counter easy hit

مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر پاکستان اس وقت حریم شاہ کی متنازعہ تصاویر اور ویڈیو ز کو لے کر ورطہ حیرت میں ڈوبے ہوئے تھے کہ پاکستان کی نامور اداکارہ علیزے شاہ کی متنازعہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک شوبز اور فیشن انڈسٹری

عمر اکمل کس کی موت کی وجہ بن گئے؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے مداحوں کو ہلا دیا، دیکھنے والے سوچ میں پڑ گئے کہ کیا قومی کرکٹر ایسا بھی کر سکتے ہیں ؟

 

سے وابستہ نجی ویب سائٹ ” شوبز اینڈ نیوز” پیج پر کچھ اداکاراؤں کی متنازعہ تصاویر وائرل کی گئیں ہیں، ان تصاویر کے ساتھ نجی ویب سائٹ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ تصاویر مشہور پاکستانی اداکارہ ” علیزے شاہ” کی ہیں جو کہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ موج مستی کر رہی ہیں اور دونوں ہی ایک گاڑی میں موجود ہیں۔ ابھی تک معروف اداکارہ علیزے شاہ کی جانب سے ان تصاویر بارے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا اور نہ ہی انہوں نے ان تصاویر کی تردید یا تصدیق کی ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر نے ہلچل مچا رکھی ہے جبکہ مداحوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، وائرل ہونے والی تصاویر آپ بھی دیکھیں :

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

ALIZAH SHAH, NUDE, PHOTOS, WITH, HER, BOY FRIEND, GONE, VIRAL

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website