yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نور بخاری کس اعلیٰ حکومتی شخصیت سے پانچویں شادی کرنے جا رہی ہیں؟ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء کی تصدیق

MH Kazmi January 28, 2020 1 min read
NOOR BUKHARI, 5TH, MARRIAGE, WITH, A, POLITICIAN
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ نور بخاری شوبز سے علیحدگی اختیار کرچکی ہیں اور گزشتہ دنوں بھی ان کی پانچویں شادی کی افواہیں زیرگردش رہیں لیکن اب تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے انکشاف کیا ہے کہ نور بخاری نے وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور نور کے سابق شوہر عون چودھری سے دوبارہ شادی کا

مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں

فیصلہ کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق رکن اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر لکھا کہ “تم آگئے ہو نور آگیا ہے… نور بہن نے عون بھاٹی سے بیٹی کی خاطر دوبارہ شادی کا فیصلہ کرلیا ہے, عظیم عورت, قدر مزید بڑھ گئی اور عون بھائی کو تو جانتے ہی ہوں گے آپ!!”عامر لیاقت حسین نے اپنی اس ٹوئیٹ کیساتھ نور اور عون چودھری کی ایک تصویر بھی شیئرکی ۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

یاد رہے کہ چند روز قبل نو ر نے بھی عون چودھری کی تصویر شیئر کی تھی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا تھا کہ ” میرا ہیرو”عامر لیاقت کی ٹوئیٹ پر محمد اسلام خان نے لکھا کہ “بہت ہی بہترین اقدام یہ ہوتی ہے ماں جو اپنی بچوں کی خاطر کیا کچھ نہیں کرتی، نور نے مثالوں میں روح ڈال کر رشتے کو دوبارہ زندہ کیا اور یہ پیغام دیا سب کو کہ رشتوں کی قدر کریں اور کبھی توڑنے نہ دیں اور اگر ہوجائے تو پھر بھی آپشن ہوتا ہے واپسی کا اور اپنےرشتے کو نئے سرے سے شروع کرنے کا”ایک اور صارف نے لکھا کہ “عامر بھائی نُور کی اس شادی کا دوبارہ فیصلہ بہت اچھا اقدام ہے کیونکہ ایک باپ اپنی بیٹی کی جو

عزت سمجھ سکتا ہے وہ دوسرا باپ نہیں سمجھ سکتا کبھی …”نور کی طرف سے عون کو ہیرو قرار دیئے جانے پر بھی ان کے مداحوں نے تبصرے کیے اور ایک صارف نے دونوں کو دعا دیتے ہوئے کہا کہ اللہ آپ دونوں پر ہمیشہ رحم کریں۔حنا رضوی نے لکھا کہ اللہ ہمیشہ میری بہن کو خوش رکھے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں نور بخاری کی پانچویں شادی کی خبریں گردش کر رہی تھیں جن کی نور کی جانب سے تردید بھی کی گئی تھی۔دو سال قبل شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی نور بخاری کی 4 شادیاں ناکام ہوچکی ہیں۔ان کی پہلی شادی 2008 میں وکرم نامی بزنس مین سے ہوئی تھی لیکن 2 سال بعد انہوں نے طلاق لے لی تھی۔37 سالہ نور کی دوسری شادی 2010 میں ہی فاروق مینگل سے ہوئی جو کہ ایک سال سے بھی کم عرصہ چل سکی۔نور نے تیسری شادی عون چوہدری سے 2012 میں کی تھی لیکن وہ بھی صرف کچھ ماہ ہی چل سکی، عون سے ان کی بیٹی فاطمہ بھی ہے۔ولی حامد خان سے 2015 میں نور بخاری نے چوتھی شادی شادی کی۔ گھریلو تنازعات کے باعث شادی زیادہ عرصہ نہ چل پائی اور ستمبر 2017 میں نور بخاری نے عدالت کے ذریعے ولی حامد خان سے خلع لے لی۔عون چوہدری تحریک انصاف کے رہنما ہیں، عمران خان سے ان کی دیرینہ قربت اور وفاداری ہے۔عون چوہدری وزیر اعظم کے اس قریبی حلقے کا حصہ تھے جو جنوری 2018 میں ان کی تیسری شادی کا راز داں تھا۔اگست 2018 میں عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد عون چوہدری اس مختصر وفد کا بھی حصہ تھے جو نومنتخب وزیر اعظم کے ساتھ عمرہ کرنے سعودی عرب گیا۔

NOOR BUKHARI, 5TH, MARRIAGE, WITH, A, POLITICIAN

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SEQUELL, OF, DRAMA, MERE PAAS TUM HO, MUST, BE, HIT, THE, SCREENS, SAYS, KHALIL UR RAHMAN QAMAR
Previous Post میرے پاس تم ہو پارٹ 2 ۔۔۔ اس سیکوئیل میں کون کون شامل ہوگا؟خلیل الرحمان قمر کے اعلان نے مداحوں کا انتظار بڑھا دیا
Next Post دوسری شادی کرنے والے شوہر کو انوکھی سزا۔۔۔ پہلی بیوی نے اغوا کرکے ایسا کیا کام کر ڈالا کہ سن کر انسانیت بھی شرما جائے گی
ON, COMMITING, SECOND, MARRIAGE, WIFE, KIDNAPPED, HUSBAND, AND, PUNSHIED, HIM, THE, WORST

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.