیل نہیں کر سکتیں۔گورے امریکہ جیسے ملک میں فیملی سسٹم کی طرف لوٹ رہے ہیں اور دیسی معاشرہ میں فرنگی کلچر رائج ہو رہا ہے۔ اوپر سے حوروں کے نقشے کھینچنے والے الا ما شا اللہ مولوی حضرات نوجوان نسل کو والدین کے قریب کرنے کی بجائے دور کر رہے ہیں۔ فرائض و واجبات کا شعور نہیں لیکن بہو کو یہ سبق مولوی پڑھا دیتا ہے کہ ساس سسر سے الگ رہو۔
شوہر کا خیال رکھنا بھی تمہاری ذمہ داری نہیں وغیرہ۔یہ ان لڑکیوں کو سبق پڑھائے جا رہے ہیں جو اپنے بچوں کو پالنے سے بھی بیزار ہیں۔ سمارٹ فون ، ٹی وی ڈرامے ، فیشن بازی اور بازار کے پکوان ان کے شوق ہیں ، بچے بھی شوہر پالے اگر گھر میں موجود ہے۔سماجی اسلامی و اخلاقی اعتبار سے پاکستان بگڑ رہا ہے۔ تعلیمی درسگاہوں کے حالات بھی ناگفتہ بہ ہیں۔ بہت سے سماجی و اسلامی ایشوز ہیں جو شائع نہیں ہو پاتے میں اپنے فیس بک اور ویب سائٹ پر ویڈیوز آپ لوڈ کر دیتی ہوں۔ اب تو گھر وں سے بھاگنے والیاں بھی اپنی عمر نہیں دیکھتیں۔ پہلے شوہر پردیس اور بال بچہ وطن میں ہوتا تھا۔ اب بال بچہ مغرب کی شہریت لینے کے لئے بھیج دیا جاتا ہے اور گھر والا کسی دوسرے ملک میں بیٹھا ہوتاہے۔ پاکستان میں سرکاری ملازم دو سال پانچ سال کی چھٹی لے کر مغربی شہریت لینے پہنچے ہوتے ہیں اور ساتھ پاکستان سے سرکاری تنخواہ بھی مسلسل وصول کرتے ہیں۔ اس تمام ایکسر سائز میں بھی خاندان ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ شوہر ادھر ادھر منہ مار لیتے ہیں اور بیوی پردیس میں بچوں کے جھنجٹ میں پھنس کر رہ جاتی ہے۔جوان اولاد کی نافرمانی کے پس پشت متعدد اسباب ہوتے ہیں۔
طلاق اور منشیات میں اضافہ بھی تشویشناک صورت اختیار کر رہا ہے۔نوجوان نسل ملک وملت کے مستقبل کا ایک بیش قیمت سرمایہ ہے، جس پر ملک وملت کی ترقی وتنزلی موقوف ہے، یہی اپنی قوم اور اپنے دین وملت کے لیے ناقابلِ فراموش کارنامے انجام دے سکتے ہیں، یہ ایک حقیقت ہے کہ نوجوان کی تباہی، قوم کی تباہی ہے، اگر نوجوان بے راہ روی کا شکار ہوجائے تو قوم سے راہِ راست پر رہنے کی توقع بے سود ہے اور نوجوان نسل کی تنزلی کا سبب اس کے اپنے گھر والے ہیں۔ علماء، والدین، سرپرست اور اساتذہ کے ساتھ حکومت پر بھی یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ نوجوان نسل کی بربادی کو روکنے اور ان کے اخلاق وکردارکو بہتر بنانے کے لئے مواقع فراہم کریں۔دوسری جنگ عظیم کے بعد فرانس کے صدر نے شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ” ہمارے نوجوان کردار سے عاری ہوچکے ہیں اس لئے ہمیں جنگ سے دوچار ہونا پڑا ”۔ اخلاق و کردار ہی ہیں جو انسانی نسل کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں، جب کوئی قوم اخلاق سے محروم ہوجاتی ہے تو کوئی طاقت اسے ترقی سے ہمکنار نہیں کرسکتی۔آج کے پاکستان میں نہ وہ چاہت رہی نہ وہ راحت باقی رہی ، سب کچھ بڑی تیزی کے ساتھ بدل رہا ہے۔اوپر سے نیچے تک بس اک دوڑ لگی ہوئی ہے جس کا نہ کوئی اینڈ ہے نہ سرا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"It is just like cheating a good person like ..
Previous Post ” اچھے شخص کو دھوکہ دینا ایسے ہی ہے جیسے۔۔۔۔۔“ عامر لیاقت کی دوسری شادی پر انکی پہلی بیوی ’بشریٰ عامر ‘ نے ایسی بات کہہ دی کہ ساری پی ٹی آئی قیادت دنگ رہ گئی
Next Post اچھا جی ۔۔۔۔۔۔ شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلیں شراب کی نہیں تھیں بلکہ ۔۔۔۔۔ اکرام اللہ گنڈا پور کی شہد کی بوتلوں کی یاد دلا دینے والی خبر آ گئی
The bottles that were found in the room of Sharjeel Memon were not of alcohol but .....

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.