yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

نظریہ پاکستان اور عصرِ حاضر کے تقاضے

F A Farooqi August 10, 2016 1 min read
Independence Day
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری
14 اگست 1947 تاریخ انسانیت میں کرشمہ سازی کا دن ہے۔ یہ دن انسانی قوت نظریہ کی تخلیق کے اظہار کا دن ہے۔ اس دن مسلمانانِ ہند پر آزادی کا سورج طلوع ہوا۔ اس خطہ زمین پر صدیوں سے نظریاتی تنکا تنکا جمع کرنے والے نظریاتی انسان نے اس دن اپنا گھر مکمل کیا۔ جس میں وہ اپنے عظیم نظریے کے مطابق آئندہ زندگی آزادانہ گزارے گا۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک مخصوص نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا تھا۔اور وہ نظریہ تھا” نظریہ پاکستان” ۔ برصغیر میں دو قومی نظریہ کی کوکھ سے ابھرنے والا یہ نظریہ دراصل اپنے تمام معانی اور مصادر کے نقطہء نظر سے نظریہ قرآن اور نظریہ اسلام ہے۔ کیونکہ تحریک پاکستان کے مراحل کے دوران اسلامیان ہند نے جو نظریاتی نعرہ بلند کیا تھا پاکستان کا مطلب کیا لا اللہ الا اللہ برصغیر کے مسلمانوں کا یہ نظریہ ایک منفرد نظریہ تھا جس کے پیچھے ایک نہایت پختہ عقیدہ، وسیع و عریض اور مضبوط و منفرد تہذیب ، تابناک ماضی اور روشن مستقبل مضمر تھا۔ اس نظریے نے جہاں قیامِ پاکستان کے امکانات روشن کیے وہیں اس کی بقا و سلامتی اور ترقی و استحکام کا رُخ بھی متعین کیا۔ تحریکِ پاکستان کی اس فوری اور شاندار کامیابی نے مصورِ پاکستان کے اس قول کی تائید کر دی۔

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسولِ ہاشمی

قرار دادِ پاکستان بھی دراصل اسی نظریے کی بنا پر سامنے آئی تھی۔ جس نے مسلمانوں کی منزل قیامِ پاکستان تک رسائی کو ممکن بنایا۔ آج جب تعمیرِ وطن کی بات ہو رہی ہے تو اس وقت بھی کسی نئی توجیہ اور تاویل کے بجائے ہمیں پھر انہیں نشانوں پر پلٹنا ہوگا۔ اس مملکت کی بنیاد جس نظریے پر ہے اس کا استحکام اسی سے مشروط ہے۔ صوبائی، نسلی اور لسانی امتیازات کی اس ملک میں گنجائش اس لئے بھی نہیں ہے کہ اس ملک کا پیمانہ ہی اسلام ہے۔

Allama Iqbal
Allama Iqbal

درحقیقت نظریہ ہی کسی قوم کی تشکیل، بقا اور دوام کا ضامن ہوتا ہے۔ اس کی تہذیب و ثقافت، ترقی اور تمدن اسی نظریے پر منحصر ہوتی ہے۔ اگر کسی قوم کی نظریاتی بنیادیں کمزور پڑ جائیں تو وہ زیادہ دیر اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتی۔ پاکستان جو اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے اس کا استحکام اور بقا بھی اسی نظریہ سے وابسطہ ہے۔ ایک نظریاتی مملکت ہونے کے ناطے نظریہ پاکستان کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے۔ پاکستان عصر حاضر میں جن خوفناک اور اندوہناک سیاسی اور قومی منجدھار سے ہمکنار ہے۔اس سے بروآزما ہونے کے لیے ہمیں قرآن اور اسلام کی امداد کی اشد ضرورت ہے۔حضرت قائداعظم اور علامہ اقبال کے نظریات اور تصورات کو مکمل طور پر جزوجاں بنانا ہوگا۔

انہی اہم ترین مقاصد کے حصول کے لیےنظریہ پاکستان کو دوبارہ اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ اکثروبیشتر دانشوراں کرام نظریہ پاکستان کی تفہیم میں ڈنڈی مار جاتے ہیں۔جو کسی طرح بھی قومی تعمیر و ترقی اور عروج کا باعث نہیں بنتا۔ لہذا عصر حاضر کا تقاضہ ہے کہ وہ بنیادی نظریات جو تخلیق پاکستان میں کارفرما تھے انہیں جلد از جلد بروئے کار لایا جائے۔ اور پاکستان کی نسل نو میں احساس تفاخر اور قومی استقلال و استقامت کی ضمانت دی جائے۔

یہ بات مسلم ہے کہ جسموں پر حکومت کی نسبت روحوں کی تسخیر زیادہ اثر انگیز ہوتی ہے۔ اگرچہ جسم پر وار ہونے والے واقعات بھی خاص حد تک نظریات و افکار میں تغیر کا باعث بنتے ہیں۔ مگر مسلمانوں کی تاریخ میں کئی ایسے بلال موجود ہیں کہ جنہوں نے جسم و جاں سب کچھ لٹا دیا۔ مگر نظریے سے انحراف نہیں کیا۔ آج پوری دنیا میں یہ تاثر عام کیا جا رہا ہے کہ ہمیں فلاں اچک لے گا یہ نہ کیا تو ہماری معیشت برباد ہوجائے گی۔ ملک پر قبضہ ہوجائے گا ایٹمی حملہ ہو جائے گا۔

حالانکہ
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ
مومن ہے تو بے تیخ بھی لڑتا ہے سپاہی

