yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

پاکستان میں کڑا احتساب اور حکومت

F A Farooqi May 21, 2016 1 min read
Sharif Family
Share this:
Sharif Family
Sharif Family

تحریر: حافظ شاہد پرویز
پانامہ لیکس کے معاملات پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے بعد معمول پر آنا اور تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے باہمی مشورہ کے بعد پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل اور ٹی او آر کو عملی شکل پہنچانے کے سلسلہ کے ساتھ ہی پاکستان میں سیاسی بھوچال تھمنے کی جانب شروع ہورہا ہے تو دوسری جانب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں نوازشریف کی جانب سے روزانہ کی بنیادوں پر بڑے بڑے عوامی اجتماعات اور ترقیاتی پیکجز کے اعلان کے ساتھ عوامی رد عمل ان کے حق میں مزید مضبوط اور مستحکم ہوتا دیکھائی دے رہاہے پاکستان کے سیاسی انتظامی اور کاروباری نظام کا اگر باریک بینی سے جائزہ لیا جائے تو سوائے چند افراد کے کوئی بھی خود کو پارسا ثابت کرنے میں کامیاب نہیں رہتا جب آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہو تو قرآن و سنت کی روشنی کے مطابق مسائل کو بہتری کی جانب لانے کیلئے چند افراد کو سزائیں دے کر دیگر لوگوں کے سامنے عبرت کا نشانہ بنانے کے بعد بگاڑ کے اس سسٹم کو بہتری کی جانب راغب کیا جاسکتا ہے اسلام میں چوری کی سزاہاتھ کاٹنا اس لئے نہیں رکھی گئی کہ تمام مسلمانوں کو معذور کیا جائے اس کا مقصد صرف یہ ہے

ایک فرد کو سزا ملنے کے بعد دوسرے اس سے گریز کریں اور چوری کے اس عمل سے بچیں لہذا پاکستان نے احتسابی عمل کا چلتا ہوا یہ سلسلہ کہ جس میں روزانہ کی بنیادوں پر کبھی کسی بڑے سیاستدان کبھی بیوروکریٹ کبھی شوبز اور کھبی کاروبار سے تعلق رکھنے والے افراد کو جیلوں میں بھیجنے کا سلسلہ بھی بھرپور اور بہترین احتساب کی جانب جانے کا موثر اور بہترین حل ہے۔بڑے افراد کو جیلوں کے پیچھے بھیجنے اور دہشت گردوں کے سہولت کارووں کو انجام تک پہنچانے کے بعد معاشرے کے بگاڑ کو لگام لگے گی اور چھوٹے طبقے کے لوگ بھی پانی کی ٹینکیوں میں دولت رکھنے والے افسران کے انجام کو دیکھ کر عبرت حاصل کرینگے۔ یہی سلسلہ اگر ریاست کے اندر اگلے چار سال تک رائج رہے تو آج کے روزانہ بارہ ارب روپے کی کرپشن کم از کم دو ارب روپے تک ضرور پہنچ جائیگی کرپشن کی بھینٹ چڑھنے والا عام آدمی ٹریفک پولیس کے اشارے کے فوراََ بعد اپنی جیب میں ہاتھ ڈالنا چھوڑ دیگا اور قانون کے تقاضوں پر عمل درآمد ہونا شروع ہو جائیگا۔

Punjab police
Punjab police

اس بات کو جھٹلانا ممکن نہیں کہ آج کی پاکستانی قوم پڑھی لگی اور سمجھدار قوم ہے جو کہ اپنے حق کو حاصل کرنا جان چکی ہے لیکن جب موٹر وے پولیس کی طرح پنجاب پولیس کے محکمہ ٹریفک پولیس پنجاب پولیس ایلیٹ فورس اور پیٹرولنگ پولیس کے نوجوان رشوت کے لالچ کے بغیر جرمانہ کرینگے اور میرٹ کی بنیادوں پر قانون توڑنے والوں کو سزائیں ملیں گی تو یقیناََ پوری قوم کا قبلہ ضرور درست ہو گا آج کے اس احتسابی عمل کہ جس میں بڑے بڑے مگر مچھوں کو سلاخوں کے پیچھے دھکیلا گیا میں بے شک وزیراعظم میاں نوازشریف کی دیدا دلیری اور سخت فیصلوں کی تائیدنہ کرنا بھی زیادتی ہوگی۔ آرمی چیف پاکستان کی مثبت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ کراچی میں امن و امان ،گلگت بلتستان کے لوگوں کو بہتر زندگی مہیا کرنے اور ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے حکومت کاکردار بھی قابل تحسین ہے

یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم کے ترقیاتی کاموں کی رفتار پاکستان میں ترقی کی جانب لے جانے والے منصوبوں لوڈشیڈنگ میں واضح کمی پختہ سڑکوں کا جال میٹرو ٹرینوں کے ذریعے غریب آدمی کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی اور دیگر اہم اقدامات کو اجاگر کرنا بھی صحافتی قلم کی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے جہاں پر ہم حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور تو وہیں پر سابقہ حکومتوں کے بدلے میں موجودہ حکومت کی جانب سے پچھلے کچھ سالوں میں جاری کئے گئے بہترین منصوبہ جات کے بارے میں عوام کو آگاہی فراہم کرنا بھی صحافتی ذمہ داریوں کا بڑا حصہ ہے۔

Hafiz Shahid
Hafiz Shahid

تحریر: حافظ شاہد پرویز

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Haji Khan Muhammad (Late)
Previous Post چوہدری نصر اقبال، چوہدری رؤف احمد، آف سکھ چیناں (سکھ چین ہاؤس لالہ موسی ) کے والد محترم چوہدری حاجی خان محمد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں
Next Post نقش حیات امام حسین علیہ السلام
Imam Hussain

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.