yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسلام آباد، ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کا ہائوسنگ سوسائٹیز کو نوٹس، فوری سیوریج پلانٹس تنصیب نہ کرنے پر جرمانے اور سزا کا اعلان

MH Kazmi January 10, 2018 1 min read
PAKISTAN, ENVIRONMENTAL, PROTECTION, AGENCY, ISSUED, NOTICE, TO, 26, HOUSING, SOCIETIES. TO, URGENTLY, INSTALL, SEWERAGE, SYSTEM,
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ماحولیاتی تحفظ ایجنسی نے اسلام آبادمیں چند ہائوسنگ سوسائٹیز کو مناسب سہولیات فراہم کرنے سے چشم پوشی اور ماحولیاتی مسائل کا باعث بننے پر نوٹس جاری کردیئے ہیں اورفوری سیوریج پلانٹس تنصیب نہ کرنے پر جرمانے اور سزا کا اعلان بھی کردیا ہے۔ مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ منصوبوں ڈویلپرز کے حامی نہ تو ماحولیاتی منظوری کی شرائط میں شامل ہوتے ہیں اور نہ ہی تعمیل پیش رفت کی رپورٹس جمع کراتے ہیں جس کے نتیجے میں دارالحکومت میں ہوا و پانی کی آلودگی ،مختلف بیماریوں ،ٹھوس مائع فضلہ کے مسائل اور درخت کاٹنے جیسے سنگین ماحولیاتی مسائل پیدا ہوتے ہیں ۔ڈائریکٹر جنرل پاک ای پی اے نے ان معاملات کا سنجیدگی سے نوٹس لیا اور تمام ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے منتظمین کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیاپاکستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی وزارت موسمیاتی تبدیلی ،پاکستان ماحولیاتی ایکٹ PAKISTAN, ENVIRONMENTAL, PROTECTION, AGENCY, ISSUED, NOTICE, TO, 26, HOUSING, SOCIETIES. TO, URGENTLY, INSTALL, SEWERAGE, SYSTEM, 1947 کے اطلاق اس کے قوانین قواعد و ضوابط کی ذمہ دار ہے ۔اسلام آباد آئی سی ٹی کی حدود میں واقع تمام تر ترقیاتی منصوبوں کو ابتدائی ماحولیاتی امتحان  کی تشخیص کی رپورٹوں کو پیش کرنے سے قبل پاکستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی سے منظوری لینا ضروری ہے ایجنسی 26 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کو اسلام آباد میں ماحولیاتی منظوری جن میں ٹھوس فضلہ مائع فضلہ ،کیمیکل فضلہ خطرناک مواد سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر بارش کے پانی کے کٹاﺅ اور زیر زمین پانی کے ریچارج وغیرہ شامل ہیں اور ترقیاتی منصوبے کی سہ ماہی ماہانہ ترقی کی رپورٹ جمع کرانے پر بھی عدم اطمینان کے باعث نوٹس جاری کیا گیا ۔

یہ بھی مشاہدے میں آیا کہ  منصوبوں ڈویلپرز کے حامی نہ تو ماحولیاتی منظوری کی شرائط میں شامل ہوتے ہیں اور نہ ہی تعمیل پیش رفت کی رپورٹس جمع کراتے ہیں جس کے نتیجے میں دارالحکومت میں ہوا و پانی کی آلودگی ،مختلف بیماریوں ،ٹھوس مائع فضلہ کے مسائل اور درخت کاٹنے جیسے سنگین ماحولیاتی مسائل پیدا ہوتے ہیں ۔ڈائریکٹر جنرل پاک ای پی اے نے ان معاملات کا سنجیدگی سے نوٹس لیا اور تمام ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے منتظمین کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا اور قانون کے سیکشن 16 کے تحت ماحولیاتی حالات کی تعمیل کے اسباب و وجوہات کو یقینی بنانے کے لیے ہر پراجیکٹ کی ماحولیاتی منظوری کے لیے ذاتی سماعت سوسائٹیوں کی انتظامیہ کی سماعت ہوئی اور ماحولیاتی تحفظ کے احکامات اور ماحولیاتی حالات کی خلاف ورزی پر انوائرمینٹل پروٹیکشن آرڈرز جاری کیے تھے جن میں (مسیرزا زراج ہاﺅسنگ گروپ ،میسرز ماگلہ ویو ہاﺅسنگ سکیم ،مسیرز سواں گارڈن ہاﺅسنگ سو سائیٹز ،مسیرز پاک ویواینکلیوسٹی ) شامل ہیں ان چار ہاﺅسنگ سو سائٹیوں کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں کہ وہ فوراً سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تنصیب کریں ،بارش کے پانی کے کٹاﺅ کی روک تھام ،زیر زمین پانی کے ریچارج اور ٹھوس فضلہ کے مناسب ضیاع کو یقینی بنائیں ۔انہیں ماحولیاتی تحفظ کے احکامات کے مطابق تعمیر کی ہدایات دی گئیں او ر ایجنسی نے ایکٹ کے تحت ماحولیاتی ٹریبونل میں ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر شکایات مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا ماحولیاتی ٹریبونل کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ ایک لاکھ روپے جرمانہ ،مسلسل تنازعات پر ہزار روپیہ اور ماحولیاتی منظوری کی منسوخی پر قید کی سزا دے سکتا ہے ۔ایجنسی نے دارالحکومت میں ماحول کے تحفظ کے قانون کی ضرورت کے مطابق قانونی کاروائی کا فیصلہ کیا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
KASHMIR, WILL, NEVER, LEFT, UNDER, CRUEL, OCCUPATION, OF, INDIA
Previous Post کشمیریوں کو کبھی بھی بھارت کے خوف و غضب میں نہیں رکھا جا ئے گا، سردار مسعود خان
Next Post اسلام آباد:آئی جی سندھ تبدیل، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سردار عبدالمجید دستی نئے آئی جی مقرر
FEDERAL, CABINET, APPROVED, IG, SINDH, CHANGING, SARDAR ABDUL MAJEED, DASTI, IS, NEW, IG, SINDH

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.