ہم تو مومن ہیں ہمارا دین ہمیں دروریوار سجانے کی بجائے روح کو سنوارنے کا درس دیتا ہے اگر مسلمانان پاکستان کے لیے نظریہ کی نسبت معیشت اہم ہوتی تو قیام پاکستان کے لیے تاریخ انسانیت کی سب سے بڑی ہجرت وقوع پزیر نہ ہوتی وسیع و عریض جاگیروں اور محلات کے مالک سب کچھ لٹا کر بے سروسامان پاک سرزمین پر قدم نہ رکھتے۔ اگر جان کا خوف ہوتا تو نہتے ہندوستان کا سینہ چیرتے خونی لکیر اور لاشوں کے پل عبور کرنے کا ہرگز نہ سوچتے۔ ہاں اگر انہیں فکر تھی تو ایمان کی عقیدے کی ، مستقبل کی۔ دنیا کی سب سے بڑی اسلامی سلطنت کے قیام کی اور اس کے بقا کی۔ وہ اس وقت بھی سید، مرزا، پنجابی، سندھی، بنگالی، بلوچی، پٹھان اورکشمیری تھے مگر ان پہچانوں کو انہوں نے ایک وطن کےحصول میں حائل نہیں ہونے دیا۔ بلکہ اس یکجائی نے ملت اسلامیہ کو اس عظیم سلطنت کے حصول کے قابل بنایا۔ اس نظریہ نے انہیں ہر خوف سے بےنیاز کر دیا تھا۔

آج جبکہ ہم روحانی، فکری، نظریاتی، اور عملی ہر لحاظ سے زوال و انحطاط کا شکار ہیں۔ آج ظاہری حدیں ختم اور غیر موئثر کرنے کی بات ہورہی ہے۔ اس تناظر میں اگر یہ کہا جائے کہ نظریہ پاکستان پرکام کی پہلے اتنی ضرورت نہ تھی جتنی آج ہے تو یہ بے جا نہ ہو گا۔ فرق صرف یہ ہے کہ آج شوگر کوٹڈ گولیاں ہیں۔ جو پہلے سے کہیں زیادہ خطرناک اور شرانگیز ہیں مگر ہماری بےچارگی نے ہم سے وہ بھی چھین لیا جو دور غلامی میں بھی ہم سے نہیں چھینا تھا۔

Independence Day
Independence Day

جو قومیں اپنے نظریات سے رو گردانی کرتی ہیں وہ اقوام عالم کی اندھی تقلید میں اپنا تشخص کھو بیٹھتی ہیں ۔ نظریات اگر عمل کی تجربہ گاہ سے نکل جائیں تو اصل میں شکوک و شبہات جنم لے لیتے ہیں اور نئی نسل ان تصورات کو دقیانوسیت اور بنیاد پرستی کا لیبل لگا کر ان سے کنارہ کش ہو جاتی ہے۔ اور وقت کی دھار کو دیکھ کر نئے اصول و ضوابط کی طرف متوجہ ہو جاتی ہے۔

عصرحاضر میں جہاں ہم اور بہت سے مسائل کا شکار ہیں وہاں نئی نسل میں نظریاتی نا پختگی اورفکری ناہمواری سب سے بڑا مسئلہ ہیں۔ انہیں اس حقیقت کا علم نہیں کہ نظریہ ہے تو ریاست ہے بصورت دیگر “اکھنڈ بھارت” کا نعرہ لگانے والے ابھی تک گھات لگائے بیٹھے ہیں۔ آج سرحدوں کو غیر ضروری بندھن قرار دینا معاشرتی، ثقافتی تعلیمات کے نغمے الاپنا۔ بھارت کی طرف سے آئے دن ہونے والے شر پسندانہ اقدامات اور دشمنی پر مبنی کاروائیاں سب اسی سوچ سمجھے منصوبے کا حصہ ہیں۔ ایک ہزار برس اکھٹے رہنے کے باوجود اپنا الگ الگ تشخص برقرار رکھنے والی قوموں کو پھر سے ایک کرنے کی باتیں نہ صرف یہ کہ عارضہ عقل کی طرف نشاندہی کرتی ہیں بلکہ دشمن کے خوفناک عزائم کا پردہ چاک کرتی ہیں۔

ملک کی موجودہ خطرناک صورت حال کا تقاضہ ہے کہ انفرادی اور اجتماعی سطع پر پھر سے نظریہ پاکستان اور اس کے تقاضوں کو قوم کے سامنے اجاگر کرکے ملک سے محبت کے جذبات کو فروغ دیا جائے۔ نسل نو کی نظریاتی تربیت کے لیے حکومتی سطع پر عملی اقدامات کیے جائیں۔ تمام سیاسی، مذہبی اور عسکری قائدین دیگر اہم شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ مل بیٹھ کر ملک کے لیے مستقل پالسیاں مرتب کی جائے اور ان پر عمل درامد یقینی بنایا جائے۔ سیاسی اور مذہبی ہم آہنگی کے لیےکانفرسوں اور سیمیناروں کا انعقاد کیا جائے۔ اور فرقہ درایت پھیلانے والے عناصر کی حوصلہ شکنی کی جائے۔ تاکہ قوم کو ایک بار پھر متحد اور منظم کیا جا سکے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے۔

Dr. Muhammad Riaz Chaudhry
Dr. Muhammad Riaz Chaudhry

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Pakistan
Previous Post میرا پاکستان کیسا ہو
Next Post اسلامی فلاحی ریاست کا خواب
Independence day

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.